Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیر کی خبریں 02.04.2013

April 3, 2013April 3, 2013 0 1 min read

سینٹری انسپکٹر راجہ محمد شبیر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پر وقار تقریب منعقد ہوئی
بھمبر(جی پی آئی)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اور سٹاف میونسپل کمیٹی بھمبرکی طرف سے میونسپل کمیٹی بھمبرکے سینٹری انسپکٹر راجہ محمد شبیر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پر وقار تقریب منعقد کی گئی موصوف کی ادارہ کیلئے خدمات کو خراج تحسین ۔تفصیلات کیمطابق میونسپل کمیٹی بھمبرکے دفتر میں سینٹری انسپکٹر راجہ محمد شبیر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف اور جملہ سٹاف نے موصوف کی ادارہ کیلئے خدمات کو سراہااس موقع پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف نے کہاکہ سینٹری انسپکٹر راجہ محمد شبیر نے دوران سروس بہت اچھی اخلاقیات کا مظاہرہکیا اور بہترین خدمات سرانجام دیں جو قابل تحسین ہیں انہوں نے کہاکہ موصوف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف نے راجہ محمد شبیر کو ساڑھے چار لاکھ کا پنشن چیک دیا اور نیک خواہشات کااظہار کیا تقریب میں چیف آفیسر چوہدری محمدفیاض ،میونسپل مجسٹریٹ زاہد مجید شیخ ،ٹیکس آفیسر اعجاز الحق،اکاؤٹنٹ ظفر اقبال و دیگر سٹاف نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے چوہدری فاروق احمد کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
بھمبر( جی پی آئی)پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما چوہدری یاسر سلطان ،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور چوہدری محمدمنشاء ،راجہ یعقوب خان آف پنجیڑی ،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ عبدالقیوم خان ،(ر) پرنسپل رشید احمد قاسمی ،صدرکشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،سینئر نائب صدرناصرشریف بٹ نے گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالرؤف کاشر کے جواں سالہ بھتیجے اور فاریسٹر چوہدری فاروق احمد کے بیٹے کی اچانک وفات پر انکے گھر جا کر مرحوم کے بلند درجات اور ورثاء کیلئے صبر وجمیل کی دعاکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب کاایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)کشمیر پریس کلب کاایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہواا جلاس میں چوہدری محمد خنیف کی والدہ ،قاری عدنان انجم کی تائی محترمہ کی وفات اور پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالرؤف کاشر کے بھتیجے ،فاریسٹرچوہدری فاروق کے جواں سالہ بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کااظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی گئی اجلاس میں ناصر شریف بٹ ،طارق محمود ثاقب ،عزیزالرحمان ناز،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ،ملک شوکت حسین ،ڈاکٹرطارق شاکر،قاضی انصر زمان ،مرزا ندیم اختر،جہانگیر پاشا،سلیم ساگر
،ظہور احمد رضا ،فیصل صغیر شمیم ،عاطف اکرم ،عابد زبیر،یاسین تبسم ،شیراز پرویز مشتاق،وسیم نذر،مرتضیٰ گیلانی ،راجہ وحید مراد،مرزا عمر فاروق ،ارشد محمودسمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری محمد اسلم آف ڈھیری وٹاں کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کر دیا گیا
بھمبر( جی پی آئی)پیپلزپارٹی کے راہنما چوہدری شوکت ،سینئر نائب صدر غیر جریدہ ملازمین چوہدری محمد اکرم ،پنشن آفیسر کشمیر کونسل چوہدری محمد اصغر اور چوہدری محمد اسلم آف ڈھیری وٹاں کی والدہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان ڈھیری وٹاں میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں،سابق چیئرمین زکوة وعشر ضلع کوٹلی چوہدری لیاقت علی ،کوآرڈینیٹر وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری مختار احمد پتھورانی ،پیپلزپارٹی برٹن کے صدر چوہدری محمد یونس بروٹی ،معروف بزنس مین چوہدری حق نواز گڑھاللیاں،چوہدری عبدالجبار ،چوہدری نصیر احمدصدرمعلم،DEO(ر)چوہدری عنایت اللہ ،ٹھیکیدارانعام الحق ،رشید احمد لائن سپرنٹینڈنٹ ،چوہدری محمد آصف ،چوہدری محمد حسین ٹال والے ڈاکٹر عبدالقیوم،چوہدری خادم حسین (ر) فاریسٹر،سیٹھ محمد سلیمان ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدر کشمیر پریس کلب ناصر شریف بٹ سمیت تاجروں ،صحافیوں ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ سمیت عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موبائل یونین بھمبرکے انتخابات اتفاق رائے سے مکمل چوہدری محمد ندیم صدر جبکہ سید سفیر شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
بھمبر( جی پی آئی)موبائل یونین بھمبرکے انتخابات اتفاق رائے سے مکمل چوہدری محمد ندیم صدر جبکہ سید سفیر شاہ جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کیمطابق بھمبرمیں موبائل فون یونین کے انتخابا ت اتفاق رائے سے مکمل ہو گئے جن کے مطابق صدر چوہدری محمد ندیم ،سینئر نائب صدر احسان محمود،نائب صدر راجہ طاہر وقار ،نائب صدر وقاص اشرف،سیکرٹری جنرل سید سفیر شاہ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناظم ،سیکرٹری چوہدری محمد اشتیاق اور سیکرٹری خزانہ مرزا انصار الحق منتخب ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11مئی کا دن پاکستان میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کا دن ہو گا:چوہدری مظہر حسین
بھمبر(جی پی آئی) 11مئی کا دن پاکستان میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کا دن ہو گاپاکستان کے جمہوریت پسند عوام پیپلزپارٹی کو ووٹ دیر بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما و ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبرچوہدری مظہر حسین نے کیا انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے جس نے ہمیشہ غریبوں ،مزدوروں ،کسانوں اور محنت کشوں کے حقوق کے حصول اور انکے تحفظ کیلئے جدوجہد کی ہے پاکستان کی سلامتی ،بقاء اور جمہوری استحکام کیلئے پیپلزپارٹی کی بے شمار قربانیاں ہیں آج پیپلزپارٹی کے قائدین اور جیالوں کی قربانیوں کی بدولت پاکستان میں جمہوری تسلسل جا ی ہے پاکستان کو دفاعی طور پر ناقابل تسخیر بنانے میں پیپلزپارٹی کا کلیدی رول ہے پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے پر قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کیا گیا اور پاکستان کے اندر جمہوریت کو بحال کروانے پر محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کیا گیا انہوں نے کہاکہ پاکستان کے اندر جب بھی پیپلزپارٹی کو اقتدار ملا تو ملک مشکلات اور بحرانوں میں گرا ہو تا ہے پیپلزپارٹی کے قائدین نے ہمیشہ فہم و فراست سے ملک کو بحرانوں اور مشکلات سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا موجودہ پانچ سالوں میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے نامساعد حالات اور اپنے اور غیروں کی سازشوں کے باوجود اپنی آئینی مدت پوری کرتے ہوئے پرامن صاف اور شفاف الیکشن کیلئے راہ ہموار کی ہے پیپلزپارٹی کارکردگی کی
بنیاد پر دوبارہ کامیابی حاصل کرے گی11مئی کو پاکستان کے جمہوریت پسند محب وطن اور باشعور عوام پیپلزپارٹی کے حق میں فیصلہ دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری بلاول عزیز نور کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا
بھمبر( جی پی آئی)چوہدری بلاول عزیز نور کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا ضلع بھمبر خصوصاً حلقہ برنالہ میں مسلم یوتھ ونگ کے نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کارکن ایک دوسرے کو مبارکبادیں پیش کرتے رہے تفصیلات کیمطابق بر نالہ کے نوجوان متحرک کارکن چوہدری بلال عزیز نور کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا نائب صدر مقرر کر دیاگیا ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے بلاول عزیز نور کا مرکزی نائب صدر منتخب ہونے پر ضلع بھمبر اور حلقہ برنالہ کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کارکن ایک دوسرے کو مبارکبادیں پیش کرتے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتازشخصیات نے چوہدری بلال عزیز نور کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ورکنگ کمیٹی کا مرکزی نائب صدر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی
بھمبر(جی پی آئی)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی راہنما مدثر اقبال بٹ ،چوہدری ساجد حسین ،راجہ عبیدالرحمن ،راجہ بابر خان ،راجہ طاہر وقار ،ملک عمران ،چوہدری بشارت ٹھل نے اپنے مشترکہ بیان میں ضلع بھمبرکے نوجوان متحرک کارکن چوہدری ابرار الحق ایڈووکیٹ کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزادکشمیر کا مرکزی چیئرمین مشاورتی کونسل اور چوہدری بلال عزیز نور کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ورکنگ کمیٹی کا مرکزی نائب صدر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دینگے۔

Share this:
Tags:
آزاد کشمیر بھمبر
Previous Post اضلاع کی خبریں 02.04.2013
Next Post تحریک تحفظ پاکستان کے ٹکٹ ہولڈر گوجرانولہ کے حلقہ 97 NA- سے امیدوار برائے قومی اسمبلی ظہیر وڑائچ قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close