Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوستان کے جنونی ہندوئوں کے مسلمانوں پر حملے . !!

October 20, 2015October 20, 2015 1 1 min read
Hindu Fanatics Atrocities
Hindu Fanatics Atrocities
Hindu Fanatics Atrocities

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ جب ہندوستان کے ہندو گاودیوں کے ہاتھوں ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ہورہی ہے توبلی کے آگے آنکھیں بند کئے کبوتر کی طرح امریکا اواقوامِ متحدہ نے بھی ہندوستان میں ہندوو¿ں کے اِنسانیت سوز مظالم سے سیکڑوں مسلمانوں کی شہادت پر خاموشی اختیارکررکھی ہے اور وہ امریکاجو خود کو اِنسانی حقوق کا سب سے بڑا علمبردار اور چیمپئین کہلاتانہیں تھکتاہے اِس نے بھی ہندوستان میں جنونی اور دہشت گرد ہندوو¿ں کے ہاتھوں بہانے بہانے سے مسلمانوں کے قتلِ عام پر بھیگی بلی کی طرح کسی کونے میں چھپ کر چپ سادھ رکھی ہے۔

اَب یہاں اگر میں یہ کہوں تو کچھ غلط نہ ہوگاکہ آج امریکاسمیت یورپی دنی اسے تعلق رکھنے والی عالمی برادری اور طاقتوں نے ہندوستان کے جنونی اور دہشت گرد ہندوو¿ں کے ہاتھوں ہندوستان کے برسوں سے امن پسند مسلمانوں پرڈھائے جانے والے اِنسانیت سوز مظالم اور پھر ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کے شروع کئے جانے والے سلسلے پر جیسی خاموش اختیارکررکھی ہے اِس سے عالمی برادری کی منافقت اور شیطانیت بھی عیاں ہورہی ہے اور عالمِ اسلام کو یہ اچھی طرح معلوم ہورہاہے کہ امریکااور اقوام ِ متحدہ سب مسلمانوں کے پکے دُشمن ہیں جو مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیارکرکے خوش ہوتے ہیں۔

بے شک …!! اَب جس سے مسلم اُمہ کے مسلمانوں کو یہ بھی واضح پیغام جارہاہے کہ آج ساری دنیاواضح طور پر دو بلاک میں تقسیم ہوگئی ہے ایک مسلم بلاک جس میں صرف اور صرف مسلمان شامل ہیں اور دوسراغیرمسلم بلاک جس میں مسلمانوں کے علاوہ اسلام اور مسلمان دُشمن وہ تمام عناصر اور مذاہب شامل ہیں جو اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت اور کینہ رکھتے ہیں اور جنہیں مسلمانوں کا وجود ایک آنکھ نہیں بہتاہے۔

Hndu Sacred Cow
Hndu Sacred Cow

آج تب ہی ہندوستان میں ہندوگاودیوں نے مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی گاو¿ماتا کی بے حرمتی اورہندوستان کے مسلمانوں کے گھروں میں گائے کا گوشت رکھے اور کھائے جانے کا خودساختہ ڈرامہ رچاکر اوربہانہ بناکر ہندوستان کے جنونی اور انتہاپسند دہشت گردہندوہندوستان کے مسلمانوں کو اجتماعی طورپر اِنسانیت سوز مظالم کانشانہ بناکر ہندوستان میں صدیوں سے بسنے والے امن پسند مسلمانوں کی نسل کشی کررہے ہیں اور ہندوگاودیوں کے اِس اِنسانیت سوزعمل پر امریکاسمیت اقوامِ متحدہ بھی اپنے لب سی کراور اپنی آنکھیں اور کان بند کرکے کسی مجسمے کی طرح خاموش کھڑی ہے اور ہندوستان کے ہندوو¿ں کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی پر اندھی بہری بنی اندرہی اندر خوشی اور چین کی بانسری بجارہی ہے۔

جبکہ یہی امریکااوراقوامِ متحدہ ہے جس نے جب کبھی مسلمانوں کے ہاتھوں کسی غیرمسلم کی تضحیک یا غلطی سے جب کبھی مسلمانوں نے کسی غیرمسلم پر بھولے سے کوئی ظلم کردیاہوتو اِس پر امریکااور اقوامِ متحدہ نے تُرنت ہی ساری دنیامیں مسلمانوں اور اُمتِ مسلمہ کے خلاف واویلاشروع کردیا اور دنیابھر میں مسلمانوں کو اقلیتوںکے لئے دہشت گرد گرداننے کے لئے احتجاجوں اور مظاہروں کا ایک نہ ختم ہونے والاسلسلہ شروع کرکے آسمان کو سر پراُٹھالیااور دنیابھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈوں کو ہوادے دی ۔

مگر آج دنیابھر میں بلارنگ ونسل زبان و مذہب عالم اِنسانیت کے حقوق کے تحفظ کے لئے سب سے بڑاعلمبردار اور چیمپئین بننے والے امریکااور اِسی طرح اقوامِ متحدہ کے منہ پر بھی تھوکنے اور عالم اِسلام کے مسلمانوں کے تھوک سے بھرے بڑے بڑے ڈرم انڈیلنے کو جی چاہ رہاہے کہ اِن دِنوں جب ہندوستان کے ہندو گاودیوں نے اپنی گاو¿ماتا …جس کا ہندوپیشاب پیتے ہیں اور ہندوجس گاو¿ماتا کے مُترپیشاب کو اپنی نجات اور قلب جان کے سکون کا باعث سمجھتے ہیں اِنہی بدبخت اور بدعقل ہندو¿ں کے ہاتھوں ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے تو امریکاسمیت اقوامِ متحدہ کی معنی خیز خاموشی کے ساتھ تماش بین کی طرح گھڑی ہے۔

Minority Rights
Minority Rights

جبکہ یہاں رسماََ مجھے یہ بھی کہنے دیجئے کہ آج جس طرح ہندوستان میں رونماہونے والے سانحہ دادری کی گونج امریکا تک پہنچ ہے اُسی طرح امریکانے بھی اِس پر اپنے سوائے ایک ننھے سے بیان کے کہ”گائے کا گوشت کھانے کے مسئلے پر حالیہ تلخی، اقلیتوں کے حقوق کی پامالی اور بعض افسوسناک واقعات پر امریکا نے مودی سرکار کی کلاس لے لی جبکہ امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق اُمور کے ایک اعلیٰ سفارت کار ڈیوڈسیپر سنین نے کہاہے کہ امریکا نے مودی حکومت سے مُلک بھر میں رواداری اور انکساری کے اُصولوں کو عملی جامہ پہنانے پر زوریا۔“ امریکاکا یہ بیان کچھ ایساخا ص بھی نہیں ہے کہ جس سے ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی پر لرزہ طاری ہوتااور وہ اپنے ہندودہشت گردو ں کو مسلمانوں کی نسل کشی کرنے سے روکتایااپنے گاو¿دی ہندوو¿ں کو لگام دیتا..ایساکوئی امریکی ردِ عمل سامنے نہیں آیاجیساکہ امریکامسلمانوں کے خلاف دکھاتاہے۔

بہرحال …!! اِس سے انکار نہیں کہ آج ہندوستان میں گاودی ہندوو¿ںکے ہاتھوں مسلمانوں کی کی جانے والی نسل کشی میں نریندرمودی اور بی جے پی کا بھی پوراپوراہاتھ ہے جس نے ہندوستان کے جنونی اور دہشت گردہندوو¿ں کو ہندوستان کے مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کے لئے کھلم کھلاطور پر لائسنس جاری کررکھے ہیں جن کے آگے ہندوستان کا قانون بھی چڈی میں ہاتھ ڈالے بے بس ہے اور ہندوستان کی پولیس بھی مسلمانوں پر ہونے والے اِنسانیت سوز مظالم دیکھ کرخود بھی ہندودہشت گردوںکے ساتھ مل جاتی ہے اور ہندوستان کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھاتی ہے۔یعنی یہ کہ آج دنیاکا صفحہ اول کا دہشت گرد ہندوستان کا وزیراعظم نریندرمودی (مردودی) اپنے دورِ حکومت میں ہندوستان کے مسلمانوں کی مکمل طور پر نسل کشی کرنے کی اجازت اپنے دہشت گرد ہندوو¿ں کو دے چکاہے جس کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہاہے اور ہندوستان میں مسلمانوں کو مسلمان ہونے کی بناپر تشدد کا نشانہ بناکر شہیدکیاجارہاہے جوکہ قابل مذمت اور اُمتِ مسلمہ کے لئے مزاحمت کا بھی مقام ہے۔

آج ہندوستان میں نریندرمودی کی ظالم اور دہشت گرد حکومت میں ہندوستان کے انتہاپسندہندوبے لگام ہوکر مسلمانوں کی ہندوستان میں نسل کشی کررہے ہیں تو ایسے میں عالمِ اسلام پر یہ بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اُمتِ مسلمہ امریکایا اقوامِ متحدہ سے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے کوئی مددطلب کرے اَب اُمت مسلمہ کے مسلمان اِس بات کا تہیہ اور عہد کرلیںکہ وہ اپنے ممالک سے ہندوستان کے ہندوو¿ںکو اُس وقت تک نکال باہر کرتے رہیں گے جب تک کہ ہندوستان کے جنونی اور دہشت گرد گاودی ہندو وزیراعظم نریندرمودی اور ہندوستان کے انتہاپسندپاگل ہندو بہانے بہانے سے ہندوستان میں مسلمانوں کی جاری نسل کشی کے شرمناک اور شیطانی عمل کو ختم نہیں کردیتے عالم اسلام کے ممالک کے سربراہان ہندوستان سے اپنے اخلاقی اور معاشی اور معاشری روابط ختم رکھیں گے اور اپنے ممالک سے ہندوستان کے ہندوو¿ں کو نکال باہر کریں گے۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
attacks India killing muslims United States امریکا حملے مسلمانوں ہندوستان
Democracy
Previous Post جمہوریت پسند یا انتہاپسند
Next Post اِنقلابِ تندخو جس وقت اُٹھائے گا نظر
Roza Imam Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close