Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت امریکی دفاعی معاہدہ اور پاکستان

September 8, 2016 0 1 min read
America India Military Logistics Contract
America India Military Logistics Contract
America India Military Logistics Contract

تحریر : میر افسر امان
بھارت اور امریکا نے دفاعی معاہدہ کیا ہے۔ اس کا تجزیہ کرنا ہے کہ سات سمندر پار امریکا کو اس کی کیا ضرورت ہے ، بھارت کس فائدے کے تحت اس فوجی معاہدے میں شامل ہوا ہے اور پاکستان پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟امریکا اُبھرتی ہوئی چینی قوت کو بڑھنے سے روکنا چاہتا ہے۔ اُسے پاک چین اقتصادی رہداری پسند نہیں۔ اس سے چین کو گرم پانیوں تک رسائی مل جائے گی۔امریکا نے سردجنگ کے بعد اعلان کیا تھا اب دنیا میں اُس ہی کاحکم ( ورلڈ آڈر)چلے گا۔اُسی وقت سے اُس نے ڈاکٹرین بنایا ہوا ہے کہ دنیا میں ہراُبھرتی ہوئی طاقت کو دبا دے، اُسے مفلوج کر دے یا کم از کم اُسے نقصان پہنچائے۔ روس کے ٹوٹنے کے بعد،مسلمان جہادی تحریکیں اور مسلمان ملکوں میں سیاسی سمجھ بوجھ، ایک اُبھرتی ہوئیں طاقت تھیں اور عین ممکن تھا کی وہ اپنے اپنے ملکوں میں امریکی پٹھو حکومتوں کی جگہ اسلامی حکومتیں قائم کر لیںجو امریکا بہادر کو منظور نہیں۔اس کا توڑ کرنے کے لیے امریکا نے عراق،افغانستان، لیبیا،شام،مصر اور دوسرے اسلامی ملکوں میں، کہیں مسلمان حکومتوں کو آپس میں لڑا کر، کہیں فوجی بغاوت کے ذریعے اور ١١٩ کا جعلی واقعہ کر کے پورے مسلم دنیا کو تہس نہس کر دیا۔

یہودی عالمی میڈیا کی مدد سے مسلمانوں کوانتہا پسند اور دہشت گرد ثابت کر دیااوراِس اُبھرتی ہوئی طاقت کو دبا دیا گیا۔ مسلم دنیا پر قبضے اور مسلم کش امریکی پالیسیوں کی وجہ سے بننے والی القاعدہ،طالبان اور داعش میں اپنے تنخواہ دار خوانخوار داخل کر کے ان کو عام مسلمانوں میں بدنام کیا اور کہیں ان دہشت گرد تنظیموں کو خود بنایا۔ امریکا کی یہ پالیسی پوری مسلم دنیا کو مفلوج اور قابو رکھنے تک جاری ہے اوررہے گی۔ بھارت کو اس دفاعی معاہدے سے کیا فاہدہ ہو گا یہ پاکستان کے لیے بہت ہی خطرناک ہے۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے مشرقی پاکستان پر فوج کشی سے پہلے ایسا ہی معاہدہ اُس وقت کی عالمی طاقت اشتراکی روس سے بھی کیا تھا۔جس کی مدد سے پاکستان کو توڑ کر بنگلہ دیش بنایا تھا۔اب کشمیر میںتازہ پاکستان میں شامل ہونے کی کشمیریوں کی تحریک نے بھارت کے کان کھڑے کر دیے ہیں اور اپنے ناپاک عزائم کے لیے اس دفاعی معاہدے میں شریک ہواہے۔

بھارت نے پاک چین راہداری میں رخنہ ڈالنے کے لیے اعلانیہ فنڈ مختص کیے ہیں۔ بلکہ اپنے حاضر سروس کلبوشن یادیو جیسے جاسوسی نیٹ ورک بھی جونک دیے ہیں۔ دہشت گرد مودی نے اپنے یوم آزادی کے موقعہ پر تقریر کرتے ہوئے اعلانیہ اپنے ڈاکٹرین کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت بلوچستان،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور کراچی کو پہلے ہی سے علیحدہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ افغان طالبان کی وجہ سے پہلی دفعہ افغان پاک حکومتوں میں دوستی قائم ہوئی تھی۔ مگر ہمارے ناعاقبت اندیش اور بزدل فوجی کمانڈو ڈکٹیٹرپرویزمشرف نے ایک ٹیلیفون کال پر طالبان کی جائز پاکستان دوست حکومت کو امریکا کا ساتھ دے کر ختم کر دیا تھا۔ اب امریکا یہ جنگ پاکستان میں لے آیا ہے۔

Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

ہمارے ملک کے جو حالات ہیں وہ پوری پاکستانی قوم کو بخوبی معلوم ہیں۔صاحبو! اس صورت حال سے نکلنے کے لیے، ہمارے مقتدر حلقوںکو کیاکچھ کرنا چاہیے۔ بھارت کی طرف سے جنگ چھیڑنے کے وقت امریکا پاکستان کی مدد نہیں کرے گا۔ بلکہ جیسے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت بھارت نے جب مشرقی پاکستان میں فوجیں داخل کی تھیں تو پاک امریکا دفاعی معاہدہ ہونے کے باوجودساتواںبحری بیڑا نہ اپنے مقام سے چلا نہ امریکا نے ہماری مدد کی تھی۔ اس وقت کے امریکا کے یہودی وزیر خارجہ کی کتاب میںیہ بیان درج ہے کہ امریکا نے پاکستان توڑنے میںبھارت کی مدد کی تھی۔ ابھی بھی امریکا ایسا ہی کرے گا۔ پیٹگان نے تو پاکستان توڑنے اور نئے پاکستان کے نقشے تک بھی جاری کیے ہوئے ہیں۔ کسے نہیں معلوم کہ بھارت پاکستان کو توڑ کر اپنے پہلے سے طے شدہ ڈاکٹرین کے مطاق اکھنڈ بھارت بنانا چاہتا ہے۔ بھارت میں اس وقت مسلمانوں کی شدید مخالف دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کے بنیادی ممبر دہشت گرد مودی کی حکومت ہے۔ بھارت نے بہترسفارتکاری کر کے افغان، ایران، اور عرب ملکوں کو ایک حد تک پاکستان کا مخالف بنا دیا ہے۔

جب پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا تھا تو مسلمان ملکوں نے سکھ کا سانس لیا تھا۔ضرورت تو اس امر کی تھی کہ ایٹمی قوت ہوتے ہوئے ہم ان مسلمان ملکوں کو یہ باور کراتے کہ مشکل وقت میں پاکستان ان کی مدد کے لیے تیار ہو گا۔ مگر ہمارے نا اہل سیاست دانوں کی وجہ سے معاملہ اس کے الٹ ہو گیا ہے۔ بھارت نے امریکا اور اسرئیل کے ساتھ مل کر ہمارے ملک میں دہشت گردی کی پشت پناہی کی ہے۔ اس مثلثِ خبیثہ نے ہماری مسلح افواج کو اپنی ہی عوام سے لڑا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے کی قبیح کو شش کی ہے۔ہمارے ملک کی ہرچیز پر حملے ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ ہماری مسلح افواج نے عوام کی حمایت سے پاکستان میں ہتھیار اُٹھانے والے ہر گروہ کے ساتھ ضرب عضب کے تحت صفایا کرنے کی جنگ شروع کر رکھی ہے۔ان حالات سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے بھارت پاکستان سے جنگ چھیڑ سکتا ہے۔ ہمارے سپہ سالار نے گلگت اور راولپنڈی میں پاکستان کے دشمنوں کو للکارتے ہوئے بجا طور پر کہا کہ ہماری افواج دوستی نبھاناا اور دشمن کو سبق سکھانا بھی جانتی ہے۔ صاحبو! ان حالات میں پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے لہٰذا جتنی جلدی ہو پاکستان کے اندرونی دشمنوں اور پاکستان کے خلاف ناقابل برداشت نعرے لگانے والوں اور ناپاک عزائم رکھنے والوں کو پاکستان کے قانون کے مطابق پابند ی لگا کر قرار واقعی سزا دینا چاہیے۔

تحریک پاکستان طرز کی اسلام سے آگاہی کی مہم چلا کر پاکستان کی عوام کو ایک قرآن ایک نبیۖ اور ایک قوم کی بنیاد پر اکھٹا کرنا چاہیے۔ مقتدر حلقوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اسلام کے شیدائی قائد اعظم کے دشمن سیکولر عناصر ، جو قائد اعظم کو سیکولر ثابت کرنے کی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ جو اس طرح پاکستان کی را کھوٹی کرنے کی مہم میں ملوث ہیں۔ وہ پاکستان کے بہی خواہ نہیں ہیں ۔اصل بہی خواہ اسلام کوسینے سے لگانے والے قائد اعظم کے دو قومی نظریے کے محافظ ہیں۔ پاکستان کی بقاء نظریہ پاکستان کو زندہ رکھنے میں پنہاں ہے۔کیا پاکستان کو توڑتے وقت اندرا گاندھی، دشمن پاکستان نے، نہیں کہا تھا کہ دو قومی نظریہ میں نے خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے۔ اپنی دفاعی صلاحیت یعنی میزائل اور ایٹمی کو قوت کو مذید ترقی دینا چاہیے۔ بھارت سے جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے اُسے باور کرانا چاہیے کہ اگر پاکستان نہیں، تو تم بھی نہیں۔ چین کے ساتھ پاکستان کو بھی دفاعی معاہدہ کرنا چاہیے۔ اسی طرح پاکستان کی ترقی کی ضامن اقتصادی راہداری اور پاکستان کا تحفظ ممکن ہے۔ اللہ ہمارے پاکستان کا محافظ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
america India need pakistan امریکی بھارت پاکستان پسند چین دفاعی ضرورت معاہدہ
Group Martial Arts Events
Previous Post یوم دفاع پیس مارشل آرٹس فیسٹیول: چار ایونٹس کے فیصلے ہو گئے
Next Post بھمبر کی خبریں 8/9/2016
Bhimbar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close