Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیرکی خبریں 01.04.2013

April 2, 2013 0 1 min read

میرپور میں معصوم طالبعلم ذیشان احسان کا قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے

بھمبر(جی پی آئی)میرپور میں معصوم طالبعلم ذیشان احسان کا قتل درندگی اور انسانیت کی تذلیل ہے معصوم طالبعلم کے قاتلوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے ان خیالات کااظہار معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری حق نواز آف گڑھاللیاں ،راجہ راشد پپو ،چوہدیر حسنین اعظم ،مرزا راشد محمود زرگر اور راجہ فہد پوٹھی نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ میرپور جیسے شہرمیں دن دھاڑے سرعام معصوم طالبعلم کو بس ڈرائیور اور کنڈکٹر نے انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا جو کھلی دہشت گردی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے حکومت نے طالبعلموں کو سفری سہولیات فراہم کی ہوئی ہیں طالبعلموں کو اس سے استفادہ حاصل کرنے کا حق حاصل ہے حکومت طالبعلموں کے حقوق کا تحفظ کرکے اور گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے معصوم طالبعلم ذیشان احسان کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا دے تاکہ آئندہ کسی کندکٹر ڈرائیور کو طالبعلموں کیساتھ ایسی درندگی کرنے کی جرات نہ ہو انہوں نے کہاکہ تھانہ پولیس تھوتھال نے طالبعلم کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے حسن اقدام کیا ہے اب ان قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانا بھی پولیس کا فرض ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم کیو ایم غریب اور متوسط طبقے کی جماعت ہے :چوہدری فضل الرحمن دھبکی
بھمبر(جی پی آئی)ایم کیو ایم غریب اور متوسط طبقے کی جماعت ہے ایم کیو ایم نے وڈیروں ،جاگیرداروںاور موروثی سیاست کیخلاف علم جہاد بلند کیا الطاف بھائی کی فکر اور فلسفہ کوپورے ملک کے اندر زبردست پذیرائی مل رہی ہے ان خیالات کااظہار ایم کیو ایم ضلع بھمبر کے کنوینئر چوہدری فضل الرحمن دھبکی نے کیا انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم جس سوچ ،فکر اور فلسفہ کو لیکر آج پورے ملک کے اندر اس سوچ ،فکر اور فلسفے کو پاکستان کے 18کروڑ عوام زبردست پذیرائی بخش رہے ہیں غریب اور متوسط طبقہ ایم
کیو ایم میں شمولیت اختیار کررہا ہے انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم نے ممبران اسمبلی نے ہر فورم کے اوپر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور عوامی خدمت کے جذبہ شعار کو اپناتے ہوئے ایم کیو ایم اور الطاف بھائی کے عزت و وقار میں اضافے کا باعث بنے ہیں آمدہ الیکشن میں ایم کیو ایم پاکستان کے چاروں صوبوں کے اندر بھاری عوامی حمایت حاصل کرے گی انہوں نے کہاکہ آنے والے وقت میں ایم کیو ایم ہی چاروں صوبوں میں وفاق کی علامت ہو گی انہوں نے پاکستان کے 18کروڑ محب وطن غریبوں،مزدوروں ،کسانوں اور محنت کشوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول اور انکے تحفظ کیلئے ایم کیو ایم کا ساتھ دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)کشمیر پریس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں میرپور کے معروف صحافی شہباز بخاری کے بہنوئی کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعامغفرت اور پسماندگان کیلئے دعاصبر وجمیل کی اجلاس میں ناصر شریف بٹ ،طارق محمود ثاقب ،عزیزالرحمان ناز ،چوہدری خالدحسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ،ڈاکٹرطارق شاکر ،مرزاندیم اختر ،قاضی انصرزمان ،جہانگیر پاشا،سلیم ساگر ،ظہور احمد رضا،فیصل صغیر شمیم ،عاطف اکرم،عابد زبیر ،یاسین تبسم ،شیرازپرویزمشتاق،وسیم نذر،وحید مراد،مرزاعمر فاروق ،مرتضیٰ گیلانی ،ارشد محمود سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں :راجہ انیس اکبر
بھمبر(جی پی آئی)بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں قائد کشمیر کی بدولت آج آزاد خطے میں پیپلزپارٹی کی حکومت برسراقتدار ہے پاکستان کے
الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کلیدی کردار ادا کرینگے ان خیالات کااظہار سلطان یوتھ فورس ضلع بھمبرکے صدر راجہ انیس اکبر نے میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کرپشن ،اقرباء پروری ،میرٹ کی پامالی اور کارکنوں کے حقوق کیلئے جو آواز بلند کی ہے اس پر قائد کشمیر کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں اور قائد کشمیر کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑے ہیں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پارٹی کو بچانے کیلئے جو مہم شروع کی ہے اس کے اچھے نتائج برآمد ہونگے انہوں نے کہاکہ بیرسٹرسلطان محمود چوہدری عوام کی دلوں پر حکمرانی کرنے والے عوامی لیڈر ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی عوامی حقوق کی بحالی اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے وقف کررکھی ہے انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کے عوام کو آزادی نصیب ہو گی اور اس کا سہرا بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے سر ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا
بھمبر(جی پی آئی)کشمیر پریس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں معروف سیاسی وسماجی راہنما چوہدری جاوید اختر ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعامغفرت اور پسماندگان کیلئے دعاصبر وجمیل کی اجلاس میں ناصر شریف بٹ ،طارق محمود ثاقب ،عزیزالرحمان ناز ،چوہدری خالدحسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ،ڈاکٹرطارق شاکر ،مرزاندیم اختر ،قاضی انصرزمان ،جہانگیر پاشا،سلیم ساگر ،ظہور احمد رضا،فیصل صغیر شمیم ،عاطف اکرم،عابد زبیر ،یاسین تبسم ،شیرازپرویزمشتاق،وسیم نذر،وحید مراد،مرزاعمر فاروق ،مرتضیٰ گیلانی ،ارشد محمود سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرسی کور کے تعاون سے ملک بھر میں ماں اور بچے کی اموات کی روک تھام میں کمی واقع ہو ئی ہے :ڈاکٹرطارق محمود چوہدری
بھمبر(جی پی آئی)مرسی کور کے تعاون سے ملک بھر میں ماں اور بچے کی اموات کی روک تھام میں کمی واقع ہو ئی ہے مزید اموات کی روک تھام کیلئے ہمیں مرسی کور اور محکمہ صحت کیساتھ تعاون کرنا ہو گا ان خیالات کااظہار مرسی کور کے زیر اہتمام سیونگ مدر ان کمیونٹی پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ ایڈوکیسی ڈائیلاگ فورم کی ماہانہ میٹنگ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرطارق محمود چوہدری ،ڈاکٹر ناصر محمود چوہدری ،لیدی ڈاکٹر شاہینہ طفیل نے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ زچگی کے دوران ماں اور بچے کی اموات کی شرح میں پاکستان دنیا کے اندر تیسرے نمبر پرہے جبکہ ایشیاء میں پہلے نمبر پر ہے مرسی کور نے لوگوں کے اندر ماں اور بچے کے اندر ماں اور بچے کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے آگاہی مہم شروع کر رکھی ہے جنکے خاطر خواہ نتائج سامنے آرہے ہیں پاکستان اور آزادکشمیر کے دوردراز اور پسماندہ علاقوں کے اندر لوگوں کے اندر ماں اور بچے کی صحت اور زندگی کے حوالے سے شعور اور آگاہی مہم سے شرح اموات میں واضح طو رپر کمی آئی ہے اس پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے حاملہ خواتین کو ڈلیوری کیلئے محکمہ صحت کے مراکز میں لانا ہو گا ڈلیوری ترتیب یافتہ افراد سے کروائی جائے تو ماں اور بچے کی زندگی اور صحت کو بچایا جا