Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کا اصل چہرہ

January 31, 2018 1 1 min read
India
India
India

تحریر: عبدالجبار خان دریشک
بھارت کی یہ فطرت رہی ہے جب بھی کسی ملک کا سربراہ بھارت کا دور کر تا ہے یا پھر مو دی کسی ملک کے دورے پر جاتا ہے تو ان کو سوائے پاکستان کی مخالف کے کچھ اور نظر نہیں آتا۔ مو دی کو ئی مو اقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا بس بچوں کی طر ح پاکستان کی شکایتں لگاتا رہے گا ‘امر یکہ اور اسرائیل اپنا اسلحہ اس کے سر ما رنے کے لئے اس کو تھو ڑی تھپکی دے دیتے ہیں۔ اور بھارت باولہ ہو کر مز ید اسلحہ خرید اری کے معاہد ے کر لیتا ہے اور اسی طر ح خوش فہمی کا شکار ہو کر گیدڑبھپکیاںمارنا شروع کر دیتا ہے ‘ویسے تو بھارت خطے میں امن بات کر تا ہے لیکن باڈر پر مسلسل خلاف ورزی بھی خود بھارت کر آئے رو ز ورکنگ باونڈری پر فائرنگ اور گو لہ بھاری سے مصوم شہریوں کو نشانہ بنا نے کی کو شش کر تا رہتا ہے جو کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے ‘ ساتھ ہی کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نہ تو عالمی اداروں اور طاقتوں کو نظر آتی ہیں اور نہ ان تھپکی دینے والوں کو نظر آتی ہیں ۔لیکن بھارت اپنے گر یبان میں جھانکنے کی بجائے الٹا پاکستان کو دھمکیاں دینے پر اتر آتا ہے‘ بھارت میںحالیہ اسرائیلی وزیر اعظم دورے کے مواقعہ پر بھی بھارت نے پاکستان کے خلاف بیان بازی جاری رکھی اور اس سے پہلے بھارتی آرمی چیف نے بھی مودی کی طرح گیدڑبھپکی سے کام لیا ۔بھارتی آرمی چیف بجائے پاکستان دشمنی میں اپنا دما غ استعمال کرنے کے اپنی فوج کو بہتر بنانے پر خرچ کر ے دنیا کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ رکھنے والی فوج کی اندر سے حالت بہت خر اب ہے بھارتی فوجی بھوک سے خودی کشی کر رہے ہیں ۔ بھارت میں 26جنوری کو یو م جمہو ریہ منا یا گیا اس مو قع پر بھی مودی نے آسیان تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں کے سامنے پاکستان مخالف بیان با زی جاری رکھی ۔ بھارت یہ تو دعوا کر تا ہے اس کی جمہو ریت دینا کی بہتر ین جمہو ریت ہے ‘ پتہ نہیں دنیا کیسی بہتر ین جمہو ریت ہے جہاں کی عوام بھو ک سے مر رہی ہے۔

بھارت علاقے کا تھانید ار بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور مو دی بھار ت کو شا ئنگ انڈیا بنا نا چا ہتا ہے لیکن بھارت کے اند رونی حالات کچھ اور کہا نی بیا ن کر تے ہیں بھارت پاکستان دشمنی کا ڈھنڈورا پیٹ کر اپنے اندرونی حالات سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے بھارت میں بھو ک افلاس‘ غربت ‘ جہالت ‘ انتہا پسندی ‘ کی وجہ سے تنگ عوام کئی ریا ستوں علیحدگی کی تحر یکیں چلارہی ہے ‘بھارت کی اکثر ریاستوں 80 فیصد آبادی نہا یت ہی بد حالی کی زندگی بسر کر رہی ہے بھارت میں مذہبی انتہا پسند ی عروج پر ہے مسلمانوں اور نچلی ذات کے ہندوں پر ظلم ڈھائے جاتے ہیں حال ہی میں ایک مسلمان لڑکی مادرنگ ان مسلم نے سارا بھانڈا پھو ڑ دیا جس میں انہوں نے مسلما نوں کے حو الے سے لکھا کہ مقامی ہندو و سما جی طور پر مسلمانوں کو برداشت نہیں کرتے چھو ٹے چھو ٹے بچوں کو سکولوں میں تنگ کیا جاتا ہے اور انہیں ذہنی اذیت پہنچا ئی جاتی ہے مسلمان بچوں سے باقی بچے سوال کر تے ہیں کیا تم دہشت گرد ہو ؟ کیا تم طالبان ہو ؟ اس طر ح کے سوال کر کے مسلما ن بچوں کو پر یشان کیا جاتا ہے۔

