Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت سے دوستی کس بنیاد پر؟

November 27, 2013November 27, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Kashmir
Kashmir

کہتے ہیں ”کشمیر جنت ہے، جنت کسی کافر کو نہ ملی ہے ملے گی”قیام پاکستان کے بعد بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کا بھی اس پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ آج تلک کشمیری مسلمان انڈیا کے مظالم برداشت کرتے آئے ہیں۔اس عرصے میں کشمیریوں کی بے مثال قربانیوں کو کسی صورت نہیں بھلایا جا سکتا۔

جموں کشمیر میں جب انڈین آرمی کشمیری مسلمانوں پر مظالم کرتی ہے تو وہاں مسلمان اس کے مقابلہ میں پاکستان سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے جانیں قربان کر دیتے ہیں۔کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سرد کرنے کرنے کی بھارت نے کوشش کی مگر ناکام ہوا۔پاکستان کشمیریوں کا سب سے بڑا وکیل ہے۔پاکستان اور انڈیا کے مابین سب سے بڑا تنازعہ ہی کشمیر کا ہے۔پاکستان کشمیر کو شہہ رگ جبکہ انڈیا اسکو اٹوٹ انگ کہتاہے۔کشمیری عوام پاکستان کا ساتھ چاہتی ہے مگر انڈیا کے مظالم وہاں تھمنے کا نام نہیں لیتے،انسانی حقوق کا واویلا کرنے والی نام نہاد این جی اوز کو پاکستان میں مختاراں مائی کے ساتھ زیادتی تو نظر آ جاتی ہے مگر کشمیر میں روازنہ انڈین آرمی کے درندوں کے ہاتھوں عصمتیں تار تار ہوتی ہیںاس پر وہ کیوں خاموش ہیں؟۔ایک ملالہ پر حملے سے ساری دنیا احتجاج کرتی نظرا تی ہے اور اسکے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے مگر کشمیر میں ہندو فوج مسلمان بچیوں کے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے وہ کسی کو کیوں نظر نہیں آتا۔

انسانی حقوق کے عالمی ادارے خاموش تماشائی نظر آتے ہیں ۔اقوام متحدہ نے قراردادیں تو پاس کیں مگر کشمیریوں کو اپنا حق نہ ملا۔وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ جراتمندی کے ساتھ اٹھایا جس پر انڈیا میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔حال ہی میں سرتاج عزیز نے دہلی کے دورے کے دوران حریت رہنمائوں سے ملاقات میں میاں نواز شریف کا یہ پیغام پہنچایا تھا کہ پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔لیکن چند روز بعد ہی وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں ہونے والی چوتھی عالمی ادبی و ثقافتی کانفرنس میں کہا کہ ہم انڈیاکے ساتھ ویزہ کی پابندی ختم کرنا چاہتے ہیں ۔اور بھارت کے ساتھ دوستی و تجارت چاہتے ہیں اگر بھارت ایک قدم چلے گا تو ہم دو قدم چلیں گے۔پاکستانی وزیر اعظم نے جس روز یہ بیان دیا اسی دن خبر آئی کہ بھارت نے اپنے اتحادی اسرائیل کے اقدامات سے متاثرہوکرمقبوضہ وادی میں دیوار کی تعمیر شروع کردی ہے جو اسرائیلی اور دیواربرلن سے اونچی جبکہ 136 فٹ چوڑی اور169 کلو میٹر لمبی ہو گی۔

India Pakistan
India Pakistan

وزارت داخلہ کے فنڈسے اس دیوار کی تعمیر کی ذمہ داری بارڈر سیکیورٹی فورس ( بی ایس ایف) کو سونپی گئی ہے۔ دیوار کی تعمیر کے لیے سرحد سے ملحقہ 86 دیہات کے کاشتکاروں کے زیرکاشت اراضی کے حصول کی غرض سے قانونی کارروائی اور ریاستی حکومت سے این او سی (نواوجیکشن سرٹیفکیٹ) لیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے درمیان بنائی جانیوالی ممکنہ دیوار 118 دیہاتوں سے گزرے گی اور دیوار برلن سے دوگناموٹی اور چوڑی ہوگی۔ بھارت کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے فیصلے اور عالمی قوانین کے منافی ہے۔بھارت قانونی طورپر یہاں دیوار تعمیر نہیں کر سکتا لیکن اس کے باوجود ہٹ دھرمی کے تحت غیرقانونی دیوار تعمیر کرنے پر غورشروع کردیاہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ایک نیا تنازع کھڑاکرنے جا رہا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم انڈیا کے ساتھ دوستی کی باتیں کر رہے ہیں۔ نوازشریف کی طرف سے بھارت اور پاکستان کے درمیان ویزے کی پابندی ختم کرنے کی پیشکش سرحدوں کو ختم کرنے کے مترادف ہے اور سرحدوں کو ختم کرنا کانگریس کا ایجنڈا تو ہو سکتا ہے، مسلم لیگ کا نہیں۔ بھارت پاکستان کو ختم کرنے کے درپے ہے اور اس کا 66 سالہ طرز عمل اس پر گواہ ہے۔

پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے ہم بھی خواہاں لیکن تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ پاکستان نے جب بھی بھارت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھایا ، اس نے تکبر کے ساتھ جھٹک دیا۔ ہم بھارت کے ساتھ کشمیر اور آبی جارحیت سمیت تمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرناچاہتے ہیں لیکن بھارت مذاکرات کو سنجیدگی کے بجائے وقت گزاری کے لیے استعمال کرتاہے۔ اس وقت بھارت پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے بلوچستان اور فاٹا میں روپیہ اور اسلحہ تقسیم کر رہاہے لیکن میاں نوازشریف کا یہ بیان کہ ” بھارت کے ساتھ ویزا پابندیاں ختم ہونی چاہئیں” ان کا یہ اقدام پاکستان کو بھارتی ایجنٹوں کی چراگاہ بنانے کے متراد ف ہوگا۔

وزیر اعظم کے اس بیان پر امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید،دفاع پاکستان کونسل کے کنوینئرجنرل(ر) حمید گل،علامہ احمد لدھیانوی،لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم یکطرفہ محبت کی پینگیں بڑھانے کی بجائے پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے کردار ادا کریں۔ قوم نے نواز شریف کو مینڈیٹ مسلمانوں کی قاتل بی جے پی سے دوستی اور مذاکرات کی ٹیبل سجانے کے لیے نہیں دیا۔ کشمیر اور پاکستانی دریائوں پر قابض ہندوستان وطن عزیز میں دہشت گردی اور فرقہ وارانہ فسادات کروانے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتا۔ اب کشمیر کو پاکستان سے جدا کرنے کے لیے دیوار برلن کی طرز پر دیوار تیار کررہا ہے۔ کشمیری کئی دہائیوں سے ظلم کے سامنے دیوار بنے پاکستان سے الحاق کے نعرے لگارہے ہیں۔ مگر ہمارے حکمران بھارت سے دوستی، تجارت اور ویزے ختم کرنے کے اعلانات کرکے کشمیریوں کے زخموںپر نمک چھڑک رہے ہیں۔ اس وقت امریکا اور بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔ جو ملک میں دہشت گردی کروا کر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے حالات میں ملکی دفاع کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ وقت بھارت سے دوستی اور مذاکرات کا نہیں بلکہ قوم کو دہشت گردی سے نجات دلانے کی ضرورت ہے۔حمید گل نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ نواز شریف صبر کریںبھارت میں پاکستان مخالف جماعت برسر اقتدار آنے والی ہے
۔بی جے پی کے نریندر مودی جس نے گجرات میں ساڑھے چار ہزار بچوں کا قتل عام کیا ۔

نواز شریف صاحب کشمیریوں کی قربانیوں، تحریک آزادی کشمیر کو فراموش کر کے اس”مودی” کے ساتھ دوستی کریں گے؟وزیر اعظم کشمیر یوں کے حق خود ارادیت کی بات کریں اور دیکھیں پھر انڈیا کیا کرتا ہے؟انڈیا نے تو پاکستان کا پانی بند کر رکھا ہے۔ انڈیا کے ساتھ دوستی کر کے کشمیریوں کی قربانی کو فراموش کردیں گے جو آزادی کے حصول کے لئے انڈیا کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں مگر لاشوں پر لاشے اٹھا کر ابھی تک وہ تھکے یا ہارے نہیں۔ میاں صاحب سوچنے کا نہیں بلکہ فیصلے کرنے کا وقت ہے۔ آپ انڈیا کے ساتھ تجارت کریں۔مگر یہ غیورپاکستانی قوم مسلمانو ں کے قاتل اور وطن عزیز میں تخریب کاری کرنے والے انڈیا کے ساتھ کبھی بھی دوستی وتجارت قبول نہیں کرے گی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
friendship India kashmir pakistan بنیاد بھارت پاکستان دوستی کشمیر
Police Operation
Previous Post کراچی آپریشن میں اب تک8 ہزار942 ملزمان گرفتارہوئے، رپورٹ
Next Post آرمی چیف جنرل کیانی 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close