Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا بھارت ستمبر65ء والی غلطی دہرانے کے قابل ہے

September 5, 2015 1 1 min read
Pak Indian War 1965
Pak Indian War 1965
Pak Indian War 1965

تحریر : حنظلہ عماد
”ہندوستان کی ہزار سالہ تاریخ ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے کہ جس میں بیرونی حملہ آوروں سے شکست ہمارا مقدر ٹھہری۔ یہ حملہ آور کبھی شمال میں موجود کوہ ہندو کش کے راستے آئے اور کبھی جنوب میں موجود سمندر کے ذریعے۔ ”یہ الفاظ ریٹائرڈ بھارتی میجر جنرل خشونت سنگھ کے ہیں کہ جنھوں نے بھارت کی جانب سے 1945ئ، 1965ء اور 1971ء کی جنگیں لڑیں۔ ان الفاظ کے علاوہ عمرانیات اور تاریخ کے طلبا اس بات پر بحث کرتے ہیں کہ ہندوستان ایسا خطہ ہے کہ جہاں کے لوگوں نے کبھی بیرونی حملہ آوروں کے سامنے مزاحمت نہیں کی، بلکہ ہر آنے والے بیرونی حملہ آور کے سامنے سر تسلیم خم کیا اور اس کو اپنا آقا مان لیا۔ محمد قاسم فرشتہ کی تاریخ فرشتہ کے مطابق اس کا آغاز اس وقت ہوا کہ جب وسط ایشیا کی آریاء قومیں ہندوستان آکر بسنا شروع ہوئیں۔ چنانچہ انھوں نے یہاں کے لوگوں کو غلام بنایا اور انھیں ہندو کا نام دیا۔ ان کی زبان میںا س ہندو کے معنی کالا، چور اور غلام کے ہیں۔ تاریخ کے دیگر حوالے اس بات پر شاہد ہیں کہ جب بعد ازاں بیرونی حملہ آور آئے تو مزاحمت تب بھی محض ان لوگوں کی طرف سے کی گئی کہ جو ہندوستان کے مقامی نہ تھے بلکہ باہر سے آکر آباد ہوئے تھے۔ الغرض مندرجہ بالا شواہد کی بنیاد پر ہم یہ مفروضہ قائم کر سکتے ہیں کہ ہندوستانی لوگوں کی فطرت میں غلامی کا خمیر ہے اور بہادری ان سے کوسوں دور بھاگتی ہے۔

یہ فطرت آج کے حالیہ منظر نامے میں بھی جوں کی توں قائم ہے۔ بھارت کی فوج اور اس کی گیدڑ بھبھکیوں کو اگر نظر انداز کرتے ہوئے حقائق پر نظر دوڑائی جائے تو اس موقف کو تقویت ملتی ہے کہ بھارتی فوج تاحال اپنے پرکھوں کی روایت پر قائم ہے۔ یعنی بہادری سے کوسوں دور اور طاقتور دشمن کے سامنے بھیگی بلی بننا۔ یہی فلسفہ بھارت کے قدیم فلاسفر کوٹلیہ چانکیہ نے بھی ہندوئوں کو سکھلایا تھا کہ جس پر آج پوری بھارتی فوج عمل پیرا ہے کہ دشمن اگر کمزور ہے تو اسے خوب رگڑا دو اور اگر طاقتور ہے تو اس کے ساتھ دوستی گھا نٹو اورپیٹھ میں چھرا گھونپو۔ چنانچہ بھارتی فوج اس فلسفے پر پوری طرح عمل پیرا ہے۔

1965ء میں بھارتی فوج نے جب اعداد کا اعتبار کرتے ہوئے پاکستانی فوج کو کمتر جانا تو اس پر چڑھ دوڑی، مگر شرمناک شکست نے ایک تو پرانی شکست کی روایت کو تازہ کیا اور دوسرا بھارت کو یہ احساس دلایا کہ اعداد کے سوا بھی کچھ ہے جس کی بنیاد پر پاکستان کو برتری حاصل ہے۔ بھارتی یہ نہ سمجھ سکے کہ یہ برتری ایمان اور جہاد فی سبیل اللہ کی برکت سے ہے۔ تاہم انھوں نے پاکستان کو طاقتور دشمن گردانتے ہوئے کوٹلیہ چانکیہ کے فلسفے کے دوسرے حصے پر عمل شروع کیا یعنی دوستی لگائو اور پیٹھ میں چھرا گھونپو۔ چنانچہ اس پر عمل کرتے ہوئے بھارت سرکار نے پاکستان کے ساتھ بظاہردوستی کی پینگیں بڑھائیں اور موقع پا کر پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا جس کی بنیاد پر ہمیں سقوط ڈھاکہ جیسے سانحے کا سامنا کرنا پڑا۔

