نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں جودھپور کے سرکاری ایم ڈی ایچ ہسپتال میں جانوروں کیلئے مخصوص انجکشن انسانوں کو لگا دئیے گئے۔
جودھپور کی انتظامیہ نے اس معاملے میں تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Start typing to search...