Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد صحافت۔۔ چلو غلطی کر کے دیکھتے ہیں

May 5, 2020 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

تحریر : امتیاز علی شاکر

ہر سال 3 مئی آزادی صحافت کے عالمی دن کے طو رپر منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پرصحافتی آزادی کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات کا حصول بھی ہے جن سے آزادی صحافت میں پیش آنے والی مشکلات اور رکاوٹوں کا سدباب ممکن ہو سکے راقم کوکبھی اس بات غرض نہیں رہی کہ اس دن کو منانے کا آغاز 1991 ء میں ہوا اور 1993ء میں اقوام متحدہ نے باقاعدہ طورپر آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کااعلان کیا،ہرسال 3مئی کو اخبارات خصوصی ایڈیشن کااہتمام کرتے ہیں خصوصی طور پر مضامین لکھے یالکھوائے جاتے جن کاخاصہ کچھ یوں ہوتاہے کہ اس دن تمام دنیا کی صحافتی برادری اس بات کا تجدید عہد کرتی ہے کہ پرتشدد عناصر یا ریاستی دباؤ کے بغیر آزاد سچی حقائق پرمبنی مکمل غیرجابندار اور ذمہ دارانہ اطلاعات عوام تک پہنچانے جدوجہدکرتے رہیں گے اس دن تمام صحافی اپنے پیشہ وارانہ فرائض کو پوری ایمانداری اور حق گوئی و بے باکی کے ساتھ جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہیں۔

یہ بھی کہاجاتاہے کہ 3مئی کو آزادی صحافت کو عالمی دن کے طورپرمنانے کامقصدہے کہ آزادی صحافت کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنااور دنیا کی حکومتوں کو یاد دہانی کراناہے کہ وہ آزادی اظہار کا احترام کریں جو انسانی حقوق کے 1948 کے عالمی منشور کے آرٹیکل 19 کے تحت دی گئی ہے جبکہ حقیقت لکھنے لکھانے اورپڑھنے پڑھانے سے بے حدمختلف ہے ہرکوئی آزادی صحافت یا آزادی اظہار کی مختلف تعریف بیان کرتااورعمل پیرانظرآتاہے جیساکہ حکمران ،سرمایہ دار،تاجرطبقات اورمیڈیا ہاؤسز کے مالکان کوان مقاصد میں کوئی خاص دلچسپی نہیںجو3مئی کے متعلق بتائے جاتے ہیں لہٰذاآزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے راقم کی رائے گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس سال بھی خاموشی ہی رہتی جوپھول نگر سے ایک صحافی کی پھندہ لگی لاش نہ ملتی برادرکالم نگارمحترم گل نوخیزاخترصاحب نے لکھاکہ دوسروں کی غلطیاں تلاش کرنے کی بجائے اپنی غلطیوں پرنظرکریں محسوس ہوکہ سارادن کوئی غلطی نہیں کی توجان بوجھ کرکوئی غلطی کردیں تاکہ معلوم ہوجائے کہ ابھی تک عام انسان ہی ہیں یاکسی مرتبے پرفائزہوچکے ہیں کامل یقین ہے کہ راقم غلطیاں کرنے والاعام انسان ہے کسی مرتبے کے لائق نہیں پھربھی دل للچایاکہ چلوغلطی کرکے دیکھتے ہیں آزادی صحافت کے موضوع پرخاموشی توڑ کے دیکھتے ہیں۔

سچ تویہی ہے کہ آزاد اورغیرجابندارصحافت جاندار معاشرے اورتواناریاست کیلئے لازم وملزوم ہے صحافتی ادارے اور صحافی آزاداورغیرجانبدارہوں تو معاشرے کی تعمیر و ترقی اور اصلاح میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیںریاست کے چوتھے اہم ترین ستون کی حیثیت سے صحافت کا ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور کردارانتہائی اہمیت کاحامل ہوتاہے بدقسمتی سے وطن عزیز پاکستان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں صحافت کو درپیش مشکلات کی طویل تاریخ موجود ہے سال2019ء کے حوالے سے عالمی درجہ بندی کے مطابق 180ممالک کی فہرست میں پاکستان تین درجے تنزلی کے بعد 145ویں نمبر پر چلا گیا جبکہ ہمسایہ ملک بھارت اِس فہرست میں دو درجے تنزلی کے بعد 142ویں نمبر پر موجود ہے۔اِس فہرست میں ناروے، فن لینڈ اور ڈنمارک کا شمار بالترتیب اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں سب سے زیادہ صحافتی اداروں کوآزادی حاصل ہے پاکستان میں گزشتہ چھ سال میں 33سے زائد صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل کیا جا چکا ہے۔

پاکستان دنیا کے ان 13 ممالک میں شامل ہے جہاں صحافی عدم تحفظ کا شکار ہیں، جہاں صحافیوں کے قتل کے بعد ملوث ملزمان قانون کی گرفت میں نہیں آتے یاسزاسے بچ جاتے ہیں۔ملکی یاعالمی سطح پرجاری کردہ رپورٹس میںجن صحافتی مشکلات کاتذکرہ ملتاہے اُن میں علاقائی صحافیوں کے مسائل ومشکلات کاذکر شامل نہیں ایسی تمام رپورٹس دنیاکے بڑے شہروں یانامور اداروں سے تعلق رکھنے والے میڈیاورکرزکے حوالے سے ترتیب دی جاتی ہیںجبکہ پاکستان کے دوردرازدیہی علاقائی صحافیوں کو مزیدبہت ساری مشکلات درپیش ہیں یہاں تک کہ اُن کے قتل کاذکر بھی ان رپورٹس میں نہیں پایاجاتادوسری جانب معیارصحافت پرنظرکی جائے توانتہائی افسوس ناک صورتحال کاسامناکرناپڑتاہے مسلسل دبائو،خوف اورمعاشی مشکلات کے باعث تحقیقاتی صحافت دم توڑرہی ہے صحافی قتل ہورہے ہیں۔

اخبارات اورنیوزچینلزسیاسی بیانات،ٹاک شوزپرمبنی خبریں یاپروگرامز کی نشرواشاعت کرنے میں عافیت محسوس کرنے لگے ہیں صحافتی اداروں نے مالی بدحالی کے سبب عملہ کم کردیاہے اخبارات کمپوزشدہ خبروں اورمضامین کی سہولت سے مستفیدہورہے ہیں نیوزایجنسیاں تحقیقاتی خبریں کم جبکہ سیاسی مذہبی تجارتی اورمسلکی بیانات فراہم کرنے میں مشغول ہیں ہفتے دوہفتے بعد کسی علاقے سے بیانات کے علاوہ بمشکل کوئی خبرموصول ہوتی ہے تووہ بھی ٹیبل سٹوری یعنی مہنگائی،ملاوٹ،منشیات،ناقص صفائی ستھرائی وغیرہ ہی پرمبنی ہوتی ہے جس میں حقائق کی تحقیق متعلقہ محکمے یاافرادکاموقف کہیں شامل نہیں ہوتاکوئی نمائندہ اپنی جان پرکھیل کرکہیں سے کرپشن یاسنجیدہ جرائم کی تحقیقاتی خبرنکالنے میں کامیاب ہوجائے توادارے میں بیٹھے ایڈیٹرزاورمالکان اسے شائع یانشر کرنے سے صاف انکارکردیتے ہیں اخبارات کے ادارتی صفحات کی بات کی جائے توچندایک معتبراداروں کے علاوہ انتہائی ناقص تحاریرجن میں اکثرکاپی یعنی چوری شدہ تحاریرشائع ہوتی ہیں اکثرہماری تحاریرمختلف لوگوں کے نام اور تصویرکے ساتھ چھپی دکھائی دیتی ہیں اکثردوست ہماری تفتیش کرتے ہیں اور ہمیں اپنی صفائیاں پیش کرناپڑتی ہیں اکثرکالم چورسینہ زوری بھی کرتے ہیں کچھ توپکڑے جانے پردوستی کاواستہ دیتے ہیں نہ ماناجائے توبددعائیں دینے پراترآتے ہیں۔

علاقی صحافی کسی سیاستدان یاتاجررہنماء کابیان شائع کروانے کے بعد اخباربغل میں دبائے یاکٹنگ واٹس ایپ کرکے ادارے کیلئے اشتہارمانگتے ہیں جس پرانہیں کبھی زردصحافت کے طعنے سننے کوملتے ہیں توکبھی بلیک ملیرکے لقب ملتے ہیں دوسری جانب ادارے نمائندوں سے بزنس کامطالبہ کرتے ہیںیوں کہاجائے کہ تحقیقاتی صحافت کی جگہ تعلقاتی،مفاداتی،تاجراتی اوربڑی حدتک شہواتی صحافت لے چکی ہے توزیادہ مناسب ہوگابزنس مانگنے والے اداروں کے ساتھ وہی لوگ خدمات سرانجام دے سکتے ہیں جوکسی رشوت خوریااختیارات کاناجائزاستعمال کرنے والے سرکاری آفیسر کسی منشیات فروش کسی غیرقانونی عمارت کی تعمیرپرمالکان سے پیسے نکلوانے یااسی قسم کے دیگرمعاملات کے ذریعے بزنس حاصل کرنے کاہنرجانتے ہیں۔

راقم اس سال بھی 3مئی خاموشی سے گزارچکاتھاکہ گل نوخیزاخترصاحب کے مشورے اورپھول نگرکے اخبار فروش صحافی سعید قیصر گل کے صدمہ قتل کے سبب اس موضوع پرلکھنے کی غلطی کررہاہوں جانتے ہیں کہ ہمیشہ کی طرح حکمران طبقے کے کانوں پرجوں تک نہیں رینگے گی پھر بھی سعید قیصر گل کے قاتلوں کی فوری گرفتاری غیرجانبدارانہ تفتیش اورکیفرکردارتک پہنچانے کامطالبہ کرتے ہیں سعید قیصر گل کے وارثان کی قانونی معاونت اورمالی مددکی توقع بھی کرتے ہیںاورآخرمیں صحافی برداری کومفت مشورہ دینے کی ایک اورغلطی کرکے دیکھتے ہیں کہ جب تک صحافی برادری وکلاء یاینگ ڈاکٹرزطرزکااتحادقائم نہیں کرتی تب تک یونہی مشکلات کاشکاررہے گی۔صحافیوں کے مقابلے میںوکلاء برادری میں کہیں زیادہ اختلاف پائے جاتے ہیں ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کی پیروی اور الیکشن میںمقابلے کی فضاء کے باوجودوکلاء برادری کااتحادمثالی ہے جس سے جس قدرجلدی ہوسکے صحافی برادری سبق سیکھے بصورت دیگر۔۔۔خاموشی بھی زبان رکھتی ہے اور سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیں۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر

Share this:
Tags:
Celebration error independent journalism journalist problems آزاد صحافت صحافی غلطی مشکلات منایا
Bill Gates
Previous Post کرونا وائرس اور انسانیت کا دشمن بل گیٹس (آخری قسط )
Next Post تنخواہ دار طبقہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، رہنما ن لیگ سندھ
PML N Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close