Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہند میں زوال سے نکلنے کا راستہ

December 29, 2014 1 1 min read
Hindustan
Hindustan
Hindustan

تحریر: محمد آصف اقبال
یہ احساس کہ ہندوستان انگریز کی غلامی سے نجات پاکر ایک فلاحی اسٹیٹ کی حیثیت سے تمام اقوام کی ترقی و خوشحالی کا ذریعہ بنے گا، ایک ایسا نظریہ تھا جس کی بنیاد پر ملک کے تمام ہی لوگوں نے بلا لحاظ مذہب و ملت جنگ آزادی میں سعی و جہد کی تھی۔لیکن جب آزادی نصیب ہوئی یا اس کے آثار نمایاں ہوئے تو ملک تقسیم کی باتیں کی جانے لگیں۔بلا آخر اپنوں یا غیروںکے تعاون سے ملک تقسیم ہوا۔ٹھیک اسی وقت ایک آواز یہ بھی آئی کہ ملک جن بنیادوں پر تقسیم کیا جا رہا ہے، وہ مناسب نہیں ہے۔دوسری طرف ملک کو غلامی سے آزادی دلانے میں ملک کی دونوں ہی اقوام ہندو مسلم ایک ساتھ سعی جہد میں مصروف تھے، اور غلام بنانے والوں نے دونوں ہی کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑرکھا تھا۔لہذا جیسے ہی ملک آزادہوا اور وہ کومن ایجنڈا مکمل ہوا،یعنی غلامی سے نجات کا ایجنڈا،ٹھیک اسی وقت یہ دو طبقات بھی الگ ہو گئے یا کروادیئے گئے۔اب ہندوستان میں اکثریت بحیثیت قوم ہندو ٹھہرے تو وہیں مسلمان اقلیت۔پھر ایک قوم، ایک مقصد،اور غلامی سے نجات میں دونوں کی سعی و جہد اور قربانیوں کی لازوال داستانیں نہیں رہیں بلکہ معاملہ اب ایک ہی ملک میں اکثریت اور اقلیت میں بدل گیا۔ اور وہ جنہوں نے قوم پرستی کے اجتماعی رویہ پر اپنی بنیاد رکھی تھی ، وہ قومی جنگ، جسے وہ بڑے جوش و خروش سے لڑ رہے تھے، جن جمہوری اصولوں پر ہندوستان کا سیاسی ارتقاجاری تھا، اور مسلمانوں نے قومی حیثیت اختیار کرتے ہوئے جن مطالبات کی فہرست تیار کی تھی،وہ پوری تصویر وقت کے ساتھ ساتھ دھندلی ہوتی گئی۔یہاں تک کہ وہ پورا پس منظر ہی غائب کیا جانے لگاکہ جس میں ہندو اور مسلمان ایک ساتھ ایک ہی جو ش و جذبہ سے سرشار غلامی سے نجات میں سرکرداں تھے۔پھر یہ کوششیں مزید تیز ہوئیں یہاں تک کہ مسلمانوں کو اب مکمل طور پر ہی منظر نامہ سے غائب کیا جانے لگا۔اپنے ہی ملک میں آج مسلمانوں کی حیثیت صرف اقلیت کی سی ہے اور وہ بھی ایسی اقلیت جو اکثریت کی خیرات پر جینے والی ہو۔

ہندوستان کو بحیثیت ہندو اسٹیٹ بنانے کی آوازیں گرچہ پرانی نہیں ہیں۔اس کے باوجود یہ آوازیں کبھی زور سے آتی ہیں تو کبھی دھیمی بھی پڑ تی ہیں۔لیکن ان آوازوں کے مدھم اور بلند ہونے کے ساتھ ہی حقیقت یہ بھی ہے کہ یہ آوازیں لگاتار جاری ہیں۔اس موقع پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ سلسلہ کیوں جاری رہا اور یہ آوازیں جو آج ایک نظریہ بن چکی ہیںکیونکرپختہ ہوئیں؟پختگی کی ایک وجہ ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم ہے۔تو وہیں تقسیم میں ہندو اکثریت والے علاقے ہندوئوں کو ملے اورمسلم اکثریتی علاقہ مسلمانوں کو ۔پھر چونکہ ہندو علاقہ ہندوستان ،مسلم علاقہ پاکستان کے بالمقابل بہت بڑا تھا،لہذا یہ آوازیں نہ صرف آوازیں رہیں بلکہ ایک نظریہ میں تبدیل ہوگئیں۔جس کا شور آج کچھ زیادہ ہی محسوس کیا جا رہا ہے۔مزید یہ کہ موجودہ حکومت اور اس حکومت میں مخصوص نظریہ اور فکر کے حاملین کی کثرت بھی اس بات کی متقاضی ہے کہ ہندوستان کو ایک ہندواسٹیٹ بننا چاہیے۔اور یہ ان لوگوں کی خواہش ہے جوجو برسوں سے نظریہ کے فروغ میں رنگ بھرنے کے لیے اپنی زندگیوں تک کو وقف کر چکے ہیں۔لہذا یہ ایک فطری خواہش ہے جن کا آسرا موجودہ حکومت ہے۔اُنہیں امید ہے کہ یہ حکومت نہ صرف اس نظریہ کو فروغ دے گی بلکہ بڑی حد تک تعاون بھی کرے گی۔پھر ساتھ ہی اقلیتوں کو ایک طے شدہ حد تک سمیٹ کر رکھ دینا،ان کے اختیارات کو محدود کرنا یا ان کو اقلیت کے زمرے سے ہی خارج کرنا،وغیرہ جیسے معاملات بھی آگے بڑھیں گے۔ممکن ہے اسی بنا پر کسی نے یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ اقلیتوں کو آبادی کے کون سے تناسب کے بعد اقلیت کے زمرے سے ہٹایا جانا ممکن ہے؟توجہ فرمائیے یہ سوال معصومانہ سوال نہیں تھا،بلکہ یہ سوال کل پھر اٹھایا جائے گا،اورمزید قوت کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ اس معمولی سوال سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ملک جس جانب تیزی سے گامزن ہے،ساتھ ہی مخصوص نظریہ و فکر اورمقصد سے وابستگی رکھنے والوں کے حوصلہ کس درجہ بلند ہوا چاہتے ہیں۔

