Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوستان کا بدلتا سیاسی منظر نامہ

May 26, 2014May 26, 2014 1 1 min read
Mohammad Asif Iqbal
India Elections
India Elections

گزشتہ 16 مئی 2014 کے پارلیمانی نتائج نے جہاں یہ صاف کر دیا کہ ملک کی 69% فیصد منفی ووٹنگ کے باوجود 31% فیصد مثبت ووٹنگ کا عمل ملک کی مضبوط حکومت بنانے کا ذریعہ بن سکتا ہے وہیں یہ بات بھی واضح ہو گئی کہ انتخابات سے قبل اور دوران جن ایشوز کو بڑے زور و شور اور قوت کے ساتھ سامنے لایا جا تا ہے کامیابی کے بعد وہی ایشوز پس پشت چلے جاتے ہیں اور عمارت جن بنیادوں پر کھڑی کی جاتی ہے ان ہی بنیادوں کو ڈھیر کرنے میں ذرا دیر نہیں لگتی۔ لہذا یہ مقولہ صحیح ٹھہرا کہ سیاست میں جو دکھتا ہے وہ حقیقت نہیں اور جو پس پردہ ہے وہ سامنے نہیں آتا۔پھر اگر بیس تیس سال بعد توڑ مروڑ کرحقائق سامنے لائے بھی جائیں توان سے کیافائدہ؟اس پس منظر میں دیکھا جائے تو دنیا کی یہ تلخ حقیقت ہے کہ اقتدار اکثریت کو خاموش کر دیتی ہے۔وہیں یہ پہلو بھی توجہ طلب ہے کہ دراصل اقتدار کیوں کر حاصل کیا جائے۔

آج 26مئی2014 ہے۔ہندوستان کی تاریخ میں پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والوں کے لیے آج کا دن نہایت اہم ہے۔ان لوگوں کے لیے بھی جو نتائج کے بعد ناکام ہوئے اور ان کے لیے بھی جو کامیابی سے ہمکنا ر ہوئے۔ناکام ہونے والوں کے لیے یہ دن شاید ان کی سابقہ حکمت عملی میں تبدیلی کا ذریعہ بنے۔وہیں کامیاب ہونے والوں کے لیے یہ دن ممکن ہے کہ طے شدہ ایجنڈے پر عمل در آمد کا ذریعہ بن جائے۔قومی و بین الاقوامی میڈیا میں آج چہار جانب ہندوستان چھایا ہوا ہے۔جمہوریت کے مندر میں آج ایک نئے وزیر اعظم نے حلف اٹھایا ہے۔وہیں بڑی بات یہ بھی ہے کہ پڑوسی ملک پاکستان کے وزیر اعظم حلف بردار ی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعوہیں۔ دوسری طرف سارک ممالک کی بڑی ہستیوں کے علاوہ وڈوڈرا کے چائے والے بھی مہمان خصوصی کے طور پر تقریب میں شریک ہیں۔خوشی و مسرت کے اس موقع پر انتہایہ ہے کہ سابقہ یو پی اے حکومت کے دوران شدت پسندوں کے تعلق سے نرم موقف اختیار کرنے پر جن لوگوں نے بنگلہ دیش اور پاکستان کو ہمیشہ آڑے ہاتھوں لیا ،اور جو ٹویٹر پر کبھی یہ لکھتے دیکھے گئے کہ وہ سرحدوں پر بھارت ماتا کے بیٹوں کو قتل کرتے ہیں اور تم انہیں چکن بریانی پیش کرتے ہو۔آج احساس ذمہ داری کے بوجھ نے ان ہی کو شاید اس قدر دبا دیا ہے کہ ایک طرف حلف اٹھاتے ہیں تو دوسری طرف ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ممکن ہے یہ تبدیلی دونوں ہی جانب سے مثبت ہو لیکن اس ظاہری تبدیلی کے پس پردہ کون سی مجبوریاں ہیں؟یہ ہم جیسا عام فہم شخص شاید کبھی نہ جان سکے۔فی الوقت تو بس ہم یہی جاننا چاہتے ہیں کہ 26مئی 2014ہند کی تاریخ میں کیا کوئی نیا باب لکھنے والی ہے۔

