Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت روس کا انجام سامنے رکھے

December 22, 2018 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

بھارتی سرکار اچھی طرح سے جانتی ہے کہ پاکستان اسکی ”ماسی”کا گھر نہیں اور نہ ہی جنرل قمر جاوید باجوہ اس کے ”ماسٹر ”یعنی خالو جان ہیں کہ وہ بھارتی فوج کا پاکستان کی سرحد پار کرنے پر ”دیدہ ودل فرش راہ ”ہوں گے بلکہ وہ اسے فرش پر ایسا الٹا بچھائیں گے کہ دیدے اور دل دونوں باہر آجائیں گے ۔حکومت پاکستان اور بالخصوص وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہر ممکن کو شش کی کہ بھارت کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات قائم کئے جاسکیں تاکہ خطے میں پرامن ماحول کی فضا پیدا ہوسکے اور دونوں ممالک کی عوام خوشحال ماحول میں اپنی زندگی کے دن گزار سکیں ۔ایسے ہی معاملات پاک فوج کی طرف سے دیکھنے سننے کو ملے کہ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باوجوہ اور ان کے رفقاکار نے حتیٰ ا لامکان کوشش کی کہ بھارت کی طرف سے دوستی کا ہاتھ بڑھایا جایا تاکہ سرحدوں پر امن قائم کیا جاسکے ۔مگر کم ظرف ہندئو ذہنیت نے پاک فوج کی اس پیشکش کو غالباًبزدلی سمجھتے ہوئے گیڈر بھبھکیوںسے کام لینا شروع کر دیا جس کا مجبوراًپاک فوج کو جواب دینا پڑا ۔بھارت نے شروع دن سے پاکستان کے خلاف محاذ آرائی کو اپنا یا اور پھر بتدریج اس میں اضافہ کرتا گیا ۔بھارت کی انتہا پسند ہندئو تنظیمیں شبانہ روز پاکستان کا امن تباہ کرنے اور دہشت گردی کو فروغ دینے میں مصروف کار ہیں بالخصوص بھارت کی دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس جس کی عسکری تربیت پر کھربوں روپیہ استعمال میں لایا جاچکا ہے ۔مکتی باہنی کی طرز پر عمل میں لائی گئی ۔نریندر مودی اس تنظیم کے بنیادی رکن ہیں اور اس تنظیم سے تربیت یافتہ ہیں یہی وجہ ہے کہ جب وہ گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے تو اس صوبے میں مسلمانوں پر بے پنا تشدد کیا گیا ۔انکی املاک کو جلاکر خاکستر کردیا گیا یہاں تک کہ مسلمانوں کو بھی زندہ جلایا گیا ،لاکھوں مسلمانوں کو بے گھر اور بے یارومدد گار کر دیا گیا۔

مسلمانوں اور بالخصوص پاکستان کے خلاف انکے دلوں میں جو حسرتیں ہیں وہ حسرتوں تک ہی محدود رہ جائیں گی اس لیے کہ پاک افواج بھارتی حکمرانوں اور بھارتی فوج کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے جسے عبور کرنا بھارتیوں کے بس کی بات نہیں ۔بطور وزیراعظم مودی نے اپنی روایت قائم رکھتے ہوئے جون 2015میں ایک بے ہودہ بیان داغ دیا کہ اگر خطرہ ہوا تو پاکستان پر حملہ کردیں گے ماضی میں اس قسم کے بیانات آتے رہے ہیں جیسا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل شرمانے شراب کے نشے میں دھت یہ فرمادیا کہ ہم پاکستان کو چھ گھنٹوں میں فتح کر لیں گے مگر جب نشہ اتراتو پتہ چلا کہ دہلی سے پاکستان کا راستہ آٹھ سے دس گھنٹے کا ہے لہذا ایسے بیانات اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے اور اپنی بزدلی کو چھپانے کے لیے یا پھر قوم کو خوش کرنے کے سواء اورکچھ نہیں اور نہ ہی ایسے بیانات کی کوئی وقعت وحقیقت ہے اور پھر پاکستان کوئی ایسا تر نوالہ نہیں جسے با آسانی حلق سے اتارلیا جائے۔

پاکستان اس وقت دنیا کی بہترین اور باصلاحیت فوج رکھتا ہے ۔پوری قوم کو اس بات پر فخر اور ناز ہے کہ پاک فوج کی قیادت ایک ایسے شیر دل کے ہاتھ میں جو اپنی سپہ سالاری کا لوہا منوا چکا ہے اور جو اپنی فوج کو لڑانا بھی جانتا ہے اور دشمن کو بھگانابھی۔پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جس قدر قربانیاں دی ہیں پوری دنیا اس سے آگاہ ہے۔امریکا سمیت دنیا کا ہر ملک اور ہر فوج اس بات کو تسلیم کرچکی ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی اور کامیاب جنگ لڑی ۔یہ پاک افواج ہی ہیں جس نے ٹرائیکا جیسی دشمن قوت کا نہایت احسن طریقے سے مقابلہ کیا اور اسے شکست فاش دی ۔