بھارت جہاں اتنہاہ کو کنٹر ول کر نا حکومت کے بس میں نہیں رہا تو ساتھ غربت کا خاتمہ کرنے میں بھی بھارت ناکام ہو رہا ہے ہر سال غریب افراد کی تعداد میں بڑا آضا فہ ہو رہا ہے ‘ یو نیسف کی ایک رپورٹ کے مطابق ہر چوتھا بھارتی باشندہ بھو ک کا شکار ہے دنیا میں غربت اور مفلسی میں پر ورش پانے والے بچوں کی مجمو عی تعدا د کا 30فیصد بھارت میں ہے۔

فاقہ کشی میں افر یقہ کے بعد بھارت کا نمبر آتا ہے بھارت کی بیشتر آبادی کے لئے رہنے مکان جیسی سہو لت میسر نہیں ہے دولت کی غیر منصفانہ تقسم کی وجہ سے وہاںکے دو سے تین فیصد لوگ کھر ب پتی ہیں اور باقی آبادی انتہائی غربت میں ز ند گی بسر کر رہی ہے ایک ایسا ملک جو اپنے آپ کو ایٹمی طاقت کہلواتا اور دنیا میں سب سے زیادہ اسلحے کا خر ید ار ہے لیکن دوسری طرف اسی ملک کے باشندے کروڑوں کی تعداد میں جھو نپڑیوں میں زند گی بسر کر تے ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا ً 29 فیصد آبا دی جو کہ 36 لاکھ سے زیا دہ بنتی ہے خط غربت سے نیچے ز ند گی بسر کرتی ہے اور اسی طر ح 73 فیصد آبادی کی ما ہا نہ آمد نی 5 ہز ار سے بھی کم ہے ‘ یو نیو رسٹی آکسفورڈ کی جا نب سے شا ئع کئے جا نے والے غربت کے ایم پی آئی انڈکس کے مطابق بھارت میں 64 کر وڑ افرادخطے غربت میں زند گی بسر کر تے ہیں ۔ بھارت کا اگر افریقہ کے ممالک سے مو از نہ کیا جا ئے تو افریقہ کی عوام اور بھارتی عوام میں کو ئی زیا دہ فرق نہ ہو گا بھارت میں 60 فیصد سے زیادہ آباد کو بیت الخاءکی سہو لت میسر نہیں بھارت میں انتہا پسند ی کی وجہ سے ہندوو انتہا پسند وں نے اپنی پر ائیو یٹ فورس بنا رکھی ہے کسی بھی سیا سی یا مالی فائد ے کی خاطر اس فورس کو استعما ل بھی کیا جاتا ہے اور کر ائے پر دے کر دنگے کر وائے جاتے ہیں حتیٰ کہ اس فورس کو فلموں کی کا میابی اور ناکامی کے لئے بھی استعما ل کیا جاتاہے ان انتہا پسند وں کے پنجے بالی ووڈ میں گڑھے ہو ئے ہیں یہ انتہا پسند با قا عد ہ ادکاروں اور فلم بینوں سے بھتہ وصولی کر تے ہیں بھتہ نہ ملنے پر فلم کی پر مو شن اور نمائش رکو ا دیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ گلو کاروں اور فنکاروں کے کنسرٹ پر حملے کر وائے جاتے ہیں اکثر پاکستانی گلوکاروں اور داکاروں کو نشا نہ بنا یا جاتا ہے سٹید یم میں میچ رکوا دیا جاتا ہے ‘ بھارت میں اب تو ذاتی دشمنی کے لئے بھی مذہبی انتہا پسند وں کی استعمال کیا جاتا ہے جس کی با قاعدہ فیس وصول کی جاتی ہے اور کر ائے کے غنڈے فراہم کیے جاتے ہیں جہالت کی وجہ سے لو گ ان مذہبی انتہا پسند وں کو اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں۔

بھارت خواتین کے لئے غیر محفو ظ ترین ملک بن گیا ہے سب سے زیا د ہ خواتین جنسی حملے بھارت میں ہو تے ہیں ایک امر یکی صحافی نے فوربس میگزین کی ویب پر ایک مضمو ن لکھا جس میں ان کا کہنا تھا دنیا میں خواتین کے لئے دس خطر ناک ترین ممالک میں بھارت کا شما ر ہو تا ہے غیر ملکی خوا تین کے لئے بھارت چو تھا خظر ناک ترین ملک ہے بھارت میں خواتین کو غلام اور کمز ور تصور کرتے ہو ئے ان کے حقوق کی پامالی کی جاتی ہے ۔ بس ٹر ین کے علاوہ راہ چلتی خواتین کو دن دھاڑے اغوا کے بعد جنسی تشد د کا نشا نہ بنا یا جاتا ہے بھارت میں ڈاکو ڈکیتی کی واردات کے ساتھ خواتین کو زیادتی کا نشانہ بھی بنا تے ہیں وہاں خواتین کو جا ئید اد کے حقوق سے محر وم رکھا جاتاہے ساتھ ہی پیسے کی خاطر کم عمر بچیوں کو فر وخت کیا جاتا ہے جبکہ لڑکیوں کو پیدا ئش سے پہلے ماردیا جاتا ہے تاکہ ان کو جہیز نہ دینا پڑے گز شتہ دس سالوں میں بھارتی ڈاکٹر 8 کر وڑ بچیوں کو استقا عت حمل میں مار چکے ہیں بھارت میں لڑکوں کے مقا بلے میں لڑکیوں کی تعد ا د کم ہو رہی ہے ایک ہز ار لڑکیوں کے مقا بلے میں لڑکیوں کی تعد اد 760 سے لے کر 900 تک رہے گئی ہے۔

