
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت داعش کا بھرتی سنٹر بن گیا۔ آندھرا پردیش سے 7 نوجوان داعش میں شامل ہو گئے۔
کیرالہ سے 5 افراد داعش کے دہشت گرد بن گئے۔ تامل ناڈو کے 3 نوجوان شام پہنچ گئے۔
مہاراشٹر سے بھی 6 بھارتی داعش کا حصہ بن گئے۔ ناگپور سے داعش کا مشتبہ کارکن گرفتار کر لیا گیا۔ حیدرآباد دکن سے داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔
