Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آگ لگانے آئے چمن کو خود ہی جل کر راکھ ہوئے

April 12, 2017 0 1 min read
kulbhushan Yadav
 kulbhushan Yadav
kulbhushan Yadav

تحریر : سعد فاروق
بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈر اور را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو بھارتی شہر ممبئی کے علاقے سلور اوک پوائی ہیرانندانی گارڈنز کا رہائشی تھا۔ پچھلے 25 برسوں سے بھارتی سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں میں کام کرتا رہا۔اس نے 1991ء میں بھارتی بحریہ میں ملازمت اختیار کی۔ یہ نیول انٹیلی جنس میں کمانڈر رینک کا آفیسر رہا اور اس کے بعد بھارتی خفیہ ادارے ”را” میں شامل ہوگیا۔ یہ ایران کی بندرگاہ چاہ بہار پر کام کرتا رہا اور ایرانی ویزے پر افغانستان میں داخل ہوا، افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوا۔ اس نے پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنوایا۔ اس کے بل بوتے پر بلوچستان میں پاکستان مخالف سرگرمیاں شروع کر دیں۔

اسیپاکستان کی محافظ آئی ایس آئی نے ایران سے سرحد عبورکرتے ہوئے،تین مارچ 2016 کو عین موقع پر گرفتار کر لیا۔ اس کا فرضی نام حسین مبارک پٹیل اور اصل نام کل بھوشن یادیو۔ہے۔حسین مبارک پٹیل کے علاوہ مبارک حسین، حسن بلوچ اور امداد اللہ کے فرضی ناموں سے بھی کام کرتا رہا۔ اس نے بلوچستان کے علاقے وڈ کے رہائشی حاجی بلوچ سے رابطے استوار کیے۔ یہی حاجی بلوچ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا سہولت کار تھا۔

کل بھوشن یادو ملک دشمن اور کالعدم تنظیموں کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتیں انجام دیتا تھااور دہشت گردوں کو مالی اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتا تھا۔ سانحہ? صفورا میں بس پر ہونے والی فائرنگ سے 45 افراد کے قاتل بھی اسی حاجی بلوچ سے رابطے میں تھے اور کل بھوشن یادو دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اسی حاجی بلوچ سے مدد لے رہا تھا۔اس کا اصل ٹارگٹ اقتصادی راہداری کو ناکام بنانا تھا۔ اس کے لیے یہ پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرتا تھا۔ مقامی لوگوں کو خرید کر، انہیں استعمال کرکے بھارتی عزائم کی راہ ہموار کر رہا تھا۔ اسی طرح کراچی میں قتل وغارت گری اور فسادات پھیلانے کے لیے بھی سرگرم تھا۔ گزشتہ دنوں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے کاو?نٹر انٹیلی جنس ونگ نے اسے بلوچستان سے گرفتار کیا اور تفتیش کے لیے اسلام آباد منتقل کر دیا۔ دوران تفتیش اس نے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کی وارداتیں کرانے کا اعتراف کیا۔

اس نے تسلیم کیا وہ بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈر ہے اور اس کا بڑا ہدف اقتصادی راہداری کے منصوبے کو ناکام بنانا تھا۔یہ گرفتاری پاکستان کی تاریخ کے لیے ایک اہم ترین واقعہ ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کہ یہ بھارتی نیوی کا حاضر سروس کمانڈر بھی ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی ??”را” کا جاسوس بھی پاکستان میں اس سے پہلے بھی بھارتی جاسوسوں کی گرفتاریاں ہوتی رہیں۔ مثلاً 25 اگست 2015ء کو حساس اداروں نے واہگہ بارڈر کے قریب بسیم نامی گاو?ں سے ایک بھارتی ایجنٹ کو گرفتار کیا تھا۔اس کے بارے میں یہ دعوے کیا گیا تھا کہ یہ پنجاب پولیس کے محکمہ اسپیشل برانچ میں کام کرتا رہا۔ 10 سال تک وی وی آئی پی پروٹیکشن میں تعینات رہا۔ یہ پاک آرمی اور پولیس بارے ”را” کو معلومات فراہم کرتا تھا۔یہ متعدد مرتبہ بھارت بھی گیا۔ اس سے پاکستان کے حساس مقامات کے نقشے اور دیگر دستاویزات بھی برآمد ہوئی تھیں۔

اسی طرح کراچی میں سی ٹی ڈی نے واٹر بورڈ کے دفتر سے ”را” کے ایک مبینہ ایجنٹ ندیم عرف انکل کو گرفتار کیا تھا۔ اس کے بارے میں یہ انکشاف ہوا یہ واٹر بورڈ کا گھوسٹ ملازم ہے۔ اس کے مشہور زمانہ دہشت گرد جاوید لنگڑا کے ساتھ رابطے ہیں اور ”را” کے لوکل آپریٹو کے طور پر کام کرتا رہا۔ بعدازاں اعترافی بیان میں اس نے بھارت سے ٹریننگ حاصل کرنے اور پاکستان میں دہشت گردوں کی مدد کرنے کی حامی بھری تھی۔ 2 فروری 2016ء کو لاہور سے ایک افضل نامی بھارتی جاسوس کو گرفتار کیا گیا۔ اس کا اصل نام احمد صدیقی تھا اور یہ بھی ”را” کے لیے کام کر رہا تھا۔ 16? فروری 2016 کو کو ہاٹ سے نہال احمد انصاری نامی ایک بھارتی جاسوس گرفتار ہوا۔ اس نے بھی اعتراف جرم کیا اور فوجی عدالتوں نے اسے تین برس قید کی سزا سنائی۔

سربھجیت سنگھ بھی ایک بھارتی جاسوس تھا، یہ بھی گرفتار ہوا، پاکستانی جیل میں قید رہا اور پھر اسے پھانسی کی سزا دے دی گئی۔کشمیر سنگھ نام کا جاسوس گرفتار ہوا اور 30 سال کی سزا بھگتنے کے بعد واپس بھارت بھیجا گیا، گوپال داس نامی ”را” کا ایجنٹ بھی 27 سال قید کاٹنے کے بعد رہا کیا گیا۔ اسی طرح کلدیپ یادیو اورکرپال سنگھ نامی بھارتی خفیہ ایجنسی کے کارندے پاکستان میں اپنے مکروہ عزائم کے لیے سرگرم رہے، مگر ان سب جاسوسوں کی گرفتاری، اعترافات اور انکشافات سے زیادہ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری اہم ہے اور پاکستان نے اس ٹھوس ثبوت۔کو ضائع نہیں کیا ہم سب جانتے ہیں بھارت کے مکروہ عزائم کا یہ سلسلہ نیانہیں۔ بھارت کے راتوں رات پاکستان کو فتح کرنے کے عزائم ہوں، کنٹرول لائن پر دراندازی ہو، کشمیر پر قبضہ ہو، سقوط ڈھاکا میں مکتی باہنی بنانے، ان کی مدد کرنے اور پاکستان کو دولخت کرنے کی سازشیں ہوں۔ یہ سلسلہ قیام پاکستان سے ہی جاری و ساری ہے۔

بھارت شروع دن سے پاکستان مخالف کارستانیوں میں مصروف عمل ہے، لیکن ان تمام تر سازشوں کے پکڑے جانے کے باوجود بھارت آج تک اپنے گناہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا۔ یہ بجا کہ بنگلہ دیش میں کھڑے ہوکر بھارتی وزیراعظم مکتی باہنی بنانے، ان کی مدد کرنے اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا اعتراف جرم کر لیتا ہے، مگر دنیا ماننے کو تیار نہیں تھی، لیکن جب سے بھارت کے مکروہ کھیل میں تیزی آئی ہے اب بھارت کے بھیانک چہرے سے پردے اٹھنا شروع ہو چکے ہیں۔ بھارت کایہ مکروہ کھیل پچھلے تین برسوں میں شدت اختیار کر گیا ہے۔ اس کی دو تین بڑی وجوہات ہیں۔

پہلی وجہ ہندوانتہا پسندوں کا بھارتی اقتدار سنبھالنا ہے۔ مودی بذات خود ایک تعصب پسند اور انتہا پسند ہندو ہے اور اس کی کلی سیاست کا انحصار پاکستان مخالفت پر ہے۔ جب سے مودی صاحب اقتدار ہوا ہے بھارت پاکستان مخالف ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ بھارتی وزیردفاع اجیت دوول کی وہ بریفنگ بھی منظر عام پر آ چکی ہے جس میں اس نے پاکستان بالخصوص بلوچستان میں بھارت کی منصوبہ سازیوں کا اعتراف کیا۔ بھارتی جنتا پارٹی کے جنرل سیکرٹری رام مدھیو کے اکھنڈ بھارت کے عزائم بھی عیاں ہیں۔دوسری وجہ، امریکہ، اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے۔ بھارت اور امریکا کی بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک قربتیں اس عزم کا کھلا اظہار ہے وہ پاکستان مخالفت میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

