Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کے تازہ حملے اور تدارک

March 1, 2015 0 1 min read
Indian Coast Guard
Indian Coast Guard
Indian Coast Guard

تحریر: علی عمران شاہین
ماہ فروری کے گزشتہ چند روز بھارت کی پاکستان کے خلاف دشمنی کو نمایاں اور عیاں کرنے کے حوالے سے بہت اہم رہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے 17 فروری کو اعتراف کیا کہ 31 دسمبر 2014ء کی رات بحیرئہ عرب میں جس کشتی کو تباہ کیا گیا تھا، اسے نشانہ بنانے کا حکم میں نے خود دیا تھا اور اس کشتی میں پاکستانی ماہی گیر سوار تھے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل بی کے لولشالی (جو شمال مغربی ریجن کے چیف آف سٹاف بھی ہیں) نے یہ حکم دیا تھا کہ اس کشتی کو اڑا دو۔ یہ اعتراف بھارتی میڈیا میں شائع ہوا تو پاکستان کی جانب سے اس پر ردعمل تو سامنے آیا لیکن وہ اتنا زوردار نہیں تھا جو اس مذموم واقعہ کے بعد ہونا چاہئے تھا۔ بھارت نے کشتی سواروں پر اپنے ملک پر حملے کی کوشش کا الزام عائد کر کے بے گناہ ماہی گیروں کی کشتی تباہ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا لیکن اسے اس پر کوئی شرمندگی نہیں۔ بھارت میں اعتراف کرنے پر الٹا اس آفیسر کا کورٹ مارشل شروع کیا جا رہا ہے۔ ہماری کشتی کی تباہی ایک ایسی کھلی دہشت گردی تھی کہ جس کی جس قدر اور جس انداز میں مذمت کی جائے کم ہے۔ ہمارے نہتے چار شہری بھارتی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے لیکن ہمارا ردعمل کمزور ہی رہا۔

اگلے روز یعنی 18فروری کو سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے 8سال مکمل ہوئے۔ اس موقع پر پاکستانی دفتر خارجہ نے مریل سا بیان داغا کہ بھارت اس واقعہ کے ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے حالانکہ بھارت کو اس کی ضرورت ہی کیا ہے۔ 18فروری 2007ء کو 68پاکستانی زندہ جلا کر بیشتر شہداء کی راکھ کو بھارتی شہر پانی پت میں ہی دفن کردیا گیا۔ بعد میں کتنی بار ثابت ہوا کہ یہ دہشت گردی بھارتی ہندو تنظیموں نے بپا کی تھی۔ ممتاز بھارتی ہندو رہنما سوامی اسیمانند کا نام آیا۔ حاضر سروس کرنل پروہت کا ذکر دلائل کے ساتھ ہوا لیکن مقدمہ کسی پر نہ چلا۔ بھارت نے اس قدر دلفگار سانحہ پر یوں مٹی ڈال رکھی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا۔ اپنے ایک فوجی کے بدلے چار پاکستانی فوجیوں کو مارنے کا اعلان کرنے والے، ایک گولی کے بدلے گولیوں کی بارش کرنے کے اعلان کرنے والے بھارت کو اس مسئلہ پر آخر کیوں اب تک رعایت اور ڈھیل دی جا رہی ہے؟

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 8 سال گزرنے کے بعد یا تحقیقات میں کسی اہم شخص کا نام آنے کے بعد پاکستان کی جانب سے کوئی بیان آ جاتا ہے ورنہ خاموشی ہی طاری رہتی ہے، آخر کیوں؟ اسی ماہ بھارت نے کنٹرول لائن پر جاری آرپار کی تجارت میں حصہ لینے والے دو پاکستانی ڈرائیوروں کو بھی یہ کہہ کر اپنی قید میں ڈال رکھا ہے کہ وہ اپنے ساتھ سامان تجارت میں منشیات چھپا کر لائے تھے۔ پاکستان نے اس پر احتجاج کیا۔سروس کئی روز معطل رہی پھر بھی جب بھارت نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تو تجارت اور بس سروس خود ہی کھول دی گئی۔ ہمارے دو ڈرائیوروں کے اہل خانہ خون کے آنسو رو رہے ہیں کہ نجانے ان کے پیاروں کے ساتھ کیا سلوک ہو گا۔ اگر ان کی لاشیں بھیج دی گئیں تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا؟ کیا ہم ایک بار بھارت سے کھلی دشمنی کا یہ وار بھی سہ لیں گے؟ بھارت نے گزشتہ سال بھی ایک پاکستانی ڈرائیور کو کئی ہفتے تک یہی الزام عائد کر کے اپنی تحویل میں رکھا تھا۔

Khawaja Asif
Khawaja Asif

گزشتہ ایک ہفتے میں ہی ہمارے وزیر دفاع جناب خواجہ آصف اور وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے بھارت کی پاکستان دشمنی کی کھل کر باتیں کی ہیں۔ رانا تنویر حسین کہتے ہیں کہ بھارت کی پاکستان دشمنی کے ثبوت ساری دنیا کو دیں گے۔ یہ ثبوت میڈیا کو دینا بھی ضروری ہے کہ وہ بھی جان سکیں کہ بھارت کیسے کیسے پاکستان کو زک پہنچانے میں مصروف ہے۔ اس نے کیسے اور کتنے دہشت گردانہ مرکز افغانستان میں قائم کر رکھے ہیں۔ وہ بلوچستان اور سندھ میں کیسے شرارتوں میں مصروف ہے۔ وہ کیسے ہماری معیشت پر حملہ آور ہے۔ ہماری زراعت کے بعد کاٹن انڈسٹری کو اس نے نشانے پر رکھا ہوا ہے۔ بھارت کی جانب سے دھاگے کی درآمد سے ہماری کپاس کی فصل اور ٹیکسٹائل کا کیسے حشر نشر ہو رہا ہے۔ اس کا حل بھی ضروری ہے۔ اسی ماہ فروری کی بات ہے کہ بھارت نے ہمارے دریائے چناب پر مزیدنئے زیرتعمیر اپنے چار ڈیموں پر کام روکنے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان نے یہ مقدمہ عالمی عدالت لے جانے کا اعلان کیا ہے لیکن وہاں کیا فیصلہ ہو گا؟ بگلیہار اور کشن گنگا ڈیم کے مقدمات اور فیصلے اور نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ حق تو یہ ہے کہ بھارت سے جبری پیار و محبت اور خلوص و وفا کی باتیں چھوڑ کر اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہو گا ،وگرنہ ہم ایٹمی قوت ہو کر بھی اس کے ہاتھوں یوں پریشان ہوتے رہیں گے۔ یہ بھی سچ ہے کہ جب تک بھارت سے اپنا حق لینے کے لئے ”حق چھین کر لیا جاتا ہے” کا فارمولا نہیں اپنایا جاتا، معاملات ایسے ہی رہیں گے۔

اس سب سے قبل پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کھل کر کہا کہ بھارت کنٹرول لائن پر خطرناک کھیل کھیل رہا ہے جس کا انجام اچھا نہیں ہو گا اور اس کا خمیازہ اسے بھگتنا ہو گا۔ انہوں نے کھل کر دو ٹوک الفاظ میں یہ بھی کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ وہ افغانستان کے راستے دہشت گردی میں ملوث ہے، بلوچستان میں بغاوت کو ہوا دے رہا ہے۔ جب پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے کھل کر تمام باتیں کہہ دی گئی ہیں تو اب حکومت اور عوام کا فرض بنتا ہے کہ وہ بھارت کا محاسبہ کریں اور اس سے وہی سلوک روا رکھیں جس کا وہ سزا وارہے۔ جب تک ہم بھارت کے ساتھ اس کی زبان میں بات نہیں کریں گے اور اسے اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیں گے ،وہ باز نہیں آئے گا۔ بھارت ایک ایسا ملک ہے جس سے اس کے سارے پڑوسی ملک سخت تنگ ہیں اور سبھی چاہتے ہیں کہ اس ملک کا وجود ہی مٹ جائے۔ بھارت کو اگر اس خطے میں کوئی ”نتھ” ڈال سکتا ہے تو وہ صرف پاکستان ہے جس سے وہ لرزتا اور کانپتا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی دہشت گردی اور پاکستان دشمنی مہم کے پول کھولے جانے کے بعد اب یہ لازم ہے کہ ہم اس کے ساتھ صاف اور واضح الفاظ میں اپنے معاملات طے کریں اور کسی مصلحت کا شکار نہ ہوں۔

چلتے چلتے تاجکستان سے افغانستان کے راستے پاکستان آنے والی گیس کے منصوبے کا تذکرہ بھی ہو جائے، جس میں اب بھارت کو بھی شامل کر کے اس کا نام TAP سےTAPIکر دیا گیا ہے۔ قدرتی گیس ہمارے ملک کی بہت ہی بنیادی ضرورت ہے۔ تاجکستان کے راستے ہمیں سستی گیس مل سکتی ہے تو ہمیں اس منصوبے میں بھارت کو اس وقت تک قطعاً شامل نہیں کرنا چاہئے جب تک وہ ہمارے ساتھ بنیادی مسائل حل کر کے امن کے ساتھ رہنے کی کوئی عملی مشق نہیں کرتا۔ اگر ہم نے اسے بدترین دشمنانہ حال میں اور کاص طور پر جب وہ کشمیر کی ہماری شہ رگ پر قابض ہے ،گیس کی فراہمی جیسے منصوبے میں شامل کر لیا تو ہم بھارت کو رعایت دینے اور اس سے اپنا حق لئے بغیر ہی ایسی بین الاقوامی سطح پر سخت تسلیم کردہ پابندیوں، اصولوں اور قوانین کے پابند ہو جائیں گے کہ جس سے ہمارے ہاتھ پائوں بندھ جائیں گے اور پھرہم بھارت سے اپنا کوئی حق بھی مانگنے کی پوزیشن میں نہیں رہیں گے۔البتہ کسی ایسے بڑے معاہدے سے پہلے بنیادی مسائل کے حل کی کوشش کے لئے اس سب کو بطور دبائو استعمال کیا جائے تو اس کے بہت فوائد برآمد ہو سکتے ہیں۔ بھارت پاکستان سے زیادہ توانائی کی قلت کا شکار ہے اگر ہم اس گیس منصوبے کو بھی کشمیر، پانی سرکریک، سیاچن اور دہشت گردی جیسے مسائل کے ساتھ منسلک کر لیں تو ایک زبردست دبائو پیدا کیا جا سکتا ہے اور یہ اس حوالے شاندار موقع ہے جس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
acknowledged attack India prevent اعتراف بھارت تدارک حملے علی عمران شاہین
Samahani
Previous Post سماہنی: شہید ڈپٹی راجہ ثاقب منیر کی دوسری سالانہ برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد شریک ہیں۔
Next Post بھمبر کی خبریں 26/02/2015
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close