نئی دہلی (جیوڈیسک) بپولیس نے بتایا کہ دگ وجے سنگھ دہلی سے گھر آیا تھا، اہلخانہ سے بات چیت کے بعد وہ اپنے کمرے میں گیا، کچھ دیر بعد جب اس کی ماں کمرے میں گئی تو دگ وجے سنگھ کی لاش پنکھے سے جھول رہی تھی۔

Start typing to search...