Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت انتخابات تہلکہ خیز اسکینڈل کی زد میں

April 28, 2019 0 1 min read
India Elections
India Elections
India Elections

تحریر : قادر خان یوسف زئی

بھارت لوک سبھا (ایوان زریں) کے دو مرحلے مکمل ہوچکے ہیں۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کی پولنگ میں 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک علاقہ پڈوچیری کی مجموعی طورپر 95 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ 1596 امیدواروں کو تقریباً 16 کروڑ ووٹر ز دینا تھے جس میں 61فیصد ووٹر نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ پولنگ کے لیے ایک لاکھ 81ہزار سے زائد مراکز بنائے گئے ۔پہلے مرحلے میں پرتشدد واقعات کو دیکھتے ہوئے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے لیے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے لیکن اس کے باوجود پرتشدد واقعات اور پولنگ اسٹیشنوں پر ہنگامہ آرائی سمیت الیکڑونک ووٹنگ مشینوں کو جلائے جانے کے واقعات رونما ہوئے ۔ دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں کی 97 لوک سبھا سیٹوں پر پولنگ ہونا تھی لیکن تامل ناڈو کے علاقے ویلور میں انکم ٹیکس چھاپے میں گیارہ کروڑ روپے سے زیادہ نقدی برآمد ہونے پر پولنگ منسوخ کردی گئی۔ اس کے علاوہ تریپورا میں سکیورٹی انتظامات کے مدنظر مشرقی تریپورا کے حلقے میں الیکشن ملتوی کردیا گیا۔ دوسرے مرحلے میں اہم سیاسی رہنماؤں میں سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا، مشہور فلم اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمان ہیمامالنی، فلم اداکار کانگریسی امیدوار راج ببر، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی ڈاکٹر فاروق عبداللہ، سابق وزیر داخلہ سشیل کمارشنڈے، وفاقی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ، مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلٰی اشوک چوان اور ڈی ایم کے پارٹی کی رہنما کنی موئی شامل ہیں۔

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے مراحل میں عدم برداشت کا رویہ بڑی تیزی کے ساتھ بھارتی الیکشن میں حاوی ہوتا جارہا ہے۔ تو دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کیجانب سے مودی سرکاری کے خلاف الزام تراشیوں اور مختلف اسکینڈل منظر عام پر آرہے ہیں ۔حالیہ انتخابات میںمودی سرکا ر کے خلاف خفیہ کیمروں سے بنائی گئی ایک ویڈیو اسیکنڈل نے تہلکہ مچا دیا ہے ۔ بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما کپیل سبل نے انکشاف کیا ہے کہ ”مودی دور میں ریزرو بینک کے ذریعے ایک مہم چلائی گئی جس میں را کے لوگ بھی شامل تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ” نوٹ بندی ہندوستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے۔ بی جے پی کے صدر امیت شاہ کا ساتھ اور مودی کا وکاس آپ نے دیکھ لیا۔مودی نے ایجنسیوں کو اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کیا، را کے آدمی راہول نے بتایا کیسے بھارت میں کوئی بھی وفادار نہیں رہ سکتا، ایک لاکھ کروڑ کے جعلی کرنسی نوٹ بیرون ملک چھاپے گئے”۔کپیل سبل کا مزید کہنا تھا کہ ”بھارتی فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیاروں میں جعلی کرنسی ہندن ایئر بیس لائی گئی، اس سب کام کے لیے لاجسٹکس سپورٹ امیت شاہ نے فراہم کی، ایکسچینج ٹرانزیکشن ریٹ پہلے 15فیصد بعد میں 40 فیصد کردیا گیا، معاملے کے لیے وزیر اعظم آفس میں علیحدہ شعبہ تھا۔ایکسچینج کے کام کو دیکھنے کے لیے مختلف محکموں سے 26 لوگوں کو بھرتی کیاگیا، 26 افراد مختلف دفتروں میں تعینات کیے گئے، امیت شاہ کو رپورٹ دیتے تھے۔ٹرانزیکشنز کے وقت کوئی محکمہ دخل اندازی نہیں کرسکتا تھا،کیوں کہ دخل اندازی کرنے والوں کو دہلی سے باس کا فون آجاتا، انہیں جگہ چھوڑنی پڑتی”۔رہنما کانگریس نے انکشاف کیا کہ” فراڈ کا جو پول کھولنا چاہتا اسے انتہائی سفاکی سے ختم کر دیا جاتا، بھارتی میڈیا بھی یہ نہیں دکھائے گا، دکھائے گا تو اوپر سے کال آجائے گی”۔

بھارت لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مودی سرکار کو ناراض ووٹرز کا سامنا رہا۔ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعوی کیا کہ مودی کا بنگال سے جیتنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ۔ 2016میں مودی نے اقتدار میں آنے کے لئے بڑے بڑے دعوے کئے تھے لیکن اس پر مودی سرکار عمل درآمد نہیں کرسکی۔ جس بنیاد پر ممتا بنرجی مودی سرکار کو چیلنج دی چکی ہیں کہ مودی کو بنگال سے صرف ” صفر ” رس گلہ ملے گا ۔ مودی سرکار پر تنقید کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ایک پریس کانفرنس میں بی جے پی کے جنرل سکریٹری اور ترجمان پر جوتا پھینکا گیا جبکہ کانگریس کے رہنما کو جلسے میں تھپڑ پڑگیا۔لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 12 ریاستوں کی 95 سیٹوں پر 61 فیصد پولنگ ہوئی، ان میں سب سے زیادہ پولنگ مغربی بنگال میں 75 فیصد اور سب سے کم جموں کشمیر میں پولنگ ہوئی۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، دوسرے مرحلے میں ووٹنگ والے ریاستوں میں صبح سات بجے شروع ہوئے ووٹنگ کے دوران شام ساڑے پانچ بجے تک 61.12 فیصد ووٹرز نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اس کے مطابق مغربی بنگال کے علاوہ پوڈوچیری ، شمالی مشرقی ریاست منی پور ، آسام، اترپردیش کی آٹھ سیٹوں پر اور بہار کی چار سیٹوں ووٹنگ ہوچکی تھی، دوسرے مرحلے میں تاملناڈو کی سبھی 39 سیٹوں پر 61.52 فیصد ووٹنگ ہوئیـچھتیس گڑھ کی تین سیٹوں پر 68.70 فیصد اور کرناٹک کی 14 سیٹوں پر 61.80 فیصد ، مہاراشٹرا کی دس سیٹوں پر 55.37 فیصد ووٹنگ ہوئیـمودی سرکار نے بھارت کی دیگر ریاستوں میں پاکستان مخالف بیانیہ جاری رکھا لیکن اپوزیشن جماعتوں نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو آڑے ہاتھوں رکھا ۔ 17اپریل کو اپنے آبائی شہر گجرات میں جلسے کے خطاب کے دوران پاکستان کی جانب سے امن کی خواہش کو کمزوری قرار دیتے ہوئے بالاکوٹ حملے کا دوبارہ ذکر کیا ۔ تاہم وزیر خارجہ سشماسوراج کی جانب سے اس اقرار کے بعد کہ پاکستان کے کسی بھی فوجی یا ایک شہری کو نقصان نہیں پہنچا ۔ بی جے پی اتحاد کو سبکی کا سامنا ہوا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ نے احمد آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ” بالاکوٹ فضائی حملے میں کوئی پاکستانی فوجی اور شہری جاں بحق نہیں ہوا”۔جس کے بعد ڈی جے آئی ایس پی آر نے اپنی ایک ٹویٹ میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ” بھارتی وزیر خارجہ نے زمینی حقائق سے مجبور ہو کر آخرکاربالاکوٹ فضائی حملے سے متعلق سچائی بیان کر دی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ”2016ء میں سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے بھارتی دعوے، پاک فضائیہ کی جانب سے دو بھارتی جنگی جہازوں کو مار گرانے سے انکار اور پاک فضائیہ کے ایف 16 کو مار گرانے کا دعویٰ بھی بے نقاب ہو گا”۔

