Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کشمیر سے کابل تک

March 1, 2013 2 1 min read
Afghanistan
Chuck Hegel
Chuck Hegel

وائٹ ہاوس کے نامزد وزیردفاع چک ہیگل نے امریکی سینیٹ میں 54 ووٹس لیکراوبامہ کیبنٹ میں اپنی سیٹ پکی ۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بھارت ایک طرف پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہا ہے تو دوسری جانب بھارتی ایجنٹ سرحد پار پاکستان کے خلاف سرد جنگ میں مصروف ہیں۔ چک ہیگل کے مطابق ہندوستان نہ صرف دہشت گردوں کی مالی معاونت کرتا ہے بلکہ را کے کرتے دھرتے سرحد پار تخریب کاری شدت پسندی اور خون ریزی کے معاون اور مدد گار بنے ہوئے ہیں۔ چک ہیگل کا سچ جہاں پاکستانی موقف کی صد فیصد تائید کرتا ہے تو وہاں چک ہیگل کا انکشاف بھارت کی منفی سوچ اور اینٹی پاکستان فارن پالیسی کا احاطہ کرتا ہے۔

کیا یہ ستم ظریفی نہیں کہ پاکستان جو خطے میں امن کا خواہاں ہے بھارت کے ساتھ تمام تنازعات پر ڈائیلاگ کی میز پر حل کرنے کا متمنی ہے کے مقابلے میں دنیا کی بگ ڈیموکریسی پاکستان کی دفاعی اور اقتصادی قوت کو پاش پاش کرنے کے درپے ہے۔ مہا بھارت اور خود کو سپریم سمجھنے والے بھارتی حکمران اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی رو سے خطے میں پائیدار امن کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی ایسٹیبلشمنٹ امریکی وزیردفاع کے حق برمبنی انکشافات کے کارن چک ہیگل کی نامزدگی پر غوغہ ارائی کررہی ہے۔ مغرب کے معروف تجزیہ نگار فل سٹیورٹ نے امریکہ کے نیو ڈیفینس منسٹر چک ہیگل کی نامزدگی پر ارٹیکل عنوان> کیا وزیردفاع امریکہ کے جنگی جنون کو ختم کرسکتے ہیں۔

<تحریر کیا ہے جس میں پاک بھارت ریلیشن شپ اور افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔چک ہیگل ویت نام کی جنگ میں حصہ لے چکے ہیں۔ وہ عسکری قوت کے استعمال جنگ کی ہولناک تباہ کاریوں اور جنگی میدانوں کے حدود و دربعے سے خوب واقفیت رکھتے ہیں۔ امید کی جاسکتی ہے کہ وہ پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کابل سے امریکی فورسز کے انخلا اور شام و ایران کے ساتھ تمام تنازعات کے خاتمے کے لئے جنگ کی بجائے مذاکرات کے انعقاد میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔ صدر اوبامہ نے دوسری ٹرم کے وزیردفاع کی نامزدگی کے موقع پر کہا تھا چک ہیگل سمجھتے ہیں جنگ کوئی معمولی چیز نہیں۔ امریکی فورسز کو اس وقت میدان جنگ میں جھونکا جانا چاہیے جب اسکے علاوہ کوئی اور اپشن نہ ہو۔ افغان جنگ کے متعلق وزیردفاع کے خیالات کسی سے پوشیدہ نہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم کسی پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتے۔

