
بھارتی (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر امرتسر میں کیچو لو چوک میں حال ہی میں تعمیر شدہ فلائی اوو ر پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
امرتسر پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تباہ حال گاڑی کے ڈرائیور کے فلائی اوور پر موڑ کاٹنے کے دوران کار پر کنٹرول کھو جانے کی وجہ سے پیش آیا۔
