
اگرتلہ (جیوڈیسک) بھارتی سکیورٹی فورسز نے سرحد عبور کر کے اپنے ہاں غیرقانونی طورپر داخل ہونے والے 58 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کر لیا۔
ان افراد کو تری پورہ میں پی ایس ایف حکام نے پولیس کے حوالے کر دیا۔
پکڑے جانے والے افراد میں 25 عورتیں اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔
