اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ قومی کر کٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جیت کے لیے شاہد آفریدی کا کردار سب سے اہم ہوگا۔

Start typing to search...