گوجرانوالہ: پاک و ہند فلم انڈسٹری کے مایہ ناز نغمہ نگار و معروف شاعر نثار ساغر علیل ہو گئے جنہیں گوجرانوالہ کے چٹھہ ہسپتال میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔
شعر و ادب کے حلقوں نے شائقین شعر و سخن سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Start typing to search...