Drone Attacks
Drone Attacks

سوویت یونین نے بھی کابل میں یہی سبق سیکھا تھا اور ہم بھی یہی درس سیکھ چکے ہیں۔ وزیر دفاع چونکہ جنگ کا براہ راست تجربہ رکھتے ہیں اسی لئے پینٹگان میں انکا بہت احترام پایا جاتا ہے۔چک ہیگل نے2008 میں فارن پالیسی میگزین کے انٹرویو میں یہودی لابیوں کو شدید ہدف تنقید بنایا تھا کہ یہودی امریکی حکومت میں شامل کئی شخصیات کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کرتے ہیں اس پر طرہ یہ کہ یہود نواز حلقے ایران امریکہ مذاکراتی عمل کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے رہتے ہیں۔ امریکی فضائیہ ہر ماہ افغانستان کے اپریشن فریڈم کے اعداد و شمار جاری کرتی ہے۔ اعداد و شمار کی رو سے امریکہ اور ناٹو نے2012 کے پہلے سات ماہ میں فضا سے زمین پر1505 بار حملے کئے جن میں3886 ہتھیار استعمال ہوئے۔ ان میں سے3439 لڑاکا طیاروں جبکہ447 ڈرون طیاروں سے فائر کئے گئے۔

کے ایک یونٹ پر120 ملین ڈالر جبکہ پائلٹ بردار جہازوں کا خرچہ55 ملین ڈالر ہے۔ڈرون جہازوں کو چلانے پر سالانہ20 ملین ڈالر جبکہ پائلٹ بردار جنگی ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کوبرا اور ایف 16 کا سالانہ خرچہ5 ملین ڈالر ہے۔فل سٹیورٹ لکھتے ہیں کہ چک ہیگل نے ڈرون حملوں کے متعلق فیصلہ کرنا ہے جو انکے نذدیک مشکل ترین فیصلہ ہوگا کیونکہ امریکی ایوان بالہ میں ڈرون کے طرفداروں کی تعداد زیادہ ہے۔ امریکہ کے دفاعی تجزیہ نگارsimon jakins نے گلف نیوز میں شائع ہونے والے اپنے ارٹیکل >کیا ڈرون سے جنگ جیتی جاسکتی ہے< میں ڈرون کے سہارے جنگ جیت لینے کے خواہشمندان کے سارے خوابوں کو چکنا چور کردیا۔ سائمن لکھتا ہے کہ امریکہ ڈرون ٹیکنالوجی کی بھرمارسے جنگ جیتنا چاہتا ہے جبکہ سچ تو یہ ہے کہ ڈرون نامی تدبیر ناکام ہوچکی ہے ڈرون نے تو جنگ کو طویل تر بنادیا۔ ڈرون سے جیت تو درکنار الٹا ڈرون کی بھرمار نے طالبان کی مزاحمت کو توانائی بخشی۔

بھارت جنوبی ایشیا میں سامراجی عزائم رکھتا ہے۔ بنگلہ دیش ہو یا بھوٹان نیپال ہو یا چین ہمسائیہ ملکوں کے ساتھ بھارتی تعلقات کی تاریخ زیادہ خوشگوار نہیں۔پاکستان نے جوق در جوق افغان جنگ میں عالمی برادری کا ساتھ دیا۔ دہشت گردی کی صہیونی جنگ میںپاکستان 45 ہزار ہلاکتوں کی قربانی دے چکا ہے مگر انڈین لابی اتنی مضبوط و فعال ہے کہ انہوں نے امریکہ کو باور کروا رکھا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ ہے۔ اگردوسری جنگ عظیم میں ایک دوسرے کو تہس نہس کرنے والے مغربی ممالک ایک یورپی یونین کے شجر سایہ دارتلے یک جان ہوسکتے ہیں تو پھر کیوں بھارت گھمنڈ میں مبتلا ہوکر ہمسائیوں کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے؟ بھارت نے70 کی دہائی میں مکتی باہنی کے دہشت گردوں کو عسکری تربیت دی اسلحہ دیا۔