امریکہ افغانستان اور بلوچستان میں اپنے مفادات کی جنگ بھارتی کاندھوں پر بندوق رکھ کر لڑ رہا ہے۔ افغانستان میں بھارت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیچھے بھی یہی امریکہ ہے۔ بدقسمتی یہ بھی ہے کہ برادر ملک افغانستان میں بھی اس وقت بھارت نواز حکومت برسراقتدار ہے۔ یہ پاکستان کی بجائے بھارت کی ہم پلہ اور ہم نوالہ نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے بھارت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اس کے لیے اسے امریکہ اور اسرائیل کی آشیر باد بھی حاصل ہے۔

تیسری وجہ، پاک چین قربتیں ہیں، اقتصادی راہداری ایک گیم چینجر منصوبہ ہے۔یہ منصوبہ بھارت کی معاشی موت ثابت ہو سکتا ہے اور امریکہ بھی نہیں چاہتا کہ چین اس راہداری کے ذریعے مشرق وسطیٰ تک رسائی حاصل کر سکے۔ یوں اس منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے بھی دونوں ممالک کمربستہ ہیں اور بھارت صف اول میں دکھائی دیتا ہے۔ یہ ایک طرف بلوچستان میں آگ لگا رہا ہے۔ علیحدگی پسندوں اور ناراض بلوچوں کو پاکستان مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں خون ریزی سے پاکستان کی معاشی شہ رگ کاٹنا چاہتا ہے اور اس کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی اپنا بھیانک کردار ادا کر رہی ہے۔ اس کے جاسوس افغانستان میں بیٹھ کر، کراچی اور بلوچستان میں رہ کر کارستانیوں میں مصروف کار ہیں۔

اب سوال یہ ہے کیا اس سے ہمارے انٹیلی جنس ادارے، ہماری حکومتیں اور ہماری افواج غافل ہیں؟ یقینا نہیں۔ ہمارے حکمرانوں، عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کو بخوبی علم ہے۔ آپ کو یاد ہوگا 15? اپریل 2015ء کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ میں کھڑے ہو کر واضح طور پر انتباہ جاری کیا تھاکہ بیرونی قوتیں اور بین الاقوامی ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز آ جائیں۔ پاکستان میں دہشت گردوں کے مددگاروں کو منہ کی کھانا پڑے گی اور افواج پاکستان ریاستی رٹ کی بحالی کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ 5مئی 2016 کوکورکمانڈر کانفرنس کے اعلامئے میں بھی کہا گیا تھا کہ پاکستان کے اندردہشتگردی میں ?”را” ملوث ہے۔

9 مارچ 2016ء کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” بلوچستان اور فاٹا میں کارروائیوں میں ملوث ہے۔ اسی طرح وزیردفاع خواجہ آصف، وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کے بیانات بھی ریکارڈ پر ہیں، مگر پاکستان کے پاس پہلے بھارتی جاسوسی کے اتنے ٹھوس ثبوت نہیں تھے۔ ہاں پاکستانی شہریوں، علیحدگی پسندوں اور ناراض بلوچوں کے استعمال کے ثبوت ضرور تھے۔ بھارت کے عام شہریوں کے جاسوسی کے ثبوت بھی پاکستانی اداروں کے پاس تھے، مگر اس بار ایک حاضر سروس بحریہ کے فوجی کی گرفتاری بہت بڑا ثبوت ہے۔ آپ کو یہ بھی یاد ہوگا پاکستان اس حوالے سے اس سے پہلے امریکہ کو یہ ثبوت فراہم کر چکا ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف امریکہ میں جان کیری کو بھارتی سازشوں سے آگاہ کر چکے۔ ملیحہ لودھی کے ذریعے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کو بھی بھارتی مداخلت کے ثبوت دستاویزی شکل میں پیش کر چکی ہیں، لیکن ابھی تک امریکہ اور اقوام متحدہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ یہ ردعمل آئے گا بھی نہیں کیونکہ جب امریکہ بھارت کی پشت پر ہوگا تو پھر یہ کیسے ممکن ہے وہ بھارت کو لگام ڈالے گا۔

