
نئی دہلی (جیوڈیسک) کانگریس جماعت کے رکن پارلیمنٹ ابھیشک بینزجی مغربی بنگال کے ضلع مدن پور میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک ایک شخص نے سٹیج پرچڑھ کر انہیں زور سے تھپڑ دے مارا۔
ابھیشک بینر جی نے بچنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
ابھیشک بینرجی کے ساتھیوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے تھپٹر مارنے والے شخص کو پکڑ کر خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔
