Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی خواب کی اصل تعبیر

January 15, 2018 1 1 min read
Bipin Rawat
Bipin Rawat
Bipin Rawat

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل
بھارتی خواب، وہ خواب جو گاندھی اورنہرو سمیت بہت سے بھارتی رہنماؤں کا رچایا ہوا تھا۔نمبرداری کا خواب،خطے میں سب سے بڑی طاقت بننے اور ان کو اپنے تابع کرنے کا خواب۔ ہندو مذہب اور ذہنیت کو دوسری قوموں پر مسلط کرنے کا خواب۔ایسے اور بہت سے خواب جو ہندو برسوں سے دیکھ رہے ہیں۔اپنے خواب کی تکمیل کے لئے جوہری ہتھیاروں سے لیکرتھرمونیوکلیئر سٹی کی تعمیر تک ،خلائی سیاروں کا خلا میں بھیجنا اور انہیں خواب کی تکمیل کے لئے جنگی مقاصد کے لئے استعمال کرنا، ان گنت سرمایہ کاری اور بے جاجنگی جنون ،خطے میں جاسوسی نیٹ ورکس کا پھیلاؤ اور طرح طرح کی سازشیں اورمنصوبے اور بہت کچھ ۔درحقیقت خواب صرف حکمرانی اور نمبرداری کا نہیں بلکہ بات توحقیقت میں مذہبی نوعیت کی ہے۔درحقیقت ہندؤں پر ہزاروں سال مسلمان حکمرانی نے ایسے نقش و نگار چھوڑے ہیں کہ ہندو اسے ابھی تک بھلا ہی نہیں پائے اور ایک بڑی سلطنت پر حکمرانی کے خواب دیکھنے لگے ہیں۔ بدلے کی نیت سے خود پر حکمرانی کرنے والوں پر مکمل حکمرانی کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔انتہا پسند اور پست ذہن ہندو حکمران آج بھی مسلمان حکمرانوں کو یاد کر کے ،مسلمانوں پر حکمرانی کرنے کے خواب سجھائے بیٹھے ہیں۔مگر ان بھیانک خوابوں کی تعبیر شاید انہیں معلوم نہیں،جو ہندؤں اور بھارت کو کہیں کا نہیں چھوڑے گی۔کشمیر تو ہاتھ سے جائے گا ہی ساتھ میں ملک بھی جاتا رہے گا۔جنگی جنون اور سازشی سوچ بھارت کو ختم کر کے ہی دم لے گی۔

بھارت جنوبی ایشیاء کا ایک طاقتور ملک ہے۔آبادی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرا اور رقبے کے لحاظ سے ساتواں بڑا ملک ہے۔اس کی آبادی 1.2بلین سے زیادہ ہے۔اسے دنیا میںآبادی کے لحاظ سب سے بڑا جمہوری ملک تصور کیا جاتا ہے۔اس کے ہمسائیہ ممالک میں پاکستان، چائنہ، نیپال، مالدیپ، بھوٹان، میانمار، بنگلہ دیش، سری لنکا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیاء ہیں۔اکثریت آبادی ہندو مذہب سے وابسطہ ہے۔یہ ملک29کے قریب ریاستوں پر منسلک ہے۔جن میں سے کچھ کے نام پنجاب، راجستھان، تامل نڈو، بہار ،گجرات اور ہریانہ ہیں۔جموں کشمیر جو کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ایک متنازعہ علاقہ ہے۔بھارت نے زبردستی اسے بھی اپنی ریاست یعنی صوبے کا درجہ دے رکھا ہے۔ اسی تحت وہاں ہندو بستیاں آباد کی جا رہی ہیں۔

گزشتہ روز بھارتی آرمی چیف بپن راوت کا بیان سامنے آیا کہ،پاکستان پر کسی وقت بھی حملہ کر سکتے ہیں ،حملہ کرتے وقت یہ نہیں سوچیں گے کہ پاکستان ایک جوہری طاقت ہے پاکستان کی جوہری طاقت ایک فسانہ ہے۔پاکستان دہشت گردوں کو استعمال کر کے ٹشو پیپر کی طرح کچل دیتا ہے۔کشمیریوں کی تحریک کو کچل دیں گے اور پاکستان کو تکلیف کا احساس دلاناہماری پالیسی ہے۔ایسا بیان کوئی پہلی دفع نہیں بھارت کے کئی رہنما ایسے بیانات دیتے رہے ہیں۔جب بھی کوئی نیا خواب و سپنا ان کو تنگ کرے تو بیانات سے خود کو خوش کر لیتے ہیں۔حقیقت میں تو بھارت علم رکھتا ہے پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور ان کے ریڈیو ایکٹو ایلیمنٹ بھارت سے زیادہ ایکٹو ہیں ۔بھارت کو سپنوں کی سپر پاور کا درجہ ضرور دینا چاہئے۔کیوں کہ خوابوں ا ور سپنوں میں ان سے سرجیکل سٹرائیک بھی ہو جاتے ہیں۔