سکتا ہے ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی ڈائیلاگ فورم کی میٹنگ میں DHOڈاکٹر طارق محمود چوہدری ،ڈاکٹر ناصر محمود چوہدری ،لیڈی ڈاکٹر شاہینہ طفیل ،ڈاکٹر محبوب احمد،ڈاکٹر نعیم الزمان،ارشاد مقصود ،ربیعہ آغا،ندیم سرور،محمد ریاض،محمد اسجد ،ناصرمحمود،محسن کرامت ،ضمیر حسین،ناصرہ ناصر،غلام احمد چوہدری ،پرویز اقبال،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،شیرازصدیق،ڈاکٹرطارق شاکر ،رومان رضا،نسیم اختر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری ابرار الحق ایڈووکیٹ کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزادکشمیر کی مشاورتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا
بھمبر(جی پی آئی)چوہدری ابرار الحق ایڈووکیٹ کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزادکشمیر کی مشاورتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا آزادکشمیر بھرمیں یوتھ ونگ کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کارکنوں کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں مٹھائیاں تقسیم تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ ن کے انتہائی متحرک اور سرگرم راہنما چوہدری ابرارالحق ایڈووکیٹ آف پنڈی جہونجہ کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آذادکشمیر کی مرکزی مشاورتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے چوہدری ابرارالحق ایڈووکیٹ کے مرکزی مشاورتی کونسل یوتھ ونگ آزادکشمیر کا چیئرمین بننے پر آزادکشمیر بھرمیں بالخصوص ضلع بھمبر میں یوتھ ونگ کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کارکنان ایک دوسرے کو مبارکباد یں دیتے رہے اور مٹھائیاں تقسیم کی یاد رہے کہ موصوف اس سے قبل مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے سیکرٹری اطلاعات ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادکشمیر اور پاکستان کی یوتھ سبز ہلالی پرچم تلے جمع ہو کر میاں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرینگے :ابرار الحق ایڈووکیٹ
بھمبر(جی پی آئی)یوتھ ونگ کے کارکنان مسلم لیگ ن کا قیمتی اثاثہ ہیں یوتھ ونگ کے کارکنان پاکستان میں مسلم لیگ ن کو الیکشن میں کامیابی دلانے میں کلیدی کردار ادا کرینگے آزادکشمیر اور پاکستان کی یوتھ سبز ہلالی پرچم تلے جمع ہو کر میاں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرینگے ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ آزادکشمیر کی مرکزی مشاورتی کونسل کے نومنتخب مرکزی چیئرمین ابرارالحق ایڈووکیٹ نے میٹ دی پریس میں اظہار کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ میں پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف آزادکشمیر مسلم لیگ کے صدرراجہ فاروق حیدر ،سردار سکندر حیات خان،چوہدری طارق فاروق ،کیپٹن صفدر ،ملک محمد حنیف سمیت یوتھ ونگ کے کارکنان کو مشکو ر ہوں جنہوں نے میرے اوپر اعتماد کیا قائدین اور
کارکنان نے میرے اوپر جو اعتماد کااظہار کیا ہے میں اس پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا آزادکشمیر بھرمیں یوتھ ونگ کے سبز ہلالی پرچم تلے متحد اور مضبوط کریں اور پاکستان کے الیکشن میں یوتھ کے نوجوان اپنی توانائیاں مسلم لیگ ن کو کامیابی دلانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے پاکستان کی یوتھ باشعور اور محب وطن ہے وہ کسی سیاسی مداری کے بہکاوے مین نہیں آئیں گے ۔انہوں نے کہاکہ میاں نوازشریف ہی ہو واحد لیڈر ہیں جو ملک کو موجودہ مسائل کے گرداب سے نکال سکتے ہین 11مئی کو پاکستان کے باشعور اور محب وطن پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے طارق محمودکے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
