Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی صحافت ک عالمی دن

May 3, 2013 0 1 min read
Journalism Day
Journalism Day
Journalism Day

مورخہ 3مئی کے دن دنیا بھر میں آزادی  صحافت کا دن منایا جا رہا ہے۔ لیکن آزاد ملک کے آزاد خیال لوگ ایک سوال ہر طبقہ سے کرتے نظر آتے ہیں کہ جہاں مہنگائی، کرپشن، غریبی اور خوف و دہشت کے بادل ہر سوء چھائے ہوں تو وہاں لوگ آزاد نہیں ہوتے تو یہ صحافت کیوں اور کیسے آزادی ہو سکتی ہے؟کچھ لوگ تو یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ خدارا ہمیں کوئی یہ بتائے کہ صحافت ہوتی کیاہے۔آپ یقین کریں کہ لوگ یہ سوال اس لئے نہیں پوچھ رہے ہیں کہ انہیں کچھ معلوم ہی نہیں ہے کہ صحافت کیا ہے؟ بلکہ وہ صحافت کی نئی اصطلاح اور تعریف چاہتے ہیں۔

کیونکہ لوگ یہ تو جانتے ہی ہیں کہ یہ وہ صحافت نہیں ہے جسے مختلف پہلوئوں اور اس کے مندرجات کے تناظر میں دیکھا جاتا تھا۔ اور صحافت کو ماس کمیونیکشن سے علیحدہ نہیں سمجھا جاتا تھا۔ بلکہ انسانی معاشرے میں صحافت کے کردار و اہمیت کی جب بات کی جاتی ہے تو اکبر الٰہ آبادی کا یہ شعر دماغ کے نہاں خانوں میں ضرور گونجتاہے۔
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو
جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
صحافت معاشرے کا آئینہ ہوتاہے اگر سچائی کے ساتھ کی جائے، ظاہر ہے کہ اگر سچائی کے ساتھ صحافت کی کارگزاری ہوگی تو یہ زمانے کی روش و رفتار اور عمرانی ضرورتوں کو پورا کرنے کی صلاحیت بھی رکھے گا۔ صحافی وہ طبقہ ہے جو حقائق تک پہنچنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کر سکتا ہے اور ان کے شانہ بشانہ کالم نویس بھی اپنی تحقیق سے ان کے ہم قدم رہتے ہیں۔

ایک خبر کی تحقیق کے لئے یہ صحافی اور کالم نویس کن کن مشکلات سے دو چار ہوتے ہیں وہ اس شعبے سے وابستہ افراد ہی جان سکتے ہیں۔ پھر کہیں جا کر ایک خبر اور ایک کالم عوام تک پہنچایا جاتا ہے۔ آج ہم سب یہ دیکھتے ہیں کہ میڈیا آزاد ہے، کیا میڈیا کے ذریعے صحافی برادری جو پروان چڑھ رہے ہیں یا چڑھ چکے ہیں وہ بھی آزاد ہیں ؟ یہ ایک سوال ہے بلکہ معمہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا اور اس پر لکھنے کا عمل شروع کیا جائے تو ایک الگ مضمون بن جائے گا۔ اور ہمارا مقصد کسی کی دل آزادی کرنا نہیں بس اتنا ہی کہنا کافی ہوگا کہ صحافت کے پیشے کو بدنام ہونے سے بچا کے رکھیں تاکہ عوامی اعتماد کہیں تو بحال رہے۔

News Paper
News Paper

کسی بھی ملک میں جب قلمکاروں پر پابندیوں کا اطلاق کیا جاتا ہے تو دل خون کے آنسو روتا ہے کیونکہ یہی صحافی اور قلمکار لوگ اپنے خونِ جگر سے آزادی صحافت کی شمع روشن رکھے ہوئے ہیں ۔ مطبوعہ صحافت یعنی جرنلزم ایک نہایت مؤثر اور طاقتور ہتھیار ہے کیونکہ ان کے کندھوں پر ملکی اور قومی استحکام و سالمیت کے نقطۂ نظر سے اہم ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ صحافت کی تمام اقسام میں مسائل کے بارے میں حقائق ثبوت کے ساتھ پیش کیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ قبولِ عام کی سند رکھتے ہیں۔ویسے بھی انسان فطری طورپرتجسس کا مادہ رکھتا ہے۔البتہ یہ مادہ صحافی اورقلمکاروں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔اور اسی بناء پر خود کو باخبر رکھنے کے لئے اخبار پڑھنا زیادہ پسند کرتاہے۔

ابتدا میں تو صحافت صرف خبروں تک ہی محدود تھی جس میں آہستہ آہستہ اپنے اپنے دور کے تقاضوں کے مطابق تبصرے،تجزیے، تجاویز اور آراء بھی شامل ہوتی گئیں،اسی وجہ سے صحافت کو سرکار، عدلیہ، اور انتظامیہ کے بعد ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا جاتاہے۔اگر کوئی ایک بھی اپنے فرائض کی بجا آوری میں کوتاہی کرے تو ریاست کا وجود خطرے میں پڑ نے کا اندیشہ پیدا ہو جاتا ہے۔اسی وجہ سے صحافت کی آزادی کو ایک آئینی حق قرار دیاگیاہے اور صحافت کے تمام ذرائع کو حق ہے کہ وہ حقائق کی پاسداری کے لئے کسی دبائو کے بغیر کام کریں کیونکہ جابر سلطان کے سامنے کلمۂ حق کہنا بھی جہاد ہے۔صحافت جہاں رائے عامہ کی تشکیل اور قومی شعور کو اجاگر کرنے کا انتہائی اہم ذریعہ ہے وہیں پر حکومت اور عوام کے درمیان ایک رابطے کا بھی ذریعہ ہے۔