Afghanistan
Afghanistan

اور بعد میں مشرقی پاکستان پر جارہیت کرکے دنیا کی سب سے بڑی نظریاتی اسلامی مملکت کو دو لخت کر دیا۔ بھارت اب افغانستان کو پاکستان میں دہشت گردانہ فتنہ گریوں کے لئے استعمال کررہا ہے۔ افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے حال ہی میںبھارتی سکرپٹ پڑھ کر پاکستان کو مورد الزام ٹھرایا یہ کہاں کی دانشمندی ہے ؟کرزئی شائد بھول چکے ہیں کہ پاکستان ان سمیت تین دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کرتا ارہا ہے۔ پاکستان میں اسلحہ کلچر مذہبی انتشار فرقہ واریت اور منشیات کا سیلاب افغان مہاجرین کے کارنامے ہیں جس نے ہماری سلامتی قانون کی رٹ اور ائین کی کارفرمائی کا بھرکس نکال دیا۔ ہماری قربانیوں کا یہ صلہ دیا جارہا ہے۔ cia کے سابق افیسرbroos ridel نے اپنی کتاب میں نیا انکشاف کیا ہے کہ1970 میں امریکی صدر نکسن کو پاکستان کی حمایت پر امریکہ کے محکمہ خارجہ اور دفاع کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بروس رائیڈل کے مطابق نکسن نے سفارت کاروں کو اپنا جھکاو پاکستانی پلڑے میں ڈالنے کا حکم جاری کیا تھا مگر اس وقت کے وزیرخارجہ ولیم روگرز نے ڈھاکہ ایمبیسی میں خود ساختہ ٹیلی گرام بھیجا کہ صدر کی ہدایت پر بے گناہ بنگالیوں کے قتل عام کو روکنے اور جمہوریت کی حمایت پر مبنی نیو امریکی پالیسی مرتب کرنے کی کوشش کی جائے۔ گو بھارت نے روائتی ہٹ دھرمی سے کام لیکرمیں نہ مانوں والی پالیسی کی روشنی میں چک ہیگل کے انکشافات کو مسترد کرتے ہوئے لغوبیانی کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔بھارتی ترجمان نے چک ہیگل کے سچ کو سفید جھوٹ میں بدل دیا کہ بھارت پڑوسی ملکوں کی خوشحالی چاہتا ہے۔ کیا دنیا کا کوئی زی ہوش مند شخص انڈین ترجمان کے اس فسوں کار بیان کی تائید کرسکتا ہے؟ بھارت کے سر پر ex قاتل اعظم امریکی صدر بش جونیر کی طرح جنگی جنون کا جادوسر چڑھ کر بول رہا ہے۔بھارت جنوبی ایشیا کی بڑی عسکری اور اقتصادی سپرپاور بننے کے زعم میں مبتلا ہے۔

کاش بھارت دہشت گردی کو فروغ دینے کی بجائے امن کی خاطر بگ برادر کا کردار ادا کرتا۔ بھارت کشمیر سے لیکر کوئٹہ تک اور کابل سے لیکر فاٹا تک دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دیکر انسانیت کا منہ کالا کررہا ہے۔چک ہیگل کے انکشافات اور سچ نے جہاں بگ ڈیموکریسی کا حقیقی چہرہ بے نقاب کیا ہے تو وہیں وزیردفاع کا سچ خود چک ہیگل کے ضمیر پر دستک دے رہا ہے کہ وہ وزیردفاع کی حثیت میں اپنے جنگی پارٹنر پاکستان پر ڈرون حملوں کی بندش ،کابل سے امریکی فورسز کے انخلا ،پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے ایران امریکہ ڈائیلاگ کو یقینی بنانے کی سعی کریں ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ چک ہیگل سچ کا افتاب ظلمت استعماریت اور سامراجیت کے تاریک بادلوں میں ہمیشہ کے لئے غروب ہوکر تازیانہ عبرت بن جائے۔
تحریر: روف عامر

 

Share this:
Tags:
afghanistan cabinet defense minister India kashmir white house بھارت کابل کشمیر وائٹ ہاوس وزیردفاع
Global Terrorism
Previous Post کیا امریکا نے سارے منفی کاموں کی منفی نمبرنگ پاکستان کے لئے رکھ چھوڑی ہے
Next Post انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی بھاری تعداد میں آرمی پبلک کالج کے طلبہ نے شرکت کی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close