Muslim
Muslim

دوسری طرف یہ بات بھی مسلمانان ہند کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ جس طرح وہ بے فکری ، غیر ذمہ دارانہ رویہ اور لاشعوری کی زندگی سے دوچار ہیں، ان حالات میں اگر کل ملک کے ہندو جو اکثریت میںہیں،ہندوستان کو ہندو اسٹیٹ بنانا چاہیں،تو پھر کوئی نہیں جو انہیں اس فیصلہ سے روک سکے گا۔اور اگر ایسا ہوا ،جو گرچہ ایک مفروضہ ہی صحیح ،تو پھر اقلیت کی جداگانہ قومیت اور مخصوص قومی مطالبات کے لیے کوئی گنجائش باقی نہ رہے گی۔کیونکہ ایک قومی اسٹیٹ مخصوص قومیت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے مطالبات پورے نہیں کرتی،بلکہ وہ تو یہ کوشش کرتی ہے کہ اسے تحلیل کرکے اپنے اندر ہضم کر لے،یا پھر اگر وہ اپنی شناخت برقرار رکھنے کی کوشش کرے تو سختی سے پیش آتے ہوئے دبا دیا جائے یا اسے باقاعدہ فنا ہی کردیا جائے۔واقعہ کے برخلاف مسلمان کہیں نیشنلسٹ تو کہیں کمیونسٹ پہچان بنانے میں سرگرم ہیں۔ٹھیک اسی طرح جس طرح انگریزی دور میں خان بہادر طبقہ اپنی حیثیت اور شناخت قائم کر چکا تھا۔اب اگر وہ قوم جس کی ایک بڑی تعداد پہلے مسٹر اور مس بن چکی ہے،آج اگر وہ مہاشے اور شریمتیاں بن گئیں ،تو یہ کچھ نیا نہیں ہے۔لیکن توجہ طلب پہلو یہ ہے کہ معاملہ اگر زبان کی حد تک ہوتا،اور الفاظ کو زبانوں میں ہی بدلا گیا ہوتا،تو کچھ فرق نہیں پڑتا تھالیکن اگر ان کی معاشرت،خیالات اور انفرادی و اجتماعی طرز عمل ہی تبدیلی ہوچکا ہویا جاری ہو ،تو یہ صورتحال تشویشناک ہے۔لہذا جس حالت سے وہ دوچار ہیں کوئی دوسرا نہیں نکال سکتا۔اور ویسے بھی کسی دیگر فکر و نظر کے ہمنواکو کیا دلچسپی کہ وہ مسلمانوں کو زوال سے نکالے ؟انہیں توخود ہی اپنی صورتحال پر غور و خوض کرنا ہوگا۔اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ زوال جس میں مسلمانان ہند آج مبتلا ہیں،اس سے نکلنے کا کیا راستہ ہے؟جواب میں تین صورتوں پر غور کیا جاسکتا ہے،جو پہلے بھی بیان کیے جا چکے ہیں۔ایک یہ کہ نیشنلسٹ،کمیونسٹ اور نہ جانے کن کن ناموں سے اپنی شناخت بنانے والے مسلمان،اپنی سابقہ روش وپالیسی پر قائم رہتے ہوئے ہندو قومیت میں جذب ہونے پر تیار ہو جائیں۔دوسرے یہ کہ مسلم قوم پرستی کی موجودہ روش پر بدستور چلتے رہیں یہاں تک کہ مٹ جائیں۔اور تیسرے یہ کہ قوم پرستی اور اس کے طور طریقوں اور اس کے دعوئوں اور مطالبوں سے توبہ کرکے اسلام کی رہنمائی قبول کرلیں،جس کا تقاضہ ہے کہ مسلمان اپنی قومی اغراض کے لیے سعی و جہد کرنے کی بجائے اپنی تمام کوششوں کو صرف اسلام کی اصولی دعوت پر مرکوز کردیں اور من حیثیت القوم اپنے اخلاق، اعمال اور اجتماعی زندگی میں اس کی شہادت دیں جس سے دنیا یقین کر سکے کہ فی الواقع یہ وہ قوم ہے جو اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ محض دنیا کی اصلاح کے لیے جینے والی ہے اور درحقیقت جن اصولوں کو یہ پیش کررہی ہے وہ انسانی زندگی کو انفرادی اور اجتماعی طور پر نہایت اعلیٰ و ارفع بنادینے والے ہیں۔

یہ وہ دور ہے جس میں مسلمان آزادی تا حال سارے تجربات کرکے دیکھ چکے ہیں۔کبھی کمنسٹوں کی طرف لپکے،کبھی نیشنلسٹوں کی طرف اور کبھی دیگر آسرائوں پر اپنے گھٹنے اور سرٹیکے۔لیکن یہ تاریخ نہیں ہے بلکہ کل ہی کی بات کہ ویسٹ بنگال، جس میں تقریباً 30فیصد مسلمان آباد ہے،وہاں مسلمان معاشی، معاشرتی، تعلیمی اور روزگار جیسے اہم محاظ پر حد درجہ پسماندگی کا شکار ہوئے اور ہیں۔اور وہ سارے افکار و نظریات اور ان سے وابستہ تحریکات جن کی گفتگو کا آغاز تا اختتام ہی پسماندہ، کمزوروں ، ضرورتمندں اور محنت کش طبقہ کی آواز بلند کرنے میں صرف تھی،مسلمانوں کی ترقی و فلاح و بہبود میں کسی بھی درجہ مددگار نہ ثابت ہوئی۔اسی طرح دیگر مقامات جس میں اہم ترین اتر پردیش و اطراف کی ریاستیں ہیں،نیشلسٹوں، سوشسلٹوں اور نہ جانے کن کن ناموں سے اپنی ہی زبان سے تعریفیں بیان کرنے والوں نے مسلمانوں کو ہر سطح پر نقصان پہنچایا ۔لیکن غور سے دیکھا جائے تو محسوس ہوگا کہ معاملہ صرف مسلمانوں کی حد تک ہی خراب نہیں ہے۔بلکہ وہ جو خود کو اکثریت سمجھتے یا انہیں سمجھایا جاتا ہے،وہاں بھی قدیم طبقاتی کشمکش جاری ہے،جو کسی بھی طرح ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی،اور ان کی ٹھیک وہی حالت زار برقرار ہے جو کل یعنی آزادی سے پہلے بھی تھی۔

معلوم ہوا کہ موجودہ جمہوریت اور ظاہری مساوات صرف فریب نظر اور دھوکہ کے سوا کچھ بھی نہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج بھی وہی بے انصافیاںبدستور جاری ہیںجو کل تھیںساتھ ہی وہ ناہمواریاں اور تفریقیں بھی برقرار ہیں جوآزادی سے قبل پائی جاتی تھیں۔پھر اہم سوال یہ بھی اٹھنا چاہیے کہ آزادی نے ہندوستان کے ہندوئوں اور مسلمانوںیا دوسرے الفاظ میںملک کی اکثریت اور اقلیت کو کیا دیا؟اس موقع پر مسلمانوں ،ملک عزیز ہند میں اپنی حیثیت لازماً سمجھنا ہوگی۔اور یہ بات بھی خوب اچھی طرح سمجھنا ہوگی کہ بحیثیت مسلمان ان پر جو ذمہ داریاں عائد ہیں اور جن فرائض میں اللہ تعالیٰ نے ان کو باند ھ کر رکھا ہے،اس سے چھٹکارا اور نجات کسی حال میں نہیں ہے۔ہاں اگر وہ موجودہ حالات میں قیام عدل اور نا انصافیوں کے خلاف اٹھیں،ضرورت مندوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا عزم مصمم کریں اور ایک منصوبہ بند سعی و جہد کے ساتھ کوششوں کا آغاز کریں تو وہ دن دور نہیں جبکہ وہی دوسروں کے دکھ درد کا سہارا بنیں گے ساتھ ہی اپنی پریشانیوں کا بھی مداوا کر سکیںگے۔کام کا آغاز قول و عمل کے مظاہرے کے ساتھ ہونا چاہیے اور کام کا آغاز اس مقام سے کیا جائیجہاں وہ خود رہتے بستے ہیں۔پھریہی اخلاص پر مبنی سعی و جہدان کے وجود اور شناخت کو برقرار رکھنے کا بھی ذریعہ بن جائے گی(انشااللہ)!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
fall India Mohammad Asif Iqbal New Delhi path راستہ زوال محمد آصف اقبال نئی دہلی ہند
Utility Store
Previous Post یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی، تیل اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Next Post چین: جمی ہوئی جھیل میں کشتی اُلٹنے سے ایک شخص ہلاک
China

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close