نریندر مودی نے بھارتی انتخابات میں ایک پھر مودی سرکار کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنی متعصبانہ بیانات کی توپوں کا رخ پاکستان کے خلاف کر رکھا ہے۔ لیکن پاکستان کے بروقت اقدامات کی وجہ سے بھارتی سرکار کے مذموم منصوبے کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ خود بھارت میں مودی سرکار کے خلاف عوامی ردعمل دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ عوام میں مودی کی پذئرائی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔ تاہم کانگریس اور دیگر اتحادی گروپ مودی اتحاد کے خلاف اہم پالیسیوں کو لے کر انتخابات لڑرہے ہیں۔ کانگریس کو بھرپور پزیرائی تو نہیں ملی ہے لیکن اس وقت کانگریس کے ساتھ مشتمل اتحاد مودی کے انتخابی اتحاد کے خلاف موثر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چونکہ موجودہ عام انتخابات میں حکمراں بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی ترقی کے اپنے دعووں سے رائے دہندگان کومتاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہو پارہے ہیں، اس لئے انہوں نے ہندو ووٹروں کو اپنی جانب راغب کرنے کے لئے پہلے قوم پرستی اور اب شدت پسند ہندو ازم یعنی ‘ہندوتوا’ کارڈ کھیل دیا ہے۔اس کا ایک مذموم مظاہرہ بابری مسجد کے انہدام میں حصہ لینے والی مالیگائوں بم دھماکوں کی ملزم سادھوی پرگیا ٹھاکر کو اپنا امیدوار نامزد کرتے ہوئے اس کی حمایت میں کھل کر بیان دیئے۔ عام انتخابات میں حکمراں ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے مالیگاوں بم دھماکہ کی ملزم سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کو اپنا امیدوار بنانے کے بعد سے ہی ان کے متنازعہ بیانات سے بھارتی سیاست میں شدت پائی جاتی ہے۔سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر نے اپنے تازہ ترین بیان میں بابری مسجد کے انہدام میں اپنی شمولیت پر کہا”میں اسے توڑنے گئی تھی۔ میں نے ڈھانچہ(مسجد) پر چڑھ کراسے توڑا۔ مجھے انتہائی گرو(فخر) ہے۔

بھارتی انتخابات کے دو مرحلے مکمل ہونے پر سیاسی مبصروں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو انتخابی مطلوبہ نتائج نہ ملنے کا سامنا ہے۔ تاحال جن علاقوں میں انتخابات ہوئے ہیں وہ مودی سرکار کے مخالف حلقے بھی شمار کئے جاتے ہیں۔ دوسری جانب انتخابات میں کامیابی کے لئے دوسرے مرحلے میں انتخابی عمل پر نگاہ رکھنے والی غیر حکومتی تنظیم ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک رائٹس (اے ڈی آر) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دوسرے مرحلے کے انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں میں سے 23 فیصد مجرمانہ ریکارڈ کے حامل ہیں۔ اے ڈی آر کے کنوینر انیل شرما نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا، ”امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جو حلف نامے داخل کیے ہیں ان کے جائزہ سے پتہ چلتا ہے کہ 23 فیصد امیدوار مجرمانہ پس منظر کے حامل ہیں۔ ان میں سے 17 فیصد کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ انفرادی طورپر سب سے زیادہ 41 مقدمات اوڈیشہ کے سندر گڑھ پارلیمانی حلقہ سے کانگریس کے امیدوار جارج ٹرکی کے خلاف درج ہیں۔

اترپردیش میں سب سے زیادہ 28 مقدمات بلند شہر سے بی جے پی کے امیدوار یوگیش ورما کے خلاف درج ہیں۔ راج ببر کے خلاف جعلسازی سمیت چار مجرمانہ معاملات درج ہیں۔اے ڈی آر کی رپورٹ کے مطابق سنگین جرائم کے معاملے میں سب سے زیادہ 38 فیصد مقدمات بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کے خلاف درج ہیں۔ اس کے بعد بہوجن سماج پارٹی کے امیدواروں کے خلاف 33 فیصد اور کانگریس کے امیدواروں کے خلاف 25 فیصد مقدمات درج ہیں۔ بھارت میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے ٹکٹ ہولڈرز کی تعداد نئی بات نہیں ہے۔ بھارت کی تقریباََ ہر جماعت اپنی نشست کو کامیاب بنانے کے لئے مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والوں کی مدد حاصل کرتی ہے اور انہیں مختلف حلقوں میں سپورٹ کرنے کے عوض ٹکٹ بھی دیئے جاتے ہیں۔ بھارتی عوام کے نزدیک بھارتی پارلیمنٹ میں مجرمانہ عناصر کی بہتات بھارت کے مسائل کے حل میں سب سے بڑی رکائوٹ ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
candidates elections India polling Qadir Khan Yousafzai scandal states اسکینڈل امیدواروں انتخابات بھارت پولنگ ریاستوں
Imran Khan
Previous Post آئندہ ایک دو سال میں پاکستان ترقی کے اہداف حاصل کر لے گا: وزیراعظم منسوخ کریں
Next Post حکومت کی نئی پالیسی، امپورٹڈ گاڑیاں اب نایاب ہو جائیں گی
Vehicles

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close