Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد عدلیہ کی ”آزادیاں ،،

October 14, 2015 0 1 min read
Independent Judiciary
Independent Judiciary
Independent Judiciary

تحریر: مفتی محمد سعید رضوی
بانی پاکستان کی سوچ کیا تھی اور وہ کس قسم کا پاکستان بنانا چاہتے تھے اسکی وضاحت انکے خطبات اچھے طریقے سے کرتے ہیں اور مختلف مواقع پر انکے دیے گئے انٹرویوز انکے ذہن کی عکاسی کرتے ہیں کہ وہ ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے کس قدر خوہش مند تھے مگر کچھ عرصے سے ناجانے ایک مخصوص طبقے کو پاکستان کا اسلامی ہونا کیوں کھٹکنے لگا ہے جو ہر بات میں پاکستان کے اسلامی تشخص پر تنقید کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں حیرت کی بات تویہ ہے کہ جس ملک میں رہنا جسکا کھانا پھر اسی پر تنقید کر نا ہی انکی دانشوری ہے جنکی گفتگو کی ہر تان اس بات پر ٹوٹتی ہے کہ ہم ایک گھٹن زدہ معاشرے میں رہ رہے ہیں یہاں آزادی نہیں ہے وغیرہ وغیرہ ۔مگر جب ہم اس ملک کی آزادی دیکھتے ہیں تو انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں اگر یہ آزادی بلکہ مادر پدر آزادی نہیں تو اور کیا ہے اس آزادی کی سب سے بڑی مثال ہماری آزاد عدلیہ ہے اس عدلیہ کو آزاد کروانے کیلئے کتنی جانوں کی قربانی ہوئی ؟کتنے سہاگ اجڑے؟کتنے بچے یتیم ہوئے؟ تب جاکر عدلیہ آزاد ہوئی یہ الگ بات ہے کہ ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ عدلیہ قید کب تھی اور کس کے پاس تھی اگر حکمرانوں کے زیر اثر تھی تو کیا آج واقعی عدلیہ آزاد ہے ؟ بہر حا ل عدلیہ آزاد ہوئی تو ایسی آزاد ہوئی کی اب کسی کے قابومیں نہیں آرہی۔۔

تین بے گناہ پاکستانیوں کا قاتل ریمنڈ ڈیوس رہا ۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
ہزاروں بے گناہ پاکستانیوں کے قاتل دہشت گرد رہا۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
بیوا ئوں کی زمینوں پر قبضے کرنے والے رہا ۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
پانچ لاکھ دس ہزار ڈالر سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی جانے والی ایان علی
سولہ مرتبہ پیشی کے باوجود فردجرم سے آزاد ۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
ایان علی کو پکڑنے والا کسٹم آفیسر قتل کر دیا گیا
قاتل کہاں ہیں کوئی پتہ نہیں ۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
ایک سیاسی شخصیت کی فون کال منظر عام پر آتی ہے کہ فلاں کام کرنا ہے اور جج صاحب
فدویانہ انداز میں یقین دلاتے ہیں کہ ہو جائے گا ۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
پنجاب فوڈ اتھارٹی گندے ریسٹورنٹس کی تصویریں
فیس بک نہیں لگا سکتی عدالتی حکم ۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
ایک ایم این اے جسکو یہ بھی پتہ نہیں کہ اس نے کس مضمون میں ایم اے کیا اسکی نااہلی کا فیصلہ کالعدم رکنیت بحال ۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
این اے 122 کے دونوںامیدواروں کے حد سے زیادہ اخراجات کا نوٹس لیا اور امیدواروں نے کہا کہ یہ پوسٹر (جو کہ خلاف ضابطہ ہیں )ہمارے سپورٹرز نے اپنی جیبوں سے لگائے ہیں تو انکی دلیل مان لی گئی۔۔۔۔۔عدلیہ آزاد ہے
ایسی بہت سی مثالیں پیش کی جاسکتی ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ عدلیہ”ِ آزاد” ہے ۔

Allah
Allah

حد تو یہ ہے کہ اتنی آزادی پر بھی اکتفاء نہیں کیا گیا بلکہ حدوداللہ کے معاملے میں بھی آزاد ی دکھانا ضروری سمجھا گیا جیسا کہ سپریم کورٹ کے ایک جج صاحب فرماتے ہیں کہ ”جس نے سود نہیں لیناوہ نہ لے اور جو لے گا اسے اللہ پوچھے گا ”
پھر ہم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آپکے ہی ایک ساتھی نے ممتاز قادری کی سزاکو بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ دہشت گر دی کی کالعدم کی گئی دفعات کو دوبارہ موثر کر نے کا ”کارنامہ ”بھی سر انجام دیا ہے کیا انکو یہ نہیں کہنا چاہیے تھا کہ اس نے قتل کیا ہے اسے اللہ پوچھے گا اس فیصلہ پر سوالات تو قیامت تک اٹھائے جاتے رہیں گے کیونکہ ہمارے آئین کی پہلی سطر یہ ہے کہ” قر آن وسنت سپریم لاء ہیں ”۔

