
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹرٹم کین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا مطالبہ تسلیم کرے۔
پاک بھار ت سرحدی کشیدگی کے حوالے سے امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ بھارت جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کا مطالبہ تسلیم کرلے۔