بھمبر(جی پی آئی)آزاد کشمیر سکول ٹیچر آرگنائزیشن کے سابق مرکزی سیکر ٹری اطلاعات راجہ مشتاق احمد خان ،ضلعی چیئر مین ایکشن کمیٹی غلام غوث چوہدری ،پرنسپل راجہ عبدالرحمن خان ،سابق آفیسر تعلقات عامہ راجہ افتخار حسین ،آئی ٹی کے سیکر ٹری جنرل راجہ شعیب اعظم ،حافظ راجہ پرویز اختر خان،قمراشفاق ،راجہ فخر اقبال ،چوہدری پرویز شہزاد ،انجینئرراجہ نعمان رسول ،قاری دلدا ر غوث اورمرزا مظہر اقبال نے پرنسپل (ر)محمد حسین کی اہلیہ ،چوہدری جاوید اخترایڈووکیٹ کی والدہ اور بلاک آفیسر جنگلات چوہدری محمد فاروق کے بیٹے اور اسٹیٹ لائف کے طارق محمودکے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور صبر جمیل کی دعاکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئی نسل کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے معلمات کا اہم کردار ہی قوم وملک کی ترقی کا ضامن ہے:راجہ محمد اسحاق خان
بھمبر(جی پی آئی) ڈپٹی ایجوکیشن آفیسرنسواں بھمبر راجہ محمد اسحاق خان نے کہا ہے کہ نئی نسل کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے معلمات کا اہم کردار ہی قوم وملک کی ترقی کا ضامن ہے ان خیالات کا اظہار انہوںنے انصرام مدرسہ کے حوالہ سے
اہم اجلاس صدرمعلمات تحصیل سما ہنی سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر اساتذہ کے لیے نیشنل ایجوکیشن پالیسی ١٠۔٢٠٠٩ء کو نافذکرنے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے اساتذ ہ آزاد کشمیر ایک نئی نوید جلد سنیں گے اس لیے اساتذہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ دیانت داری اور فرض شناسی کو زندگی کا شعار بناتے ہوئے قوم کے نونہالوں کے مستقبل کو درخشندہ بنانے کے لیے کردار اداکریںاسی میں ہی قوم وملک کی ترقی کا راز مضمر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلیم ہی معاشرے کے اندرنکھار پیدا کرسکتی ہے:چوہدری محمد ارشاد
بھمبر(جی پی آئی) تعلیم ہی معاشرے کے اندرنکھار پیدا کرسکتی ہے موجودہ دور میں نئی نسل کی رہنمائی وقت کی اہم ضرورت ہے والدین اساتذہ کے ساتھ تعاون کریں اور اپنی زمہ داری پوری کریں حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے ان خیالات کا اظہار نائب صدرمعلم چوہدری محمد ارشاد نے ریئس مدرسہ گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بھمبر چوہدری محمد اسلم سالانہ نتائج ٢٠١٣ء کے اعلان کے موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے کیا اسٹیج سیکرٹری کے فرائض محمد ایوب رحمانی نے انجام دیے اس موقعہ پر راجہ مشتاق احمد خان نے کہا کہ سرکاری اداروں میں گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بھمبر نے ایک نام پیداکیا ہے اور آزادکشمیر بھر کے سرکاری اداروں میں میٹرک کے گذشتہ سال وجیہ الحسن 973نمبرات حاصل کر کے اول پوزیشن حاصل کی جوکہ ایک منفرد اعزازہمارے ادارے کو حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری مظہر اقبال بھوتو نے چوہدری ندیم اقبال کو موبائلز ایسوسی ایشن کا صدر بننے پر مبارک باد دی
بھمبر(جی پی آئی)پیپلزپارٹی کے راہنما چوہدری مظہر اقبال بھوتوسیالوی نے اپنے ایک بیان میں چوہدری ندیم اقبال کو موبائلز ایسوسی ایشن بھمبرکا بلا مقابلہ صدر منتخب
ہونے پر مبارکبا پیش کرتے ہوئے اس توقع کااظہار کیا ہے کہ موصوف موبائلز کا کاروبار کرنے والے تاجروں کے مسائل حل کروانے کیلئے اپنی تمام تر صلاحتیں بروئے کار لائیں گے ۔

Share this:
Tags:
آزاد کشمیر بھمبر طالبعلم میرپور
Ajay Devgan
Previous Post بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن آج 44 ویں سالگرہ منائیں گے
Next Post شام،ایک ماہ میں چھ ہزار سے زائد افراد ہلاک
Syria

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close