Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت: ماورائے عدالت قتل کے خدشات میں اضافہ

December 9, 2019 0 1 min read
India Protest
India Protest
India Protest

حیدرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے ملزمین کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت نے ماورائے عدالت قتل کے خدشات میں اضافہ کردیا ہے۔

ستائیس سالہ خاتون ویٹنری ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی کے چاروں ملزمین کو چھ دسمبر کو پولیس نے اس وقت گولی مار دی تھی جب وہ انہیں جائے واردات پر دوبارہ منظر کشی کے لیے لایا گیا تھا لیکن ملزمین مبینہ طور پر پولیس سے ہتھیار چھین کر فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

بھارت کے مختلف شہروں میں چاروں ملزمین کوفوراً ‘کیفر کردار‘ تک پہنچانے پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ کئی ممبران پارلیمان نے اس کی تائید کی اور حیدرآباد میں شوٹنگ کے اس واقعہ میں شامل پولیس والوں پر پھول برسائے گئے۔ مقامی پولیس کے سربراہ وی سی سجنار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فخریہ لہجے میں کہا ’’قانون نے اپنی ذمہ داری ادا کی ہے۔‘‘

جنوبی ایشیا اور بالخصوص بھارت میں پولیس فائرنگ میں ملزمین کو اس طرح قتل کرنے کے واقعات عام ہیں۔ اسے عام طور پر ‘انکاؤنٹر‘ کہا جاتا ہے۔ انکاؤنٹر کے ایسے تمام واقعات میں پولیس عموماً ایک ہی طرح کی کہانی دہراتی ہے۔”ملزم پولیس سے ہتھیار چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی اور پولیس پر فائرنگ بھی کی جس کی وجہ سے پولیس کو اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کرنی پڑی، جس میں ملزم مارا گیا جب کہ پولیس کے (اتنے) جوان زخمی ہوگئے۔”

انسانی حقوق کے کارکنان تاہم پولیس کی اس کہانی پر ہمیشہ سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی پولیس کی یہ عادت انتہائی خطرناک ہے۔

سپریم کورٹ کے معروف وکیل اور ’ہیومن رائٹس لا نیٹ ورک‘ کے بانی کولن گونزالویز کا کہنا ہے”ماورائے انصاف قتل اور حراست کے دوران جسمانی تشدد اب تو بھارت میں ایک طرح سے قانونی جواز حاصل ہوچکا ہے۔ لیکن یہ انتہائی تشویش کی بات ہے کہ پولیس کے جرائم کو اب عوامی تائید بھی حاصل ہونے لگی ہے۔”

حیدرآبادکے چھ دسمبر کے واقعہ کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے ”فوری” انصاف کے استعمال پر تشویش کااظہار کیا ہے۔ جسٹس بوبڈے نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا ”انصا ف کبھی بھی فوری نہیں ہونا چاہیے۔ انصاف کو انتقام کی صورت کبھی اختیار نہیں کرنی چاہیے۔ میں سمجھتا ہوں کہ انصاف اگر انتقام میں بدل جائے تو یہ اپنی خوبی کھودیتا ہے۔”

بھارت کے پیچیدہ عدالتی نظام سے بچنے کے لیے ”منصوبہ بند قتل” کے اس طریقہ کار کا استعمال دہائیوں سے ہورہا ہے۔ مغربی بنگال، پنجاب، کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکوں کو کچلنے کے لیے پولیس فرضی انکاؤنٹر کا استعمال کرتی رہی ہے۔ تاہم حالیہ دنوں میں انکاؤنٹر کا استعمال پرتشدد جرائم کے ملزمین کے خلاف بھی ہونے لگا ہے۔

بالی ووڈمیں بھی ‘انکاؤنٹر اسپیشلسٹ‘ پر کئی فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔ ان فلموں میں ایک افسر کو سینکڑوں جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے اور ان کو شکست دیتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ پولیس اس طرح انکاؤنٹر کرکے کئی مقاصد اور اہداف حاصل کرلیتی ہے۔ وہ اسے معاملے کی تفتیش میں ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے، انعامات اور اعزازات حاصل کرنے کے لیے اور عوام کا غصہ اور ناراضگی کو دور کرنے کے لیے بھی استعمال کرتی ہے۔

ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق سن 2017 میں پولیس کی تحویل میں 100 ملزمین مارے گئے۔ جب کہ قتل کے ان واقعات میں ملوث جن 33 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ان میں کسی کو بھی سزا نہیں ہوئی۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ پولیس کے ہاتھوں ہلاک کبے جانے والے ملزمین کی اصل تعداد اس سے بہت زیادہ ہے کیوں کہ بہت سی اموات کو خودکشی یا فطری موت قرار دے کر ان پر پردہ ڈال دیا جاتا ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ نے پولیس کے ہاتھوں قتل کے ایسے واقعات پر قابو پانے کی کوشش کرتے ہوئے سن 2014 میں ایک حکم دیا تھا جس کی رو سے ایسے تمام معاملات کی انکوائری ضروری ہے اورانکاؤنٹر میں شامل افسران کو انعام و اعزاز سے نوازنے کا اعلان کرنے سے پہلے حکومتوں کو یہ پتہ لگانا ضروری ہے کہ شوٹنگ کا واقعہ کیوں اور کیسے پیش آیا۔ عدالت عظمیٰ شمال مشرقی ریاست منی پور کے ایسے ہی متعدد معاملات کی تفتیش کررہی ہے۔ جس کے حوالے سے انسانی حقوق کے گروپوں نے الزام لگایا تھا کہ پولیس سن 2007 سے اب تک 1530مشتبہ ملزمین کو فرضی تصادم میں قتل کرچکی ہے۔

عدالت عظمیٰ اترپردیش میں ‘منصوبہ بند قتل‘ کے ایسے کم از کم 58 معاملات کی بھی سماعت کر رہی ہے جن میں ملزمین کو ہلاک کردیا گیا تھا۔ اترپردیش کی یوگی ادیتیہ ناتھ حکومت نے 2017 میں جرائم کے خلاف جنگ میں ‘کوئی رحم نہیں‘ کی پالیسی کا اعلان کیا تھا اور وزیر اعلی ادیتیہ ناتھ کا یہ جملہ کافی مشہور ہوا تھا کہ ‘مجرموں کو ٹھوک دو‘۔

وفاقی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت پولیس کی زیادتیوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ امیت شاہ جب گجرات کے وزیر داخلہ تھے اس وقت ان پربھی سن 2005 میں ایک گینگسٹر اور اس کی بیوی کو ماورائے عدالت قتل کرانے کا الزام عائد ہوچکا ہے۔ تاہم عدالت نے انہیں اس الزام سے بری کردیا تھا۔

پولیس کو پرتشدد جرائم کو نہیں روک پانے یا الزامات، بالخصوص جنسی زیادتی کے الزامات کوعدالت میں ثابت نہیں کرنے کے لیے اکثر نکتہ چینی کا شکار ہونا پڑ تاہے۔ بھارت میں عدالتی نظام بھی کافی پیچیدہ اور سست ہے۔ جنسی زیادتی اور قتل کے معاملات کا فیصلہ ہونے میں بعض اوقات برسوں بلکہ دہائیوں لگ جاتے ہیں۔ بھارت میں اس وقت تیس ملین کے قریب معاملات عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔ ان میں سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ معاملات جنسی زیادتی کے ہیں۔ دوسری طرف مجرموں کو سزا دلانے کی شرح صرف 32 فیصد ہے جب کہ مقدمات کے دوران متاثرین کو پولیس کے نامناسب سوالات کے علاوہ ملزمین کی دھمکیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ متاثرین کو انصاف میں تاخیر اور بعض اوقات انصاف نہیں مل پانا وہ اسباب ہیں جن کی وجہ سے ماورائے عدالت فیصلوں کو عوامی تائید ملنے میں اضافہ ہوا ہے۔

انسانی حقوق کے کارکن مہیر ڈیسائی کا کہنا ہے کہ جنسی زیادتی کے معاملات ہمارے عدالتی نظام کی ناکامی کی علامت بن چکے ہیں جہاں متاثرین اور مجرموں، دونوں ہی کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ ’پیپلز یونین فار سول لبرٹیز‘ کے ڈیسائی کا کہنا ہے ”یہ انصاف کی فراہمی کے نظام کی بڑی حد تک عکاسی کرتا ہے اور یہ دکھاتا ہے کہ ریاست اپنے شہریوں کے تئیں کس طرح ناکام ہورہی ہے۔ حیدرآباد کے واقعہ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا ”نوجوان خاتون کو انصاف نہیں ملا اور نہ ہی چاروں مقتولین کو انصاف مل سکے گا۔”

Share this:
Tags:
aggravation court Fears firing India murder اضافہ بھارت خدشات عدالت فائرنگ قتل
Lebanon Strike
Previous Post لبنان : نئی حکومت کا معاملہ پھر سے زیرو پوائنٹ پر، طرابلس میں عام ہڑتال
Next Post فن لینڈ: دنیا کی سب سے کم عمر خاتون وزیر اعظم منتخب
Sanna Marin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close