بھارت جو خواب برسوں سے سجھائے بیٹھا ہے اس کی تکمیل کے لئے بھارت نے کچھ کامیابیاں بھی حاصل کیں جن میں 1971میں پاکستان کو دو لخت کر کے بنگلہ دیش کا قیام اور اپنے قریبی چھوٹے ممالک پر اپنا اثر رسوخ بڑھانا (یعنی بنگلہ دیش، میانمار، نیپال اور بھوٹان وغیرہ)۔اس سے ہٹ کر مسلمان ملک افغانستان پر اپنا واضح اثر ورسوخ قائم کرنا ،چاہے اس میں امریکہ کی مدد حاصل رہی، بھی ایک کامیابی ہے۔بہت سے مسلم ممالک کو اپنے تعلقات کے کھیل میں استعمال کرنا ۔اپنے ہم خیال ملک اسرئیل سے تعلقات کی آڑ میں اسلحے کی خریدو فروخت۔سفارتی سطح پر مزید کامیابیاں ۔سی پیک کے آغاز سے اس کی مخالفت میں امریکہ سے تعلقات میں تیزی اور پاکستان پر امریکہ کی طرف سے دباؤ وغیرہ۔ان سب کامیابیوں کے حصول کے لئے بھارت نے اپنے اندرونی معاملات کو نظر انداز کیا ،جس کے نقصان یعنی سائیڈ ایفیکٹس بھی ہیں جو بھارت میں مذہبی لڑائیوں کا باعث بن رہی ہیں اور یہی لڑائیاں آزادی کی لڑائیاں ثابت ہوں گی۔جس کی بدولت 21فیصد غیر مسلم اور 30فیصد کے قریب دلت اور دوسری ہندو ذاتیں آزادی کی تحریکیں چلائیں گی جو خونی تحریکیں ثابت ہوں گی یہی سے بھارت کی تاریخ الٹنا شروع ہو جائے گی۔بھارت کے خواب کی تکمیل کی راہ میں دو ممالک حائل ہیں پاکستان اور چین، بھارت چین کو الجھانے کی بھی جسارت نہیں رکھتا مگر پاکستان کو مسلسل بہت سے محاذوں پر الجھا رہا ہے۔

ایسے میں پاکستان کی ثابت قدمی ہی پاکستان کی جیت ہے۔پاکستان اپنا صرف دفاع کرلے اور اپنے اندرونی معاملات کو احسن طریقے سے نمٹا لے تو2025ً کا پاکستان ایک بڑا معاشی ملک ہوگا۔سی پیک کی تکمیل چائنہ کی معیشت کو مزید مستحکم کر کے معاشی تور پر امریکہ سے کہیں زیادہ آگے لے جائے گی۔موجودہ رپورٹ کے مطابق چائنہ کے دنیا میں شیئرز 15.5فیصداور امریکہ کے23فیصد ہیں جو سی پیک کی تکمیل کے بعد یقیناًبدل جائیں گے چائنہ کے 20فیصد ہو جائیں گے جبکہ امریکہ کے شیئرز مسلسل کم ہو رہے ہیں جو 2030میں 15فیصد رہ جائیں گے۔اس تبدیلی کے بعد امریکی اتحادی امریکہ سے بدذن ہو جائیں گے اور چائنہ اس امریکی خلاکو پر کرے گا۔سب سے زیادہ مفاد چائنہ کا ہے مگر پاکستان بھی جانے انجانے اس کے ثمر سے ضرور مستفید ہو گا۔

بھارتی نمبرداری و حکمرانی کے خواب کی تعبیر کیا ہوگی؟بھارت کا یہ خواب اسے کہیں کا نہیں چھوڑے گا۔بھارت آج جو بہت زیادہ اچھل کود کر رہا ہے یہی اچھل کود اور سازشی سیاست اسے ایک دن ذلیل و رسوا کر دے گی۔کشمیر تو ہاتھ سے جائے گا ہی اس کے ساتھ ساتھ پنجاب بہار آسام اور بہت سی ریاستیں بھارت کے ہاتھ سے جاتی رہیں گی۔بھارتی خواب اسے تو نیست و نابود کروائے گا ہی مگر ساتھ ساتھ اس کے دشمن ملک چائنہ اور پاکستان 2040کے سپر پاور اور منی سپر پاور ہوں گے۔بھارتی ساتھی امریکہ بھی رسوا ہوگا ،مگر بھارت کے اندرونی اختلافات اور انتشار بڑھتا چلا جائے گا۔سازشی و انتہا پسند ہندو قوم خود اپنے ہاتھوں سے بھارت کی تاریخ بدل دے گی اور بھارت ٹوٹ کر چھوٹی ریاستوں میں بھٹ جائے گا ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ بھارت کا نام بھی ختم ہو جائے گا تب نہ کوئی ہندو ہوگا اور نہ ہی کوئی ہندوستان۔یہ سب تو ہونا ہی تھا مگر مودی کی چلاکیاں اور چستیاں اسے بہت تیزی سے انجام دیں گی۔اندازہ لگا لیجئے کہ جس بھارت نے 2060میں نقشے سے ختم ہونا تھا مودی سرکار اسے چند برس پہلے ہی خاتمے کی طرف گھسیٹ رہی ہے۔بھارتی انا انتہا پسندی اور بدلے کی نیت سے جو خواب دیکھ رہا ہے اس کا انجام بھیانک ہی ہو سکتا ہے ۔یہ ساری دنیا دیکھے گیٖ۔

Zulqarnain Hundal
Zulqarnain Hundal

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل

Share this:
Tags:
dreams India kashmir leaders nuclear weapons power Zulqarnain Hundal بھارت جوہری ہتھیاروں خواب رہنماؤں طاقت کشمیر
Kasur Incident
Previous Post زینب کا قصور یا قصور کی زینب
Next Post مجسمہ ٹری ٹران اور قصور کی زینب
Tre Trane

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close