بھارتی حکومت اور فوج بھی اس بات سے پوری طرح آگاہ ہے کہ پاک فوج کے جذبوں کو شکست دینا اس کے بس کی بات نہیں اور بھارت کھلی جنگ میں کبھی اور کسی بھی صورت میں پاک افواج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا یہی وجہ ہے کہ اس نے پاکستان کے اندر خفیہ جنگ یعنی دہشتگردی کا سہارا لیا اور اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر پاکستان پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کی جس میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔یہ بات یاد رکھنے کی ہے ہے کہ جو فوج نہتے اور معصوم شہریوں پر شب خون مارنے کی عادی ہووہ کسی بھی فوج کے ساتھ لڑنے کے قابل نہیں رہتی ۔بھارتی فوج جو عام کشمیری مجاہدین کا مقابلہ کرنے کی سکت نہ رکھتی ہووہ پاکستان جیسی مضبوط وتجربہ کار فوج کا مقابلہ کیا کرے گی ۔جنگیں تعداد سے نہیں جذبوں سے لڑی جاتی ہیں۔

اگر تعداد جذبوں پر حاوی ہوتی تو قیصروکسریٰ جیسی سپر پاور ز نہایت قلیل تعداد کی فوجوں کا صرف صفایا کردیتیں بلکہ مسلمانوں کا نام ونشان تک مٹا کر رکھ دیتیں مگر وہ تمام قوتیں جذبوں کے سامنے خود نابود ہوکررہ گئیں لہذا انہی جذبوں کے تحت چودہ سوسالہ پرانی تاریخ 1980ء تا1988کے دوران ایک بار دہرائی گئی اور مرد مومن مرد حق جنرل ضیا الحق کی قیادت میں پاک فوج نے دنیا کی سب سے بڑی عسکری قوت کو پاش پاش کرکے رکھ دیا۔

بھارت پاکستان میں را کے ذریعے جو گل کھلا رہا ہے ،وہ یہ سمجھ ربیٹھا ہے کہ پاکستان کواندرون خانہ الجھا کر اس سے کوئی فائدہ اٹھا لے گا تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی اور بھول ہوگی اس لیے کہ بھارت کے اندر چلنے والی بسیں سے زائد بڑی علیحدگی پسند تحریکیں جن میں سب سے بڑی تحریک آزادی کشمیر ،آزاد خالصتان تحریک نیشنل لبریشن فرنٹ آف ناگا لینڈ ،اروچل ڈریگن فورس ،یانائٹیڈ لبریشن فرنٹ آف آسام ،نیشنل موومنٹ آف گورکھا لینڈ ،مائو نواز نکسل موومنٹ ،نیشنل ڈیموکریٹک آف بودا لینڈ ،نیشنل لبریشن فرنٹ آف تریپور ،پروفیشنل لبریشن فرنٹ اور متحدہ اچھوٹ موومنٹ شامل ہیں جو بھارت کے ٹکڑے کردینے کے لیے کافی ہیں لہذا بھارت ہوش کے ناخن لے اور کوئی قدم اٹھانے سے پہلے روس کا انجام سامنے رکھے وگرنہ غرور وتکبر میں گھرا ہوا بھارت اپنے بکھرے ہوئے اعضاء کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا ہوا نظر آئے گا بالکل اسی طرح جس طرح روس آج اپنے وجود سے الگ ہوئے اعضا کو بکھرا ہوا دیکھ رہا ہے جو تا قیامت یکجا نہیں ہوسکتے لہذا اس سے قبل کہ پاکستان کے ہاتھوں بکھرنے والا بھارت دوسرا ملک کہلائے ،بھارت کو اپنی اوقات میں رہتے ہوئے پاکستان کے ساتھ الجھنے سے گریز کرنا چاہیے اور یہی بھارت کے مفاد میں بہتر ہے اور یقینابھارت کو پاکستان سے زیادہ اپنا مفاد عزیز ہوگا بقول شاعر

جو بھی لشکر ٹکرائے گا اس لشکر الٰہی سے وہ بچ نہ پائے گا خود اپنی تباہی سے۔۔۔۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
General Qamar Bajwa government India Naseem-ul-Haq-Zahidi pakistan بھارت پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ حکومت
Kashmir Army
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 6 نوجوان شہید
Next Post حد ہو گئی ہے؟
Accountability

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close