بھارت کی ہر میدان میں ڈینگیں ہی سننے کو ملتی ہیں لیکن کی اندر کی کہانی کچھ اور ہے بھارت یوں تو تعلیم کے میدان میں بڑے دعوے کر تا ہے لیکن تعلیم کے میدا ن میں بھی بھارتی عوام کی صورت حال بہت ابتر ہے اگر وہ اس میدان میں انقلاب لارہا ہوتا تو وہاں جہالت کا خاتمہ ہو جانا چا ہیے تھاایک بھارتی اخبار میں شا ئع ہو نے والی رپورٹ کے مطابق 14 سال تک کے بچے ملک کا نقشہ نہیں پہچان سکتے 36 فیصد اسی عمر کے بچے ملک کے درالحکو مت کا نام نہیں بتا سکتے ‘ 21 فیصد یہ نہیں بتا سکتے وہ کس ریاست میں رہتے ہیں مز ید حیر انی کی بات یہ ہے کہ اٹھویں سے با رہویں کلاس کے ایک چو تھا ئی بچے جمع تفریق کے عام سوال حل نہیں کر سکتے اٹھو یں کلاس کے بچے اپنی مادری زبان نہیں پڑھ سکتے۔

دنیا میں بھارت کا شمار ان ممالک میں ہو تا ہے جہاں سب سے زیاد ہ خو دکشیا ں کی جاتی ہیں بھارت میں سالانہ ایک لاکھ 35 ہز ار افر اد خو دکشی کر تے ہیں جن میں زیاد ہ تر تعداد نو جو انوں کی ہے جن کی عمر یں 15 سے 29سال تک کی ہو تی ہیں اس کے علاوہ بھارتی کسان قرض کے بوجھ تلے بننے کی وجہ سے خودکشیاں کر تے ہیں ہر سال ہز اروں کسان خو دکشی کرتے ہیں بات یہیں ختم نہیں ہوتی دنیا میں سب سے فوج میں خودکشی کرنے اور بغیر لڑنے والوں میں بھی بھارتی فوج ہے ایسی فو ج اور اس کاسربراہ جو دنیا کی نمبر ون پاک فو ج کو دھمکیاں دے اور خود ان کا یہ حال ہو کہ ان کے اکثر فوجی جو ان نفسیاتی مر یض ہوں جن کو وقت پر کھانا نہ ملتا ہو جو باڈر پر بھو کے مر رہے ہو ں وہ پاکستان کے شیر جو انوں کا کیا مقا بلہ کر یں گے ۔ گز شتہ نو برسوں میں ایک ہز ارسے زیا دہ فوجی خودکشی کر چکے ہیں اور سولہ سو فوجی بغیر لڑے مر گئے ہیں جن اکثر اپنے ہی ساتھیوں کی گو لی کا نشانہ بنے ہیں ان کے لئے مز ید شرمنا ک صورت حال یہ ہے کہ گز شتہ پانچ برسوں میںبھارتی فوج 532 کیس ہم جنس پر ستی کے سامنے آچکے ہیں ۔ اب اس تما م ترصورت حال کو دیکھا جا ئے تو بھارت بجائے خطے میں چوہد ری بننے کے اپنا فوکس اپنی عوام کی فلاح بہبود پر رکھے تو اس کے لئے زیادہ بہتر ہے ۔پاکستان کو دھمکی دینے سے پہلے یہ بھی ِذہین میں رکھے پاکستا ن ایک ایٹمی ریاست ہے اور پاک فو ج کا شمار دنیا کی بہترین فو ج میں ہو تا ہے اور پاکستانی قوم ہر مخاذ پر پاک فو ج کے ساتھ کھڑی ہو گی۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر: عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
country India indian army pakistan violence بھارت بھارتی فوجی پاکستان خلاف ورزی ملک
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور
Next Post آج کے دور کا گندہ دھندہ
Fahashi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close