Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی ثقافتی یلغار

July 22, 2017 0 1 min read
Indian Channels Banned In Pakistan
Indian Channels Banned In Pakistan
Indian Channels Banned In Pakistan

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ہم مسلمان چونکہ ہندوئوں کے ساتھ متحد بھارت میں کئی صدیوں سے اکٹھے رہے ہیں اس لیے ان کی مذہبی روایات نے ہم پر گہرا اثر ڈالا ہے مثلاً کوا ہمارے دالان کی دیوار پر آکر بیٹھ کر کاں کاں کر رہا ہو تو سمجھا جائے گا کوئی مہمان آرہا ہے ،آٹا گوندھتے ہوئے آٹے کا کوئی ٹکڑا ہمارے ہاتھ یا انگلیوں سے باہر گر پڑے تو اسے بھی مہمان کی آمد سمجھتے ہیں کالی بلی آگے سے راستہ کاٹ جائے تو اسے نحوست سمجھا جاتا ہے اور گاڑی یا سائیکل کے آگے سے گزر جائے تو اس سفر کو خطر ناک سمجھنے لگتے ہیںدائیں جوتی الٹی ہوجائے تو باہر جانا مناسب خیال نہیں کیا جاتا اور بائیں جوتا الٹا ہو جائے تو سمجھا جاتا ہے کہ ہمیں کہیں دور دراز کا سفر کرنا ہو گا وغیرہ وغیرہ اسی طرح ہمارے ہاں ان کے مذہبی الفاظ بھی مستعمل ہیں جیسے اسلام وعلیکم کونمستے کہناماں کو ماتا کے نام سے پکارنا جس طرح وہ بت پرستیاں کرتے ہیں حتیٰ کہ سورج چاند وغیرہ کو بھی دیوتا یعنی خدا مانتے ہیںاسی طرح ہم بھی بھلے چنگے ہوتے ہوئے کسی کی قبر کے آگے سجدہ ریز ہونے ا ور کسی کو نیکو کار سمجھ کراس کے ہر عمل کی پیروی کو اپنے مذہب کا حصہ بنا ڈالتے ہیں ۔ہندوستانی فلموں گانوں اور ڈراموں میں تو ویسے ہی پاکستانی آرٹسٹوں کو نیچا دکھا یا ہوا ہے کیونکہ بھارتیوں نے ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کرڈالا ہے اس لیے پاکستانی مسلمان ہر طرح سے ہندوئوں کو اپنا دشمن خیال کرتے ہیں اور ان سے ہمہ قسم لین دین کرتے ہوئے بھی شرم محسوس کرتے ہیں۔

پچھلے سال 29اکتوبر کو پیمرا نے پاکستانی چینلوں پر بھارتی گانوں ،فلموں ڈراموں پر پابندی لگادی تھی جسے18جولائی2017کولاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے ختم کرڈالا ہے اس کے محرکات کیا ہیںمعلوم نہیںاور اس کے مضمرات جو ہوں گے وہ ہم سبھی کو پتہ ہیںاور اس سے ہم غافل نہیں رہ سکتے اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے مگر جیسے کو تیسا بھی ضروری ہوتا ہے بھارتیوں نے عرصہ دراز سے ہمارے فنکاروں کی طرف سے بھارت میں کسی بھی قسم کے شو کرنے پر سخت پابندی عائد کر رکھی ہے حتیٰ کہ قوالی تک بھی منع کر رکھی ہے بھارت کے اندر موجود تمام مسلمان فنکار سخت بیروزگاری کے عالم میں ہیں اگر انڈیا انہیں اجازت دیتا جو کہ اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سمجھتا ہے تو اور بات تھی مگر وہاں مکمل پابندی جاری ہے ہم بھی خود مختار آزاد ملک ہیںاور اچھے ہمسایوں کی طرح رہنا بھی چاہتے ہیںمگر وہ اپنے آپ کو سیکولر ملک کہلاتے ہوئے بھی تحریک چلائے ہوئے ہیں کہ ہندوستان میں ہندو بن کر رہنا ہوگا۔

پیمرا کی طرف سے پابندیوں کو ہٹایا جانا محیر العقول بات محسوس ہوتی ہے ہمارے بامعنی اور بامقصد پروگرام بھی تو بھارت میں ٹیلی کاسٹ ہونے چاہیں ہمیں اپنے ملک کی انڈسٹری کو فروغ دینا چاہیے اپنی سوسائٹی کے روزمرہ مسائل اور زندگی پر پروگراموں کی ترویج ہونی چاہیے۔تاکہ ہمارے معاشرے میں دینی اقدار کی سربلندی ہواگر ہماری نئی نسل یہود ونصاریٰ اور ہندو بنیوں کی نقالی کرتی رہی تو ہمیں بیرونی سامراجی تہذیبیں اپنے خونی پنجوں میں جکڑ لیں گی حضرت عیسیٰ آسمان پر اٹھائے گئے اور مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق قیامت سے پہلے زمین پر اتارے جائیں گے مگر بعض کے نزدیک مسلوب کیا گیا اور انہی کی یاد میں انہوں نے گلے میں ٹائی باندھنا شروع کردی دوسری روایات کے مطابق انسانی اعضائے تناسل کیونکہ آگے نسلوں کے بڑھانے کا موجب ہوتا ہے اسی کو دیوتا اوتار سمجھ لیا جیسے کئی چاند سورج کی پرستش بھی کرتے ہیںاسلیے اس کی پوجا شروع ہوگئی اور مرے ہوئے افراد کے اعضائے تناسل کاٹ کر اور انھیں خشک کرکے دوائی وغیرہ لگا کر گلوں میں لٹکانا شروع کردیا جس نے جتنے زیادہ اعضائے تناسل گلے میں لٹکائے ہوتے تھے وہ اتنا ہی بڑا”بزرگ اور برگزیدہ شخصیت ” قرار پاتا جنگ عظیم میں کوئی ناکارہ توپ کسی علاقہ میں پڑی رہ گئی تو خواتین نے اس پر سوار ہو کردعائیں شروع کردیںتاکہ بچہ پیدا ہو سکے اور اسے ہی اوتار اور سب کام کرنے والی طاقت سمجھ لیا لیکن جب جدید دور آتا گیا تو پھر اسی عضائے تناسل کی شکل سے منسوب ٹائی نما کپڑا گلوں میں باندھنا شروع کردیا اب یہ جدید دور کی تہذیب کا حصہ ہے اور ہم مسلمان بھی اسے گلے میں ٹانگے اور باندھے بغیر نہیں رہ سکتے۔

اس طرح اسلامی تہذیب پر ہر طرف سے ثقافتی معاشرتی یلغاروں کا حملہ ہے غرناطہ فتح نہیں ہورہا تھا یہود و نصاریٰ نے درجنوں حملے کیے مگر سکہ بند اور صحیح العقیدہ مسلمان مفتوح نہ ہوسکے ان کے انٹیلی جنس اداروں نے اندر گھس کر تحقیق کی تو پتا چلا کہ جب تک انہیں راگ رنگ ،عیاشیوں اور نشوں میں مبتلا نہیں کیا جائے گا اس علاقہ کے لوگوںکو مسخر نہیں کیا جاسکتا۔کفار ،سامراجیوں یہودیوں نے خوبصورت عورتوں اور شراب و دیگر مفت نشہ آور اشیاء کی بھر مار کردی مسلمان ان کے رسیاہوگئے اور افواج بھی ایسی لتوں کا شکار ہوگئیں اور آسانی سے علاقے فتح ہو گئے۔

اسی طرح ہمارے ہاں بھی نشوں عیاشیوں راگ و رنگ کی محفلوں ،ڈانس وغیر ہ کی بہتات ہوگئی اور ہم بھارتی ویہودی ثقافتوں اور معاشرتوں کو روک نہ سکے تو ہمارا حشر بھی مشرقی پاکستان کی طرح خدا نخواستہ اور کیا ہوگا؟ملک کی بقا فوجوں سے نہیں بلکہ تمام آبادی کی اوپر بیان کردہ لغویات سے جان چھڑوانے اور اسلامی معاشرتی اقدار کی ترویج و اشاعت اورآپس میں بھائی چارے میںہی ہے جس سے لسانیت ،فرقہ واریت، دہشت گردی ختم ہوکرہم آپس میں شیر وشکر ہوکر اسلامی اقدار کے مطابق ایک قوم بن جائیں گے۔خلفائے راشدین کے دور میں تو بیسیوں ٹانکے لگے کپڑے پہنے خلفاء نے آدھی سے زائد دنیا فتح کرلی اور ہم دنیا کی پانچویں بڑی فوج رکھنے کے باوجود آج اغیار یہود د نصاریٰ سامراجیوں کی نقالیاں کرتے ہوئے اس حالت کو پہنچے ہوئے ہیں حتیٰ کہ باقی ماندہ آدھے پاکستان کو بھی چہار طرف سے کفار نے گھیر رکھا ہے۔خدا خیر کرے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
India Kashmiris muslims paths بھارت راستہ کشمیریوں مسلمان
Road Visit
Previous Post چوہدری محمد علی تنویر کا ایکسئین ہائی وے کے ساتھ ضلع میں تعمیر ہونے والی کارپٹ روڈز کا دورہ
Next Post اوپن ڈسکیشن سیشن نصرت مرزا کے ساتھ
Nusrat Mirza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close