کل بھوشن یادیو کی گرفتاری اس سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ پاکستان کو پہلی بار ایسا بھارتی فوجی ہاتھ لگا ہے جو ”را” کے لیے کام کر رہا تھا۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر کلبھوشن سدہیر یادوو، عرف مبارک حسین پٹیل نمبر 41558Z جو ”را” میں خدمات سرانجام دے رہا تھا کو 3 مارچ 2016 ء بلوچستان کے علاقہ ماشکیل سے ایک کائونٹر انٹیلی جنس آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کے خلاف جاسوسی اور تخریب کاری کے جرائم کی وجہ سے فیلڈ کورٹ مارشل جنرل میں، پاکستان آرمی ایکٹ 1952ء اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923ء کے تحت اس کا مقدمہ چلایا گیا۔ فیلڈ کورٹ مارشل جنرل نے اسے تمام جرائم کا مرتکب قرار دیا اور اسے موت کی سزا سنائی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ کلبھوشن نے فیلڈ کورٹ مارشل جنرل اور مجسٹریٹ کے روبرو اعتراف کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے اسے بلوچستان اور کراچی میں تخریب کاری، دہشت گردی کرنے کی منصوبہ بندی کرنے، رابطے کرنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا ٹاسک دیا تھا۔ واضح رہے کہ کلبھوشن یادیو نے گرفتاری کے بعد ایک ویڈیو میں اعتراف کیا تھا کہ اسے 2013ء میں خفیہ ایجنسی ‘را’ میں شامل کیا گیا اور وہ اس وقت بھی ہندوستانی نیوی کا حاضر سروس افسر ہے۔ سینٹ کے حالیہ اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے کہا تھا کہ کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں اور نہ ہی کوئی ایسی تجویز زیرغور ہے۔ بھارتی ایجنٹ نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے والے سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کو سزا شرپسند عناصر کے لئے وارننگ ہے۔ بھارت پاکستان کے خلاف ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے۔ پاکستان کو مغربی سرحد سے بھی بھارتی جارحیت کا سامنا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمارا خیرخواہ نہیں ہے۔ وہ پاکستان میں دہشت گردی کو سپانسر کر رہا ہے۔

بھارتی کی خفیہ ایجنسی ”را” افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس کے ساتھ مل کر پاکستان کو غیر مستحکم کر رہی ہیں۔ بھارتی حکومت کلبھوشن یادیو کی سرپرستی کر رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن نے پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ بھارتی جاسوس کی سزائے موت قانون کے مطابق ہے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ کلبھوشن کی سزائے موت کے فیصلے سے بلوچستان میں دہشت گردی ختم ہو گی۔ قانون کی پوری فورس دشمنوں کے خلاف حرکت میں آئے گی۔ دوسری جانب بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کیخلاف سزائے موت کے فیصلے کو پاکستان کی جیت تصور کرتا ہوں۔ کلبھوشن یادیو ایک آدمی کا نام نہیں، ایک آرگنائزیشن کا نام ہے جو را ہے۔ بلوچستان میں را اور این ڈی ایس کے گٹھ جوڑ سے دہشت گردی ہو رہی تھی۔ اس فیصلے سے بلوچستان سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ دوسری جانب بھارتی جاسوس کل بھوشن کون تھا؟ کہاں سے اور کب آیا؟ بھارتی میڈیا نے خود سچائی بیان کر دی۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق، کل بھوشن یادیو نے نومبر 2003ء میں پونے سے پاسپورٹ بنوایا جس پر اس کا نام حسین مبارک پٹیل درج تھا۔ نیوی میں کل بھوشن کے ساتھی اسے فراڈ شخص سمجھتے تھے جو لمبے لمبے عرصے تک غیرحاضر رہتا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، پاسپورٹ پر دیا گیا کل بھوشن کا گھر کا ایڈریس بھی نامکمل تھا۔