جس کے ذریعے لوگ حکمرانوں اور انتظامیہ کا احتساب بھی کرتے ہیں اور فکری رہنمائی کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر ملکی یکجہتی سے اپنے دینی اور اخلاقی اقدار کے ساتھ ثقافت اور جمہوریت کو غیر جانبداری سے پیش بھی کرتے ہیں۔اگر دیکھا جائے تو آزادی اور قومی اتحاد کے لیے جد و جہد کا سہرا بھی اردو صحافت ہی کے سر ہے اردو کے اخبارات ہی نے جنگِ آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس ہی اخبار کا صحافی اور مدیر مولوی محمد باقر جنگِ آزادی میں شہید ہوا۔اُس وقت اخبارات کے مدیران سب سے زیادہ سامراج کے ظلم و ستم کا نشانہ بنے، قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں،لیکن اس یہ سب کچھ ہونے کے باوجود وہ سنگین سے سنگین حالات کا مردانہ وار مقابلہ کیاانہوں نے سیاسی بیداری اور تحریکِ آزادی کے ہر اوّل دستے کا کام بھی ڈٹ کر انجام دیا۔

Media
Media

آج صحافت اور خاص کرنئے قلمکاروں کا یہ حال ہے کہ انہیں اخبارات میں مناسب جگہ نہیں دی جاتی خاص کر بڑے اخباروں میں تو انہیں بالکل ہی نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔نئے قلمکاروں کا یہ کہنا غلط نہیں کہ پرانے صحافی اور قلمکار ہماری سر آنکھوں پر مگر یہ نئے لکھنے والے بھی تو اسی ملک کے رہنے والے ہیں ، تو انہیں کیوں نظر انداز کیا جاتاہے۔کیا انہیں یہ بات یاد نہیں کہ ” نئے چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی”آج ہر جگہ بشمول میڈیا کے سفارش کا دور دورہ ہے ، یہ جملہ کچھ تلخ تو ہے مگر نئے قلمکاروں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہاہے اس کی وجہ بھی یہی ہے کیونکہ انہیں اس کا جائز مقام نہیں دیاجاتا۔اخبارات میں بھی پرانے اور منجھے ہوئے قلمکاروں اور صحافیوں کو نمایاں مقام دیا جاتاہے بشمول کچھ مالی فوائد کے، مگر جو نئے لوگ ہیں انہیں اس سے بھی محروم رکھا جاتاہے۔

مالکان کو چاہیئے کہ نئے لکھنے والوں کی بھی مالی فوائد کے ساتھ حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ اور دلجمعی کے ساتھ اپنے فرائض نبھا سکیں۔اداروں کا تعاون اگر صحافی اور قلمکاروں کے ساتھ مناسب طریقے سے ہو تا رہے تو کوئی بعید نہیں کہ یہ نوجوان صحافی اور قلمکار بھی آگے چل کر ملک و ملت کے لئے سرمایہ ثابت نہ ہوں۔بیسویں صدی کے پہلے اور دوسرے عشرے کی بے پایاں اور بے باک صحافت کے بعد مولانا ظفر علی خان کی صحافتی خدمات کا سلسلہ شروع ہوا تھا نہیں اپنی شعلہ بیانی اور شعری ادب میں منفرد اور نمایاں نام رکھنے پر ”بابائے صحافت” کے لقب سے یادکیا جاتاہے ، انہوں نے جنگِ طرابلس کے بعد اپنے والد کے روزنامہ ” زمیندار ‘ ‘ کو پندرہ اکتوبر1911ء میں اخبار کا درجہ دیا۔

مولانا نے اپنے اخبار کے ذریعے جو جہاد کیا وہ آزدی تک جاری رہا۔اُس وقت ایسی بے باک صحافت ہوا کرتی تھی جو آج کے صحافت سے بالکل الگ تھا۔اس لئے ان جیسے بابائے صحافت سے آج کے صحافت کا موازنہ کرنا درست نہیں ہوگا۔آج جس طرح کے حالات ملک میں ہیں اس کے باوجود سچ لکھنے اور بولنے والے قلمکار اور صحافی موجود ہیں، مگر پھر بھی اس امر کا شدت سے احساس پایاجاتاہے کہ میڈیا انہیں کوئی معقول مالی فوائد دینے کو تیار نہیں۔

آج لکھنے والوں کی کمی نہیں مگر سچ کے ساتھ لکھنا اس دور میں ناپید نظر آتاہے ایسے بھی کچھ پرانے اور کچھ نئے لوگ ہیں جو ”سچ ”لکھتے ہیں۔اس ضمن میں حکومت کا تعاون بھی ان صحافیوں اور قلمکاروں کے لئے بے حد ضروری ہے کیونکہ حقیقی صحافت کو پروان چڑھانا اور زرد صحافت سے نجات دلاناحکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔اس مقصد کا حصول یقینا صحافیوں اور قلمکار برادریوں کے بنیادی مسائل کو حل
کئے بغیر ممکن نہیں۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Freedom journalism people Requirements writers آزادی تقاضوں صحافت لوگ
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 03.05.2013
Next Post کراچی : نوگوایریا کیس،ایس پی اور ایس ایچ او کو 6مئی کیلئے نوٹس جاری
Sindh High Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close