آج کا دن یعنی 26 مئی 2014 کوئی نیا باب لکھنے والی ہے یا نہیں؟یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن ایک لمحہ اس مسئلہ کو چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ جمہوریت کے مندر میں آج جو لوگ داخل ہو رہے ہیں ان کے بارے میں اے ڈی آر کیا کہتا ہے۔ایسوسیئشن فار ڈیموکریٹک رفورم(ADR) کے جائزے کی روشنی میں34%فیصد ممبران پارلیمنٹ وہ ہیںجنھوں نے اپنے افیڈیوٹ( Affidavits)اس بنا پر جمع کروائے کہ ان خلاف مختلف چھوٹی و بڑی عدالتوں میںمجرمانہ کیس چل رہے ہیں۔اس کے باوجود متذکرہ ممبران پارلیمنٹ کو عوام کے ذریعہ حق رائے دہی کے نتیجہ میں سولہویں لوک سبھا میں داخلہ کی اجازت مل چکی ہے۔

Democracy
Democracy

مجرمانہ کردار کے ممبران پارلیمنٹ کی یہ تعداد گزشتہ 2004اور2009 لوک سبھا میں بالترتیب 24% فیصد اور 30% فیصد تھی جو اب 4%فیصد اضافے کے ساتھ34%فیصد ہو چکی ہے۔وہیں اگر ملک کی اُن بڑی سیاسی پارٹیوں کی بات کی جائے جن کے 30 سے زائد ممبران پارلیمنٹ سولہویں لوک سبھا میں کامیاب ہوئے ہیں توان میں مجرمانہ کردار رکھنے والی پارٹیاں کچھ اس طرح ہیں۔بی جے پی:282 MPs میںمجرمانہ کرداررکھنے والے35%فیصد ،کانگریس:44 MPs میں مجرمانہ کردار رکھنے والے18 %،AIADMK:37MPs میں مجرمانہ کرداررکھنے والے 16%فیصد اور،BJD:20MPsمیںمجرمانہ کرداررکھنے والے15%فیصد۔ وہیں دوسری طرف سولہویں لوک سبھا میں ممبران پارلیمنٹ کی دولت کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ 82 %فیصد MPs ایسے ہیں جن کی دولت ایک کروڑ زائد ہے۔یہ تعداد گزشتہ 2004 کے بالمقابل30 %فیصد اضافہ کے ساتھ ہے۔تو وہیں 2009 کے بالمقابل 58%فیصد اضافہ کے ساتھ ہے۔دولت کی ریل پیل میں آندھرا پردیش کی تین پارٹیاںTDP,TRSاورYSRCPکی اوسط دولت50کروڑ سے زائد ہے۔جبکہ ممبران پارلیمنٹ میں سے زیادہ دولت رکھنے والے گنتور سے TDPکے جیادیوگلّا(Jayadev Galla)ہیں۔جیادیو گلّا کے پاس683کروڑ روپیہ کی مالیت ہے۔اسی طرح کانگریس کے MPsکی اوسط مالیت 16کروڑ تو وہیں بی جے پی کے MPsکی اوسط مالیت11 کروڑ ہے۔سب سے کم مالیت رکھنے والے ایم پی CPI(M) کے ہیں۔جن کی اوسط مالیت 79 لاکھ ہے بالمقابل ترنمول کانگریس کی اوما سرین(Uma Saren) کمتر ترین 5 لاکھ روپے کی مالیت رکھتی ہیں۔یہ وہ معزز ممبران پارلیمنٹ ہیں جنھیں عوام نے اپنے بھر پور اعتماد کے ساتھ سولہویں لوک سبھا میں اس لیے بھیجا ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کے قیام اور غربت و افلاس کے خاتمہ میں اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ مجرمانہ کردار رکھنے والے اور غریب ملک کے کروڑپتی ممبران پارلیمنٹ مزید اپنے مال و دولت میں اضافہ کرئیں گے یا عوام کی امیدوں پر پورے اتریں گے۔ملک عزیز ہند کی یہ وہ تصویر ہے جو وقت اور حالات کے ساتھ ممکن ہے کہ تصورات میں بھی تبدیلی لائے لیکن آنے والی تبدیلی میں آپ کا کردار کیا ہوگا؟یہ خود آپ ہی کو طے کرنا ہے۔