پاکستان میں کوئی قانون قرآن وسنت سے متصادم نہیں بن سکتا آپ ہماری بات نہ مانیے ہم توٹھہرے تنگ ذہن لوگ ہم تو ممتاز قادری کے حمائتی ہیں اسکو بچانے کیلئے قرآن وسنت سے سو دلائل دیں گے ہماری توچھوڑیئے آپ اپنے پیٹی بند بھائی کاسیشن کورٹ کا فیصلہ ہی پڑھ لیتے جسمیں وہ خود اعتراف کرتے ہیں کہ ممتاز قادری کا ایکٹ قرآن وسنت کی روشنی میں درست تھا پھر بھی گلہ ہے کہ آزادی نہیں اور کتنی آزادی چاہیے ایک اسلامی مملکت میں آپ قرآن وسنت پر مشتمل دلائل کو درخور ا عتناء نہ سمجھیں اور حدوداللہ کو پامال کر نے کی جسارت کریں اور کوئی آپ سے پوچھنے والا بھی نہ ہو عجیب بات ہے کہ کسی جج کے فیصلے یااس کی شخصیت پر کوئی انگلی اٹھائے تو اس کے سر پر توہین عدالت کی تلوار لٹکتی ہے لیکن ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ توہین عدالت بڑی ہے یا توہین احکامات الہیہٰ؟۔

Riba
Riba

اگر کوئی جج سود جیسے جرم کو جرم نہ سمجھے جسے قرآن پاک میں اللہ اور اسکے رسول سے جنگ قرار دیا گیا ہے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فر ماتے ہیں کہ میں نے کچھ لوگ ملاحظہ فرمائے پیٹ انکے پھول کر مثل مکان کے ہو گئے ہیں اور مثل شیشہ کے ہیں کہ اندر کی چیز نظر آتی ہے سانپ بچھوان میں بھرے ہیں میں نے دریافت کیا کہ یہ کون لوگ ہیں جبریل نے عرض کیا سود خور (ابن ماجہ شریف) صحیح مسلم میں حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ روایت فر ماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود خور پر لعنت فرمائی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ سود کے ستر ٹکڑے ہیں سب سے ہلکا یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے زنا کرے (ابن ماجہ) اور ایک حدیث میں یہ بھی ہے کہ سود کا ایک درہم دانستہ کھانا ایسا ہے جیسا 36بار اپنی ماں سے زنا کر نا کو جس کام کو اللہ اور اسکا رسول جرم قرار دیں تو کیا کسی جج کو حق پہنچتا ہے کہ وہ لوگوں کو اختیار دے کہ جس کا جی چاہے وہ یہ جرم کرے جس کا جی چاہے وہ نہ کرے۔

اگر آپ نے یہ اجازت دینی ہی ہے تو پھر صرف سود پر ہی کیوں آپ قتل پر بھی اجازت دیں جو قتل نہیں کرنا چاہتا نہ کرے جو کرے اللہ اس سے پوچھے گا جو زنا نہیں کرنا چاہتا نہ کرے جو کرے گا اللہ اس سے پوچھے گا جو کسی کا مال ناحق نہیں کھانا چاہتا وہ نہ کھائے مگر جو کھائے گا اللہ اس سے پوچھے گا ۔ اگر آپ نے سب کچھ آخرت پر ہی چھوڑنا ہے تو آپ گھر تشریف لے جائیے کیوں قوم کا روپیہ برباد کر رہے ہیں ۔ آپ کی تنخواہ اوربے محابامراعات اس لیے تو نہیں ہیں کہ آپ حدود اللہ کو پامال کریں اور اگر کوئی اس کے خلاف آواز اٹھائے تو توہین عدالت لگا دیں کیا ایسا کرنے سے حق بولنے والوں کو آپ روک لیں گے؟۔

اس امت کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے سبب خیر امة کا لقب ملا ہے۔ اگر یہ فریضہ نبھانا چھوڑ دیں گے تو ہم میں اور بنی اسرائیل میں کیا فرق رہ جائے گا انکی تباہی اور بربادی کا باعث بھی تو یہی تھا کہ جب جرم کرنے والا بڑا ہو تو چھوڑ دیا جائے ۔ چھوٹا ہو تو سزا دی جائے ۔ طاقتور ہو تو چھوڑ دیا جائے کمزور ہو تو سزا دی جائے قبر میں حکمرانوں نے کام نہیں آنا یہ مال و دولت سب دنیا میں رہ جانے والی چیزیں قبر کو روشن کرنے والی چیزیں آپکے حق و صداقت پر مبنی فیصلے ہوں گے ورنہ یہ ضروری تو نہیں کہ دنیا میں سپریم کورٹ کے جج کو کوئی پوچھ نہیں سکتا کوئی اسکا احتساب نہیں کر سکتا تو آخرت میں بھی ایسا نہیں ہو گا وہ جو احکم الحاکمین ہے اسکی عدالت میں آپ کو بھی پیش ہونا ہے۔ پھر اس کے فیصلے اٹل ہیں وہاں تو ایک ایک ذرے کا حساب دینا پڑے گا وہاں تو کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہ ہو گا۔

Mufti Mohammad Saeed Rizvi
Mufti Mohammad Saeed Rizvi

تحریر:مفتی محمد سعید رضوی
rizvi533@gmail.com

Share this:
Tags:
Criticism Freedom Islamic pakistan اسلامی بانی پاکستان تنقید
Hazrat Umar Farooq
Previous Post خلیفہ دوم حضرت عمر
Next Post محکمہ برقیات بھمبر کیخلاف شٹر ڈاون کر کے احتجاجی جلوس نکالا
Bhimber Load Shaiding Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close