Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم تکبیر یوم التوبہ

May 28, 2014May 30, 2014 0 1 min read
India
India

صرف ہندوستان ہی نہیں، ہندوستان کے ہم خیال ممالک بھی پھولے نہیں سمارہے تھے۔ کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اب پاکستان کو کرہ ارض سے مٹانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ہندوستانی فوجی افسران خوشی کے مارے پھولے نہیں سمارہے تھے کیونکہ 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور میں شراب پینے کا ان کے بڑوں کا جو خواب چکنا چور ہوگیا تھا۔ ایٹمی دھماکوں کے بعد وہ اپنے ان ادھورے خواب کو شرمندہ تعبیر ہوتا دیکھ رہے تھے۔ ان کے غرور کا عالم یہ تھا کہ وہ آنے والے دنوں میں لاہور میں شراب کے ساتھ کرشمہ کپور اور مادھوری کی خوبصورت اور دل لبھانے والی ڈانس سے بھی خود کو محظوظ ہوتے دیکھ رہے تھے۔

دوسری طرف اسلامی دنیا پر سوگ کی سی کفیت طاری تھیَ کیونکہ تمام تر ناکامیوں اور غلط پالیسیوں کے باوجود بھی وہ پاکستان کو اپنا رہبر و رہنماء مانتے تھے۔ اس ساری صورتحال میں خود پاکستانیوں کی کیفیت بڑی دلچسپ تھیں۔ گوکہ انہیں کسی نے باقاعدہ طور پر تو نہیں کہا تھا کہ پاکستان ایٹمی قوت بن چکا ہے لیکن 1974 میں انڈیا کے ایٹمی دھماکے کے جواب میں ذولفقار علی بھٹو نے جو تاریخی جملہ کہ:” ہم ایٹم بم بناکر رہیں گے چاہے اس کے لیے ہمیں گھاس ہی کیوں نہ کھانی پڑے،، ادا کیا قوم نے اس پر ایسا یقین کر لیا تھا کہ 1998 میں ہر پاکستانی کو یہ یقین ہو چلا تھا کہ پاکستان کے پاس ایٹم بم موجود ہے اور پاکستان انڈیا کو بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

لیکن ایک فکر جو قوم کو بہرحال لاحق تھی۔ وہ یہ کہ امریکہ اس پورے مسئلے میں مکمل طور پر انوالو ہوچکا تھا اور وہ بہر صورت پاکستان کو جوابی ردعمل سے روکنا چاہ رہے تھے۔ اور اس کے بدلے ہر قسم کے عزت و تکریم دینے کے لیے بھی تیار تھا۔ پاکستان چونکہ 1971 میں امریکی دوستی کا مزہ چھک چکا تھا اس لیے 1998میں بجا طور پر اہل وطن اس فکر میں مبتلاء تھے کہ کہیں پاکستان ایک بار پھر امریکی وعدوں پر اعتبار نہ کر بیٹھے۔ امریکہ نے جب دیکھا کہ کوئی لالچ کام نہیں کررہا تو وہ دھمکیوں پر اتر آیا اور کہا کہ اگر پاکستان نے انڈین ایٹمی دھماکوں کا ردعمل دیا تو اسے معاشی پابندیوں کے ساتھ دنیا میں تنہائی کا سامنا کرنے کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔ یہی وہ وقت تھا کہ جب پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سخت دباء محسوس کررہے تھے اور وہ کوئی فیصلہ نہیں کرپارہے تھے۔

ایک طرف وزیر اعظم اس کیفیت سے دوچار تھے تو دوسری طرف قوم کی طرف سے اس پر کچھ کر دکھانے کے لیے دباؤ بڑھتا رہا۔ جب ہر طرف سے یہ صدائیں آنی شروع ہوئی کہ ہم گھاس کھانے کو بھی تیار ہے لیکن بھارتی چوہدراہٹ کا بھر پور جواب دیا جائے ۔ تو میاں صاحب کو بھی ایک نیا حوصلہ ملا اور اس نے کچھ کر دکھانے کا عزم کیا۔

یہ 28مئی 1998 کی بات ہے کہ جب عصر کے وقت محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر اپنی ٹیم کے ساتھ، افواج پاکستان کے افسران اور ان کے دبنگ جوان، انجینئیرز اور دیگر عملہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے چاغی میں موجود تھے اور ایک اہم مشن کو سر کرنے والے تھے۔ موقع پر موجود لوگوں نے وہی کیا جو مسلمان صدیوں سے کرتے چلے آئے ہیں۔ یعنی پہلے بارگاہ رب العزت وحدہ لاشریک میں دست بدعا ہوئے۔ دعا کے فوری بعد فضاء اﷲ اکبر کے رعب دار آواز سے گونج اٹھی، اور اس کے ساتھ ہی چاغی کا یہ مضبوط پہاڑ لرزنے لگا۔

Allah
Allah

موقع پر موجود لوگوں اور آفیشلز نے پہاڑ کا رنگ بدلتے دیکھا تو انہوں نے نگاہیں آسمان کی طرف اٹھا کر اﷲ تعالٰی کا شکر ادا کیا کیونکہ پاکستان اب دنیا کا ساتواں جبکہ عالم اسلام کا پہلا ایٹمی قوت بن چکا تھا۔ اس عظیم کارنامے کی خبر جب قوم کو ہوئی تو ان کو تو خوش ہونا ہی تھا لیکن ذرا نگاہیں دوسری طرف اٹھائیں کہ دنیا نے اس پر کس طرح کا ردعمل دیا۔

دنیا میں ہمیں دو طرح کے ردعمل دیکھنے کو ملے۔ پہلا ردعمل جو ہم نے اسلامی دنیا اور پاکستان دوست ممالک کا دیکھا تو ہمیں فلسطین کے لوگ سجدہ شکر ادا کرتے دکھائی دیے تو جکارتہ کی گلیوں میں لوگوں کو مٹھائیاں بانٹتے اور جشن مناتے دیکھا۔ اور یہ صورتحال پورے عالم اسلام کی تھی۔ دوسرا ردعمل ہم نے اہل کفر کا دیکھا کہ ان کی آنکھیں پھٹے کے پھٹے ہی رہ گئے۔ کیونکہ ان کے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہ تھی کہ ہمیشہ سے داخلی انتشار کا شکار ملک بھی کبھی اس قابل بن جائے گا کہ وہ ہندوستان کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس سے زیادہ قوت والے چھہ دھماکے کردے گا۔

خود انڈیا اور اس کے ہم نوا اسرائیل کے تو اوسان ہی خطاء ہوگئے تھے کہ اخر یہ ہو کیا گیا ہے۔ اس دو طرفہ ردعمل سے جو بات ثابت ہوئی وہ یہ کہ پاکستان صرف جغرافیائی حدود میں قید زمین کے کسی ٹکڑے کا نام نہیں بلکہ پاکستان ایک نظرئیے کا نام ہے۔ اس نظریے کا نام جو کفر اور اسلام کو ایک دوسرے سے الگ کرتا ہے۔ یعنی لاالہٰ الااﷲ۔

بہر حال جب عالم کفر نے دیکھا کہ پاکستان کو تو پورا عالم اسلام اپنا حقیقی ترجمان اور جائے پناہ تصور کرتی ہے تو انہوں دو کام کیے۔ پہلا کام یہ ہمارے اوپر معاشی پابندیاں لگا کر ہمیں اپنے قدموں میں بٹھانے کی کوشش کی۔ دوسرا کام جو انہوں فوری تو نہیں کیا لیکن اس کے لیے راہ ہموار کرنے کی کوشش کی، وہ یہ کہ ہمیں ہمارے اقدار سے دور لے جایا جائے اور ہمیں غیروں کے رسم و رواج کا دلدادہ بناکر دو قومی نظریے سے دور کرسکے تاکہ پاکستان عالم اسلام کے ترجمان اور ہمنوا کا حیثیت کھوکر اغیار کے لیے تر نوالہ بن جائے۔

جب امریکہ نے پاکستان کے اوپر پابندیاں لگاکر بظاہر ہمیں مفلوج کردیا تو اس وقت سعودی عرب پورے عزم اور اعتماد کے ساتھ ہمارے شانہ بشانہ کھڑا ہوا اور ہمارے لیے اپنے خزانوں کے منہ کھول کر رکھ دیے۔ جس کا فائدہ یہ ہوا کہ پاکستان ایٹمی دھماکوں کے بعد خود پر پڑنے والے عالمی دباؤ کے آگے ڈٹ گیا جس کے نتیجے میں عالمی طاقتیں ہم سے سی ٹی بی ٹی پر دستخط کرانے میں ناکام رہی۔ کامیاب ایٹمی دھماکے کرانے کے بعد ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ عوام بالخصوص حکمران طبقہ یہ عہد کرتا کہ اتنے بڑے انعام کے بعد ہم کبھی بھی اﷲ پاک کی نافرمانی نہیں کریں گے اور خود کو حقیقی معنوں میں اسلام کے سپاہی اور مظلوم مسلمانوں کے مسیحا بنائیںگے۔ لیکن افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا اور حکمران طبقہ عوام کی بھلائی کرنے کے بجائے ذاتی مفادات میں الجھ کر رہ گیا۔

نتیجتاً اﷲ پاک نے پرویز مشرف کی شکل میں ایک عذاب ہم پر مسلط کیا۔ پرویز مشرف جب اس قوم پر مسلط ہوئے تو اس کے کچھ عرصے بعد امریکہ میں نائن الیون کا واقعہ پیش آیا۔ نائن الیون کے بعد پرویز مشرف نے اس پاک وطن کے عزت و ناموس کو خاک میں ملا کر رکھدیا اور ایک ایٹمی ملک یہود و ہنود کا غلام بن کر رہ گیا۔ ایک مسلمان پڑوسی ملک کو تباہ کرنے کے لیے پاکستان کی فضائیں، سمندر اور خشکی امریکہ کے حوالے کرنا، عافیہ صدیقی سیمت سینکڑوں لوگوں کو اغیار کے ہاتھوں فروخت کرنا، برادر اسلامی ملک کے سفیر کو بے توقیر کرکے صلیب کے پجاریوں کے قدموں میں ڈالنا اور باجوڑ کے مدرسے پر امریکی حملے کو اپنا ”کارنامہ،، قرار دینا تو پرویزی دور کی سیاہ کارناموں کی صرف ایک جھلک ہے۔

ورنہ اس ظالم نے تو وہ کام بھی کردیے جو کسی ایٹمی ملک کے تو کیا کسی کمزور ملک کے بھی شایان شان نہیں تھے۔ بہر حال پرویز مشرف سے تو اﷲ پاک نے جان چھڑادی لیکن آفسوس سے لکھنا پڑتا ہے کہ اس سیاہ دور کی بیشتر پالیسیاں اب بھی چل رہی ہے۔ حالانکہ اہل وطن نے زرداری حکومت کو اس لیے مسترد کرکے میاں صاحب کو زمام اقتدار تھما دیا تھا کہ زردای حکومت پرویز مشرف دور کی پالیسیوں سے جان چھڑانے میں سنجیدہ نہیں تھے۔ لیکن دکھ کی بات یہ ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا سہرا اپنے سر سجانے والے میاں نواز شریف صاحب بھی پرویز اور زرداری دور کی پالیسیوں کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔ آج میاں صاحب بڑے عرصے بعد اقتدار میں آکر یوم تکبیر تو منارہے ہے لیکن یہ بھی صاف نظر آرہا ہے کہ آج کے میاں صاحب میں وہ جذبہ اور امریکہ و اس کے ایجنٹوں کے سامنے ڈٹ جانے کی وہ ہمت نہیں جو 1998 والے میاں صاحب کے اندر تھی۔ آج ہم یوم تکبیر تو منارہے ہیں لیکن ہماری حکومت تکبیر کے معنی و مفہوم کو بھلاکر اور یوم تکبیر کے تقاضوں کو فراموش کرچکی ہے۔

Youm-e-Takbir
Youm-e-Takbir

اور اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیں کہ ایک طرف حکومت یوم تکبیر بھی منارہی ہے تو ساتھ میں دو اداروں کے درمیان جاری تنازعے میں اس ادارے کے ساتھ کھڑے نظر آتے جس پر ملکی سلامتی کے حوالے سے کئی الزامات لگ چکے ہیں اور جن کے چیف کو پاکستان کے ایک مقبول سیاسی جماعت کے قائد مناظرے کا چیلنچ بھی دے چکے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف صورتحال یہ ہے کہ یوم تکبیر منانے سے چند دن پہلے حکومت شمالی وزیرستان میں بڑی فوجی کار راوئی کا آغاز کرچکی ہے، جو کہ شروع دن سے امریکی مطالبہ بھی تھا اور ان کی خواہش بھی۔ ایسے میں یوم تکبیر منانا ایک رسم تو ہوسکتا ہے لیکن اﷲ کی عزمت و وقار کا اقرار اور ایٹمی قوت بن جانے پر اس کا شکر ہرگز نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ شکر اور کفر کبھی ایک ہوسکے ہیں اور نا ہو سکیں گے۔ لہٰذا حکومت کو چاہیے کہ وہ پہلے یوم تکبیر کے تقاضوں کو سمجھے اور اگر سمجھ آجائے تو پھر آج کے اس یوم تکبیر کو یوم التوبہ کے طور پر مناکر اپنی پالیسیوں اور کردار پر نظر ثانی کیجیے۔ وما علینا الالبلاغ۔

تحریر: سعیداﷲ سعید
saeedullah191@yahoo.com

Share this:
Tags:
elegant Enjoy India military nation pakistan پاکستان خوبصورت فوجی قوم ہندوستان
Previous Post شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ، ڈرون طیاروں کی پرواز سے خوف و ہراس
Next Post پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹوں کا دوبارہ راج , نذانے کے بغیر اعتراضات

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close