Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی لگا دی

March 4, 2019 0 1 min read
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

تحریر : میر افسر امان

بھارت کی وزارت داخلہ کے حکم پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی لگا دی۔یہ پابندی کشمیر میں بھارت کی نظر آتی شکست کا آئینہ دار ہے۔ اصل میں بھارت نے کشمیریوں کی نسل کشی شروع کی ہوئی ہے۔ بھارت نے جموںو کشمیرجماعت اسلامی کے بہادر اور نڈر رہنما سید علی گیلانی صاحب کو ٨٠ سال عمر کے آدھے حصہ یعنی تقریباً٤٠ سال تک قید میں بند رکھا۔ ابھی بھی آئے روز اس کو گھر میں نظر بند کر دیتے ہیں مگر یہ صوفی مشن بہادر شخص بھارت کی آٹھ لاکھ سفاک فوج کے سامنے سر نگوں نہیں ہوا۔بھارتی فوج کی کشمیریوں پر جنگیزی سفاک مظالم پر جماعت اسلامی کے ٨٠ سالہ بزرگ رہنما سید علی گیلانی صاحب پُر زور طریقے سے سیاسی رہنمائی کر تے رہے اور کر رہے ہیں۔یہ بات بھارت کو ایک نظر نہیں بھاتی۔ سید علی گیلانی متحدہ حریت کانفرنس کے رہنما ہیں۔ یہ کشمیریوں کی سیاسی لیڈر شپ، جس میں میر واعظ عمر فاروق،یاسین ملک، شبیر شاہ اور دوسرے لیڈر اور سیاسی پارٹیوں شامل ہیں کی رہنمائی کر رہے ہیں۔دوسرے لفظوں میں جماعت اسلامی نے کشمیریوں کی سیاسی قوت کو ایک اتحاد کی لڑی میں پررویا ہوا ہے۔ حریت کانفرنس میں شامل ساری سیاسی پارٹیاں یک جان ہو کر کشمیر کے نوجوانوں کو بھارت کی آٹھ لاکھ فوج کی سفاکیت کے خلاف ڈٹ جانے، بھارت سے آزادی چاہنے، ہم کیا چاہتے، آزادی کے نعرے لگانے، قربانیاں دینے، اپنی جانوں پر کھیل جانے، پاکستان کے جھنڈے لہرانے ، ہر سال یوم پاکستان منانے، شہید ہو کر پاکستان کے جھنڈے میں لپبٹ کر مدفن ہونے،بھارت کے یوم پر ہڑتال کرنے،بھارتی جھنڈا جلانے ، پاکستانی جھنڈے کو سلامی پیش کرنے اور پاکستان میں شامل ہونے پر آمادہ کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی کے سیکڑوں اسکولوں سے تعلیم یافتہ کشمیری نوجوان تحریک آزادی کشمیر کے لیے اپنے قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔

جماعت اسلامی ١٩٤١ء میں متحدہ ہندوستان کے زمانے می ںلاہور میں قائم ہوئی تھی۔ جماعت اسلامی کا دستور پاکستان اور بلا آخر پوری دنیا میں حکومت الہیّا قائم کرنا ہے۔اس لیے جماعت اسلامی اسلام کی مبلغ ایک نظریاتی جماعت ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان میں مدینہ کی اسلامی فلاحی اور جہادی ریاست قائم کرنے کی داعی ہے۔ اس طرح یہ قائد اعظم کے دو قومی نظریہ اور اسلامی ریاست کے قیام ک وژن کی جان نشین ہے۔ یہ پاکستان کی زمینی اور نظریاتی سرحدوں کی نگہبان ہے۔ یہ انسانیت کو اسلام کے آفاقی ،فلاحی اورپُر امن دین کی طرف بلاتی ہے۔ اس لیے وہ ہر دشمن اسلام کی نظر میں کھٹکتی ہے۔جماعت اسلامی کادستور مسلمانوںکو یاد کراتا ہے کہ اسلام دوسرے مذاہب کی طرح صرف پوجا پاٹ کا مذہب نہیں۔ اسلام انسانیت کے لیے ایک پورا ضابطہ حیات ہے۔ اس کی تشریع کے لیے جماعت اسلامی کے بانی سید ابو الاعلیٰ موددی نے ایک جاندار لٹریچر بھی تیار کیا ہے۔ یہ لٹریچر دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہو گا ہے۔

پوری دنیا میں جماعت اسلامی کے دعوتی حلقے قائم ہیں۔ جو اللہ کے بندوں کو اللہ کے بندے بنانے میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں۔ پاکستان جب١٩٤٧ء میں دنیا کے نقشے پر وجود میں آیا۔ تو جماعت اسلامی، پاکستان اور جماعت اسلامی بھارت میں تقسیم ہو گئی۔ اسکے بعد جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر اور جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر وجود میں آئی۔سری لنکا میں بھی جماعت اسلامی کام کر رہی ہے۔ جب بھارت نے غدار پاکستان شیخ مجیب کے ساتھ مل کر اپنی فوجی مداخلت کے بعد مشرقی پاکستان کو بنگالی قوم پرست بنگلہ دیش میں تبدیل کیا۔ تو جماعت اسلامی نے بنگلہ دیش میں اسی نام سے کام کرنا شروع کیا۔ جماعت اسلامی کی یہ ساری شاخیں مرکزی جماعت کے دستور کی اساس اور اپنے اپنے ملکوں کے قانون و آئین کے داہرے میں رہ کر جمہوری اور پر امن طریقے عوام میں اسلام کا آفاقی پیغام پہنچاتی ہیں اور الیکشن میں بھی حصہ لیتی ہیں۔جماعت اسلامی نے شروع سے انبیاء کی جماعتوں کی طرح ایک ایک فرد تک اللہ کا پیغام پہنچانے کا ذمہ اپنے سر لیا ہے ۔ جماعت اسلامی نے شروع سے یہ عہدکر رکھا ہے کہ اسی پُرامن پالیسی پر گامزن رہے گی۔ کسی بھی ملک کے دستور کے اندر رہ کر جمہوری طریقے سے لوگوں تک دین ِاسلام کا پیغام پہنچائے گی۔ کوئی بھی پُر تشدد یا انڈر گروئنڈطریقہ اختیار نہیں کرے گی۔ کوئی مانے نہ مانے کسی قسم کے اشتعال میں نہیں آئے گی۔

بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر ، بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی جماعت اسلامی اسی بنیادی اساسی پالیسیوں پرگامزن رہی ہے۔مشرقی پاکستان میں بھی جماعت اسلامی نے پاکستان کے آئین اوربین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حق پر عمل کرتے ہوئے اپنے ملکِ پاکستان کو بچانے کے لیے اوربھارت کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لیے پاکستان کی فوج کا ساتھ دیا تھا۔بنگلہ دیش اَکھنڈ بھارت منصوبہ کے مطابق اب بھارت کی کالونی بن چکا ہے۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو، بنگلہ دیش کے وزیر اعظم شیخ مجیب اور بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے درمیان سہہ فریقی معاہدہ ہوا تھا۔ جس میں تمام تلخیاں بھلا دیں گئی تھیں۔ اس کے بعد جماعت اسلامی بنگلہ دیش الیکشنوں میں حصہ لیتی رہی۔ کئی حکومتوں میں بھی شامل رہی۔مگر ایک عرصہ بعد بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارتی حکومت کی ایماء پرنام نہاد جعلی یوڈیشنل ٹریبونل بنا کر من پسند فیصلے کرا کے جماعت اسلامی کے نصف درجن سے زائد مرکزی رہنمائوں کو پھانسیوں پر چڑھا چکی ہے۔سیکڑوں کارکنوں کو جیلوں میں بند کر چکی ہے۔ مگر جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے تشد اور انڈر گرائونڈ رہ کر کوئی بھی غیر قانونی حرکت نہیں کی۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں بھی جماعت اسلامی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔

صاحبو!کیا اقوم متحدہ کے منشور میں یہ شامل نہیں کہ ہر کوئی بھی اپنی بنیادی آزادی کے حق کے لیے جدو جہد کر سکتا؟ ۔کیا جماعت اسلامی بھارتی مقبوضہ کشمیر کے لوگ اگر بھارت سے آزادی چاہتے ہیں تو کوئی ان ہونی بات ہے؟۔کیا خود ہندوستان کے لوگوں نے انگریز سے آزادی حاصل کر دو آزاد ملک پاکستان اور بھارت حاصل نہیں کیے تھے؟کیا دنیا میں سیکڑوں قومیں استعمار سے آزاد نہیں ہوئیں؟۔ کیا برطانیہ سے آئر لینڈ کے لوگوں نے آزادی حاصل نہیں کی؟۔ کیا انڈونیشیا ء اور سوڈان کے عیسائی لوگوں نے اقوام متحدہ کے تحت آزادی نہیں؟۔ تو پھر بھارتی مقبوضہ کشمیر کی جماعت اسلامی اگر لوگوں کو بھارت سے آزاد کرانے کی جد و جہد کر رہی ہے تو کونسا جرم کیا ہے جوبھارت نے اس پر پابندی لگا دی ہے؟۔ کیا کسی نظریاتی جماعت پر ایسی پابندیاں لگا کر اسے ا س کے مشن سے رُوکا جا سکتا ہے؟۔ نہیں بلکل نہیں! بلکہ پابندی کے بعد جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کو پہلے سے بڑھ کر کشمیری عوام کی ہمدردیاں حاصل ہو جائیں گی اوربھارت منہ تکتا رہ جائے گا۔ اس سے قبل بھی بھارت مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے لوگوں کو قتل اورجیلوں میں ڈال چکا ہے۔ ان کے املاک ،زمینوں اور گھروں کو گن پائوڈر سے خاکستر کر چکا ہے۔ ابھی تازی کاروائی میں جماعت اسلامی کے درجوں لیڈروں اور سیکڑوں کارکنوں کو گرفتار کر چکا ہے۔ جماعت اسلامی کے فلاحی اور تعلیمی اداروں کو سیل کر چکا ہے۔ حتہ کہ جماعت اسلامی کے لوگوں کے گھروں کو بھی سیل کر دیا ہے۔ بھارتی ظالموں یاد رکھو ۔ یہ اللہ والے لوگ ہیں۔ ان کو صبر کرنا بھی آتا ہے اور وقت پر رد عمل بھی دینا آتا ہے۔ اگرظلم کو نہیںرو گے تو ایک نہ ایک وقت تمھیں اس ظلم کا جواب دینا پڑھے گا۔ ساحر لدھیانوی نے کیا خوب کہا ہے:۔

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔

خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

اللہ جماعت اسلامی بھارتی مقبوضہ کشمیر کا حامی و مدد گار ہو۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
ban government Guidance India Jamaat-e-Islami kashmir Mir Afsar Aman pakistan بھارت پابندی پاکستان جماعت اسلامی حکومت رہنمائی کشمیر
Air Chief Marshal BS Dhanoa
Previous Post بھارتی ایئر چیف بالاکوٹ حملے سے متعلق سوالات پر ٹھوس جواب نہ دے سکے
Next Post دھوتی سنبھال مودی
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close