نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دیوالی کیلئے پٹاخے بیچنے والی دکانوں میں آتشزدگی سے 200 خاکستر ہو گئیں۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Start typing to search...