Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت: شہریت بل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

December 12, 2019 0 1 min read
India Protests
India Protests
India Protests

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں حکمران ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی متنازع شہریت بل 2019ء پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے لیکن اس بل کے خلاف ملک گیر پیمانے پر احتجاج شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔

بھارت کے متنازع شہریت بل 2019ء کو قانونی شکل اختیار کرنے کے لیے اب صرف بھارتی صدر کے رسمی دستخط باقی رہ گئے ہیں۔ لیکن اس درمیان ملک کے تقریباً تمام بڑے شہروں اور بالخصوص شمال مشرقی ریاستوں میں پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ کئی ریلوے اسٹیشنوں کو آگ لگا دی گئی ہے۔

سب سے زیادہ کشیدہ صورت حال سرحدی ریاست آسام میں ہے، جہاں مختلف علاقوں سے تشدد اور پولیس فائرنگ میں متعدد لوگوں کے زخمی ہونے اور ہلاکتوں کی غیر مصدقہ خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔

منی پور، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں بھی صورت حال انتہائی ہنگامہ خیز ہے۔ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

منی پور، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں بھی صورت حال انتہائی ہنگامہ خیز ہے۔ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ متعدد پروازیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت منسوخ کر دی گئی ہے۔ یونیورسٹیوں کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، مغربی بنگال میں جادھو پور یونیورسٹی اور دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ نے بڑے پیمانے پر جلوس نکال کر شہریت بل کی مخالفت کی ہے۔

آسام میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے بیشتر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کرا دی ہے۔ مشتعل مظاہرین نے آر ایس ایس کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگانے کی کوشش کی۔

آسام کے وزیر اعلٰی سونووال اور وفاقی وزیر رامیشور تیلی کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ڈبرو گڑھ میں لوگوں نے کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کرنا پڑی جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔

نیم فوجی دستوں کے پانچ ہزار جوان آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں تعینات کر دیے گئے ہیں۔ فوج مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کر رہی ہے۔

بھارت کے 20 کروڑ سے زائد مسلمان شہریوں کو یہ خدشہ ہے کہ اس قانون کا اصل ہدف انہیں بنایا جائے گا۔ کیوں کہ حکومت نے کہا ہے کہ اس نئے قانون کے بعد شہریت رجسٹر کا قانون لایا جائے گا۔ جس کے تحت ہر مسلمان کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ اس ملک کا حقیقی شہری ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، مغربی بنگال میں جادھو پور یونیورسٹی اور دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ نے بڑے پیمانے پر جلوس نکال کر شہریت بل کی مخالفت کی ہے۔

اگر وہ یہ ثابت کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے تو اسے حراستی مراکز میں بھیج دیا جائے گا۔ اس کے برخلاف نئے شہریت قانون کی وجہ سے دیگر مذاہب کے لوگوں کو کسی طرح کی پریشانی نہیں ہو گی بلکہ انہیں آسانی سے شہریت مل جائے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئیٹ کر کے لوگوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انہیں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا، ”کوئی بھی آپ کا حق، آپ کی خصوصی شناخت اور خوبصورت کلچر آپ سے نہیں چھین سکتا، میں آسام کے بہنوں اور بھائیوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ انہیں شہریت بل سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔”

کانگریس نے اس پر طنز کرتے ہوئے کہا، ”مودی جی آسام میں تو انٹرنیٹ ہی بند ہے آپ کا ٹوئیٹ لوگ کیسے پڑھیں گے؟‘‘

راجیہ سبھا میں کئی گھنٹوں تک زوردار بحث کے بعد متنازع شہریت بل بدھ 11 دسمبر کو منظور کرلیا گیا۔ لوک سبھا سے یہ بل پہلے ہی منظور ہو چکا ہے۔ اس بل کے ذریعے سن 2015 سے قبل پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے مذہبی بنیادوں پر زیادتی کا نشانہ بننے کی وجہ سے بھارت آئے ہندو، سکھ، بودھ، جین، پارسی اور مسیحی فرقہ کے لوگوں کو بھارت کی شہریت دی جائے گی۔ لیکن مسلمانوں کے لیے اس میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

بل کی منظوری کے بعد کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا، ”بھارت کی آئینی تاریخ کا یہ سیاہ ترین دن ہے۔ شہریت بل کی منظوری بھارت کی کثیر الجہتی شناخت پر تنگ نظری اور متعصبانہ ذہنیت کے حامل افراد کی جیت ہے۔”

سول سوسائٹی کی تنظیموں کے علاوہ متعدد مسلم تنظیموں نے بھی کل جمعہ 13 دسمبر کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اپوزیشن جماعتوں اور سول سوسائٹی کا کہنا ہے کہ یہ بل بھارتی آئین میں مساوات اورسیکولرازم کے بنیادی اصولوں کے صریح خلاف ہے۔ تاہم وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ یہ قانون مسلمانوں کو نقصان پہنچانے والا نہیں ہے۔ اس قانون کی وجہ سے مذہبی بنیاد پر زیادتی کا شکار ہو کر بھارت آنے والے لوگوں کو شہریت ملے گی جن کے لیے اپنے ممالک میں اپنی جان بچانا، اپنی ماؤں بہنوں کی عزت بچانا مشکل ہے۔

شہریت بل کو منظور کرانے کے ساتھ ہی بی جے پی نے اپنی مربی جماعت آر ایس ایس کے تین اہم ایجنڈے پورے کردیے ہیں۔ ان میں جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کا خاتمہ، تین طلاق کو غیرقانونی قرار دینا اور شہریت قانون شامل ہیں۔ اب بی جے پی یکساں سول کوڈ کی طرف آگے بڑھ سکتی ہے جس کا اس نے اپنے انتخابی منشور میں وعدہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ آبادی پر کنٹرول کے لیے قانون سازی بھی اس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

بھارت کی مختلف ریاستوں میں شہریت بل کے حوالے سے جاری مظاہروں کے تناظر میں بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے ٹی وی چینلوں کو تشدد کی خبریں نشر کرنے میں احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔ اپوزیشن نے اسے ایمرجنسی کے دور جیسی سنسرشپ اور میڈیا کو دھمکانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔ دوسری طرف کئی جماعتوں نے شہریت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے جبکہ سول سوسائٹی کی تنظیموں کے علاوہ متعدد مسلم تنظیموں نے بھی کل جمعہ 13 دسمبر کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Share this:
Tags:
citizenship bill country demonstrations India Protests Shootings احتجاج بھارت شہریت بل فائرنگ مظاہرے ملک
Israel Elections
Previous Post اسرائیل: بارہ مہینے کے اندر تیسرے عام انتخابات
Next Post بنی گالہ کیس: ایسا نہ ہو چک شہزاد والا حال بنی گالہ میں بھی ہو جائے: سپریم کورٹ
Bani Gala Case

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close