Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیرکی خبریں 23.02.2013

February 24, 2013 0 1 min read

چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں : راجہ فاروق حیدر
بھمبر (جی پی آئی)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر و اپوزیشن لیڈرراجہ فاروق حیدرنے کہاکہ چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں مظلوم کی حمایت اور ظلم کو للکارنا چوہدری صحبت علی کی سیاست کا مرکز و محور رہا ہے ہم نے چوہدری صحبت علی نیقبیلوں برادریوں کے درمیان نفرتوں کو ختم کر کے محبت روادری اوروضع داری کی جو شمع روشن کی اس کو جاری و ساری رکھا جائیگا ان خیالات کا اظہار آزاد حکومت کے سابق سینئر وزیر سینئر سیاستدان چوہدری صحبت علی کی وفات پرگزشتہ روز زمیندارہ ہاس بھمبرمیں مرحوم کے بیٹوںمیجرجنرل اکرام الحق اور سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ چوہدری صحبت علی مرحوم نے آزاد کشمیر کے اندر وضع داری اور رواداری کی سیاست کو فروغ دیا اور کرپشن کی سیاست کا خاتمہ کیا چوہدری صحبت علی مظلوم کے ساتھی تھے چوہدری صحبت علی سیاست میں رواداری کے بانی تھے نفرتوں کا خاتمہ کر کے محبتوں کا درس دیا اور بالخصوص غیر مراعات یافتہ طبقے کو اپنے حقوق کا شعور دیا آج ہم سب کو اور سارے آزا کشمیر کو سوگوار کر گئے ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری صحبت علی نے ایک طویل زندگی محکوم اور مظلوم لوگوں کی خدمت میں گزاری وہ انتہائی شفیق اور خداد داد صلاحیتوں کے مالک تھے آج ہم ایک عظیم ہستی سے محروم ہو گئے ہیں اور غیر مراعات یافتہ طبقات کے حقوق کی جنگ لڑی چوہدری صحبت علی نے مختلف قبائل میں نفرتوں کا خاتمہ کیا اور بھائی چارے کی فضا پیدا کی اس موقع پر سابق وزیر چوہدری رخسار احمد ،مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری مالیات چوہدری محمد سعید ،مسلم لیگ ن کے مرکزی رابطہ سیکرٹری ملک ذوالفقار ،ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جمیل سلطان ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا محمداجمل جرال،تحصیل صدر راجہ اظہر اقبال،چوہدری محمدرفیق تھوتھالوی ،راجہ انصرمحمود بڑھنگ ،راجہ غلام ربانی ،ارشد محمود،راجہ نصیر احمد موجو،چوہدری ساجد بھی ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکائوٹ ایسو سی ایشن ریلی کے تحت سرورکونین صلی عیلہ اللہ والہ وسلم جیسی تقاریب قوم و ملک کے لیے نیک شگون ہیں
بھمبر(جی پی آئی)آزاد کشمیر اسکائوٹ ایسو سی ایشن ریلی کے تحت سرورکونینصلی عیلہ اللہ والہ وسلم جیسی تقاریب قوم و ملک کے لیے نیک شگون ہیں نئی نسل کو اسلام کے سنہری اصولوں سے روشناس کرانا ہر فرد کی اولین ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر سکول ٹیچر ز آرگنائزیشن کے مرکزی رہنما راجہ مشتاق احمد خان نے خواجہ محمد صادق ڈار،سیکرٹری تعلیم سکولز ،راجہ منیر احمد خان ناظم اعلی تعلیمات سکولز مردانہ مظفرآباد ، راجہ عبدالوحید فطرت سیکرٹری پرویشنل اسکائوٹ ایسو سی ایشن، عبدالصمد چشتی ڈپٹی سیکرٹری ، چوہدری کرامت حسین ،ناظم تعلیم سکولز میرپو ر ،چوہدری محمد اشرف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ بھمبر اور راجہ عابد حسین ڈسٹرکٹ اسکائوٹ سیکر ٹری کو کامیاب اسکائوٹ ریلی پر مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے آئندہ بھی ایسی سرگرمیاں کے اقدامات کر کے قوم کے نونہالوں کا مستقبل کوتابناک بنایا جاتا رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری صحبت علی کے انتقال پر مرزا مشتاق احمد جرال اور مرزا عبدالشکور جرال کا اظہار تعزیت
بھمبر( جی پی آئی)سابق سنیئر وزیر چوہدری صحبت علی کے انتقال پر ضلع بھمبر کے گائوں جبی کی سماجی شخصیت مرزا مشتاق احمد جرال اور ماہر مضمون مرزا عبدالشکور جرال نے ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ بزرگ سیاست دان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کی کمی سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پورا نہ ہو گا ایسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز انتہائی ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں : راجہ عزیزالرحمان ناز
بھمبر (جی پی آئی)کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز انتہائی ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں ان خیالات کااظہار کشمیر پریس کلب بھمبر کے سابق صدر راجہ عزیزالرحمان ناز نے کیاا نہوں نے کہاکہ موصوف انتہائی باصلاحیت ،دیانتدار اور ذمہ دار آفیسر ہے موصوف ہمیشہ میرٹ اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایاعام اور غریب لوگوں کو بھرپور ریلیف فراہم کیا موصوف نے میرپور ڈویژن کے کمشنر اور ایم ڈی اے کے ڈی جی کا چارج سنبھالنے کے بعد ان میں اصلاحات کا آغاز کیا جس سے عام لوگوں کو بھرپور ریلیف ملا جس سے کرپٹ مافیا کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے اور موصوف کیخلاف بیان بازی شروع کر دی جس کی ہم بھرپور مذمذمت کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد علی مرتضی کا قتل انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے :مشتاق احمد کاشر
بھمبر(جی پی آئی)محمد علی مرتضی کا قتل انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے پر امن خطہ کے حالات خراب کرنے کی سازش ہے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروا کر اصل حقائق منظرعام پر لائے جائیں ان خیالات کااظہار کشمیر فریڈم موومنٹ سٹی بھمبرکے صدر مشتاق احمد کاشر نے کیاا نہوں نے کہاکہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت آزادکشمیر کے حالات خراب کرکے تحریک آزادی کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے انہوں نے کہاکہ ریاست جموں وکشمیر کے اندر ہر جانب انسانی حقوق کی پامالی جاری ہے کشمیریوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح قتل کیا جا رہا ہے کشمیریوں کے اوپر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے کھوئی رٹہ میں محمد علی مرتضی کا اغوا ،وحشیانہ تشدد اور قتل انسانیت کی تذلیل ہے جس سے پوری ریاست کے اندر سخت تشویش پائی جاتی ہے انہوں نے کہاکہ واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروا کر اصل حقائق اور واقعات کو سامنے لایا جائے اور ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Share this:
Tags:
raja farooq haider آزاد کشمیر بھمبر چوہدری صحبت علی راجہ فاروق حیدر
Previous Post حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے : شبیر احمد قاضی
Next Post کراچی : گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے سے 82 ملزمان گرفتار
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close