
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسند نے مسلم خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دیکر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقامی پولیس ممبئی بھارت میں انتہا پسند نے مسلم خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دیکر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مقامی پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون کی شناخت تسنیم کے نام سے ہوئی ہے۔
