
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بگ تھری پر 9 ٹیمیں ایک طرف ، پاکستان ایک طرف رہ گیا، کھیل میں سیاست نہیں اپنا مفاد دیکھنا چاہیے۔۔
ڈھاکا میں سہیل عمران سے گفتگو کر تے ہو ئے چیئر مین پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھیل میں سیاست نہیں اپنا مفاد دیکھنا چاہئے، بھارت کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا بڑا نقصان ہو گا۔