اس موقع پر مسلمان ہند جو خصوصاً16مئی کے بعد ایک عجیب کشمکش میں مبتلا ہیںانہیں ہم بتا نا چاہتے ہیںکہ آپ کا یہ طرز عمل آپ کی حیثیت کے لحاظ سے مناسب نہیں ہے۔یہ الگ بات ہے کہ ہم اپنی حیثیت سے آج خود ہی واقف نہ رہے ہوں۔لیکن جس طرح انتخابی نتائج کے بعد نہ صرف ناکام زدہ افراد اور پارٹیوں نے ناکامی کا ٹھیکرا مسلمانوں کے سر پھوڑنے کی کوشش کی اور راست یا بلاواسطہ انہیں مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے۔وہیں خود مسلمان بھی مسلم تنظیموں کے قائدین، علما کرام، قائدین ملت کے فیصلوں کو برا بھلا کہنے سے نہیں چوک رہے ہیں۔سوال یہ ہے کہ ناکامی آپ کی ہوئی ہے یا اُن سیاسی پارٹیوں کے لیڈران کی جن کی روٹی روزی ہی آپ کے توصل سے پہنچتی تھی؟گزشتہ دنوں اتر پردیش میں جب آپ نے بھر پور اکثریت کے ساتھ ایک پارٹی کو کامیاب کیا، تب آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوا ؟واقع یہ ہے کہ ریاست میں کامیابی کے سال دوسال ہی گزرے تھے کہ تقریباًسو سے زائد چھوٹے بڑے فسادات کی لپیٹ میں آپ آگئے۔اور اب جب کہ وہ ہار چکے ہیں توکیا ایسا بڑانقصان ہونے والا ہے جس سے آج تک آپ دوچار نہیں ہوئے؟درحقیقت تقسیم تو وہ ہوئے ہیں اور انہیں۔

ان ہی کے اعمال بد نے رسوا بھی کیا ہے۔اس سے آگے بڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ نہ صرف وہ اپنی غلطیوں کا اندازہ کر چکے ہیں بلکہ طرز عمل میں تبدیلی بھی لایا چاہتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج بہار کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔ توقع ہے اُن کو اپنی غلطیوں کے سدھارنے کا موقع ملے گا اور نتیجہ میں 2014 کے اختتام تک ہونے والے بہار اسمبلی الیکشن میں، آپ کے اپنے موقف پر برقرار رہنے کے باوجود ،نتائج میں بڑی تبدیلی سامنے آئے گی۔یاد رکھیں ملک کا سیاسی منظر نامہ نہ صرف آج بلکہ گزشتہ 70 سالوں میں لگاتار تبدیلی ہوتا رہا ہے لیکن کامیابی سے ہمکنار وہی لوگ ہوئے ہیں جو ناکامیوں کے بعد بھی اپنے موقف پر جمے رہے، حوصلے بلند رکھے، لائحہ عمل میں تبدیلی کی اور کامیابیوں کے سراغ تلاش کرتے رہے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
changes India Vote win بدلتا سیاسی کامیابی منظر نامہ ہندوستان ووٹنگ
Humpty Sharma Ki Dulhania
Previous Post بالی ووڈ فلم ”ہمپٹی شر ما کی دلہنیا“ کے پہلے ٹریلرکی ویڈیو ریلیز
Next Post ملک بھر کے عوام مسلم لیگ ن کی حکومت کے ساتھ ہیں۔ عرفان دولتانہ
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close