نیویارک (جیوڈیسک) اقوام ِمتحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں بچوں کی پیدائش سے پہلے ان کی جنس کے تعین اور لاکھوں لڑکیوں کو اسقاط ِحمل کی وجہ سے ضائع کرنے کی وجہ سے بھارت میں لڑکے اور لڑکیوں کا تناسب خطرناک حد تک غیر متوازن ہو چکا ہے۔

Start typing to search...