اس کے بیرون ملک منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے وسیع اشارے بھی ملے ہیں۔ کل بھوشن ممبئی کے ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کا بیٹا ہے۔ اخبار کے مطابق، ایران میں بھی اس کی سرگرمیاں مشکوک تھیں۔ ایران نے کلبھوشن کی سرگرمیوں کی تحقیقات سے بھارت کو آگاہ بھی کر دیا تھا جبکہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو کرتوتوں کی سزا ملنے پر بھارت کو آگ لگ گئی۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے گیڈر بھبکیاں دینا شروع کر دیں، پاکستان نتائج پر غور کرے، تعلقات متاثر ہونے کی دھمکی دے دی۔ راجیہ سبھا کے اجلاس میں وزیر خارجہ سشما سوراج نے جاسوس کلبھوشن کو بھارت کا بیٹا قرار دیا، کہتی ہیں،پاکستان بعد کے نتائج پر غور کرے، جاسوس کی پھانسی سے دو طرفہ تعلقات متاثر ہونگے۔ سشما سوراج کا کہنا تھا کلبھوشن کی سزا کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کہیں گے، کلبھوشن کو بچانے کے لیے اچھے وکیل کے ساتھ صدر تک بات لے جائیں گے۔ ادھر بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی کلبھوشن کی سزا پر آپے سے باہر ہوگئے، دعویٰ کیا کہ انصاف کے تقاضے مدنظر رکھے بغیر کلبھوشن کو سزا سنائی گئی ہے۔، جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں سزائے موت سنائے جانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی صحافی جسکیرت سنگھ نے کہا کہ بھارت میں کلبھوشن کی سزائے موت کے معاملے کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی کوشش پر زور دینے کی بات کی جا رہی ہے۔ اگر کل بھوشن عام شہری تھا تو جعلی نام سے کاغذات بنوا کر پاکستان کیوں آتا تھا؟کیا کل بھوشن کو چاہ بہار،ایران میں مچھلیوں کا بزنس کرتا تھا؟ آج تک بھارت کے کئی نامی گرامی ایجنٹ پکڑے گئے بھارت نے اتنے بڑے ایجنٹوں کی گرفتاری پر شور نہیں مچایا تو کل بھوشن پر کیوں ؟حالانکہ سربجیت سنگھ بھی ایک بڑا ایجنٹ تھا لیکن انڈیا نے اسکی بہن کو آگے لگایا آخر ایک جعلی نام سے کاغذات بنوانے والے سے بھارت کو اتنی ہمدردی کیوں ہے؟ ایک عام شہری کو ایسا کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ایک عام شہری کے لیے بھارت وہ حق کیوں مانگ رہا ہے جو کہ صرف سفارتکاروں کو دیا جاتا ہے؟ اگر کل بھوشن ایک عام شہری تھا تو کراچی میں حاجی بلوچ کے ساتھ اس کے تعلقات کیا معنی رکھتے ہیں تھا؟ ان سب سوالوں کا یہی جواب ہے کہ کل بھوشن پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کا سرغنہ تھا جس کے لیے بھارت اس قدر شور مچا رہا ہے۔

کل بھوشن کی گرفتاری جہاں پاکستان فوج اوردفاعی اداروںکی قربانیوں اور مہارتوں کا نتیجہ ہے وہیں بھارتی فوج کی دہشتگردی کا نشانہ بنے معصوم شہریوں کا خون کا بدلہ ہے پاک فوج مادر وطن پر ہزاروں بیٹے قربان کرکے ملک میں امن کی فضا بحال کر رہی ہے پاکستانی شہریوں کے خون میں لتھڑے ہاتھوں والے اس بھارتی ایجنٹ کی پھانسی پر جہاں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا شکریہ ادا کرنے کا وقت ہے وہیں کمانڈر انچیف مسلم افواج سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے بلند ترین حوصلے اور اقدامات کو یاد رکھنے کی ضرورت ہے اس وقت ہر پاکستانی کا یہی مطالبہ ہے کہ اس ملک دشمن ایجنٹ کو جلد از جلد پھانسی کے کٹہرے پر لٹکایا جائے وہ ایک عظیم دن ہوگا جب ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل کو پھانسی پر لٹکایا جائے گا۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر : سعد فاروق
saadifarooqpk@gmail.com
0321-1065575

Share this:
Tags:
agent Balochistan India kulbhushan Yadav pakistan Saad Farooq security ایجنٹ بلوچستان بھارت پاکستان سیکورٹی کلبھوشن یادیو
Unity
Previous Post مسلم امہ میں اتحاد
Next Post ایک جاسوس کی موت
kulbhushan Yadav

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close