Narendra Modi
Narendra Modi

آج جب کہ بھارت میں نریندرا مودی جیسا متعصب ہندو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہے تو بھارت پر پھر سے عددی برتری کا خمار چھانے لگا ہے۔ اگرچہ بھارت ہی کے اندر سے ایسی آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ جو بھارت کو خبردار کر رہی ہیں کہ یہ خمار صرف دھوکہ اور پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی جارحیت نقصان دہ ثابت ہو گی، لیکن مودی سرکار پاکستان کو دبانے اور دھونس جمانے کے لیے جنگ کی دھمکیاں لگانے میں مصروف ہے۔ بھارت ہی کے ایک مؤقر جریدے نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر بھارتی کمانڈوز کو پاکستان میں بھیجا گیا تو ایسی صورت میں ان کا واپس پلٹنا قطعاً غیر حتمی ہے۔ بھارت کے متعدد دفاعی تجزیہ نگار جو 1965ء میں بھارت کی درگت بنتی دیکھ چکے ہیں، وہ بھارت سرکار کو اس بات سے خبردار کر رہے ہیں کہ جنگ یا کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی صورت میں نقصان ہمارا ہی ہو گا لہٰذا ہم باز رہیں تو بہتر ہے۔ یہاں تک کہ عالمی میڈیا بھی اس بات سے واقف ہے کہ کون سا ملک اس معاملے میں سبقت رکھتا ہے۔ چنانچہ ایک کثیر الاشاعت عالمی شہرت یافتہ اخبار نے اپنے اداریے میں اس بات کی طرف نشاندہی کی ہے کہ اگر بھارت پاکستان سے جنگ کرے تو نقصان بھارت ہی کا ہو گا چنانچہ بھارت جنگ سے باز رہے۔

ان سب یاد دہانیوں کے باوجود بھارت سرکار اس زعم میں ہے کہ وہ پاکستان سے برتر ہیں چنانچہ وہ کسی بھی جنگ کو جیتنے یا مہم کو سرکرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ چنانچہ بھارت نے اس وقت سرحد پر صورتحال کشیدہ کررکھی ہے اور آئے روز سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیالکوٹ اور دیگر سرحدی علاقوں میں بھارت کی جانب سے مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھی اس کا بھرپور جواب جاری ہے۔ چنانچہ بھارت اس وقت ایک جنگ کی سی کیفیت پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔جنگ اگرچہ مہلک ہے لیکن اگر بھارت کو یہ شوق چرایا اور اس نے ایسی کوئی شرارت کی تو ایسی صورت میں پاکستان کے پاس دفاع کی کیا صلاحیت ہے اور بھارت کے ساتھ ہمارا موازنہ کیا ہے؟ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

دفاعی بجٹ:
دستیاب اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا دفاعی بجٹ 7.8 بلین ڈالر ہے جبکہ بھارت کا دفاعی بجٹ 42.84بلین ڈالر ہے۔ دفاعی بجٹ میں اس قدر تفاوت کی ایک وجہ بھارت کی ایک ارب آبادی کا پاکستان کی بیس کروڑ آبادی کے ساتھ موازنہ ہے۔ جبکہ دوسری طرف 2001ء میں جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے اپنی فوجیں بارڈ پر لا کھڑی کیں تو اس وقت بھی پاکستان کی فوج نے بھارت سے کہیں زیادہ چستی کے ساتھ اپنے بھاری ہتھیار سرحدوں پر پہنچا دیے تھے۔ اس پر بھارت کو خفت اٹھانا پڑی کہ اس کی فوج نقل و حرکت میں سست ہے۔ چنانچہ اس وقت دفاعی بجٹ میں بے تحاشہ اضافہ کیا گیا کہ بھارت کی فوج تیزی میں پاکستان کے ہم پلہ ہو سکے۔

Indian Army
Indian Army

بری فوج :
بھارت کے پاس اس وقت حاضر سروس 11 لاکھ 29 ہزار 900 فوجی ہیں جبکہ 9 لاکھ 60 ہزار فوجی محفوظ فوج کا حصہ ہیں۔ بھارت میں نیم فوجی دستے تقریبا تیرہ لاکھ افراد پر مشتمل ہیں۔ بھارت کی بری فوج کے پاس موجود ہتھیاروں پر نظر دوڑائی جائے تو اعداد کچھ یوں ہیں:T72 ٹینک 2414، T90 ٹینک807، ارجن MHZ ٹینک 248،T55ٹینک550۔ جبکہ پاکستان کے پاس سب سے اہم الخالد ٹینک ہے جس کی تعداد 500 سے زائد ہے۔ اس کے علاوہ T80کے 320 ٹینک، الضرار T852 اور T69 ٹینک، امریکی ساخت M485 اے نامی ٹینکوں کی تعداد 345جبکہ T55 اور T54 ٹینک بھی ہیں۔ یہاں ایک بات یاد رہے کہ بھارتی ٹینک زیادہ تر روسی ساختہ اور پرانی ٹیکنالوجی کے حامل ہیںجبکہ پاکستان کے پاس جدید ترین الخالد اور الضرار ٹینک ہیں جو پاکستان نے خود تیار کیے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی میں جدید ترین صلاحیت کے حامل ہیں۔ یوں عدد میں کم ہونے کے باوجود پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔

اگرمیزائلوں کی بات کی جائے تو بلا مبالغہ پاکستان بھارت تو کجا پوری دنیا میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔ اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے النصر میزائل اور براق ڈرون کا تجربہ کیا جو کہ پاکستان کے اپنے تیار کردہ ہیں۔ بھارتی ماہرین کے مطابق یہ جنوبی ایشیا کے خطرناک ترین ہتھیار ہیں جبکہ آئے روز بھارتی میزائلوں کے ناکام ہونے والے تجربے ان کی میزائل ٹیکنالوجی کی قلعی کھولنے کے لیے یہ کافی ہیں۔

پاکستان انڈیا
میزائل کا نام
رینج
میزائل کا نام
رینج
نصر۔ حتف
100km, 60km
پرتھوی۔1
150km
غزنوی شاہین اور غوری
200سے
1500kmتک
پرتھوی۔2
250km
غوری۔2
1800km
اگنیTDI
1500km
شاہین۔2
200km
اگنیII
2000km
شاہین۔3
2750km

Missile
Missile

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان 7000 کلو میٹر والے بین البراعظمی میزائل کی تیاری کے حتمی مراحل میں ہے۔ جبکہ مندرجہ بالا میزائل ہی پورے بھارت کو نشانہ بنانے پر قادر ہیں۔فضائیہ: فضائیہ کی بات کی جائے تو یہاں بھی عدددی اعتبار سے اگرچہ بھارت برتر ہے کہ1370 طیارے رکھتا ہے اور اس کی فضائیہ دنیا کی بڑی ائیر فورس میں شامل ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے اکثر طیارے فرسودہ اور پرانی دقیانوسی روسی ٹیکنالوجی کے حامل ہیں کہ جو اب متروک ہو چکی ہے۔ چنانچہ بھارت اب بڑے پیمانے پر طیارے خریدنے کے معاہدے کر رہا ہے۔دوسری طرف پاکستان کے پاس 506 جنگی طیارے ہیں۔ ان میں جدید ترین F-16 اور جے ایف 17 تھنڈر جیسے طیارے شامل ہیں کہ جو اپنی صلاحیتوں کا لوہا دنیا بھر میں منوا چکے ہیں۔ 1965ء میں پاکستان کے ایک ہوا باز ایم ایم عالم نے لمحوں میں بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرائے تھے جبکہ آج پاکستان کے پاس کہیں جدید ٹیکنالوجی کے حامل طیارے موجود ہیں۔ اگر بھارت سرکار کو منہ کی کھانے کا شوق ہے تو وہ اپنی حسرت پوری کر سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا ہی کے مطابق اس کی فضائیہ کو ”بیمار فضائیہ” کا لقب مل چکا ہے جس کے اکثر طیارے ناکارہ ہیں۔

بحریہ :
پاکستان اور بھارت کی بحریہ کا جائزہ لیا جائے تو عددی اعتبار سے بھارت کے پاس ایک طیارہ بردار جہاز، 15 فریگیٹ، 11 ایٹمی آبدوزیں، 140 روایتی آبدوزیں، 24 چھوٹے جنگی جہاز، 30 گشتی جہاز اور بارودی سرنگ شکن جہاز ہیں۔ پاکستانی بحریہ کے پاس 5 فریگیٹ جہاز، 88 آبدوزیں، 12 گشتی و حملہ آور جہاز اور 3 بارودی سرنگ شکن جہاز ہیں جبکہ ایٹمی آبدوز سعد بن ابی وقاس کے نام سے ہے۔

Indian Army
Indian Army

اگرچہ بھارت عددی اعتبار سے برتر ہے لیکن ماضی کے حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے دیکھا جائے تو 1965ء میں پاکستان نے کہیں کم ٹیکنالوجی ہوتے ہوئے بھی بھارت کو دن میں تارے دکھا دیے تھے لیکن آج جب پاکستان بھارت سے ٹیکنالوجی اور کئی اعتبار سے بہت بہتر ہے تو بھارت یہ جان سکتا ہے کہ کسی شرارت کے نتیجے میں اس کا انجام کیا ہو گا۔ چنانچہ بھارت کو چاہیے کہ پر امن طریقے سے تمام تصفیہ طلب مسائل کو حل کرے وگرنہ بقول شاعر
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار تم سے
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں

تحریر : حنظلہ عماد

Share this:
Tags:
attacked beaten capable India mistake pakistan repeat بھارت پاکستان حملہ شکست غلطی قابل
Happy 6th September Defence Day
Previous Post دشمن پھر کس قوم کو للکار رہا ہے
Next Post یوم دفاع پاکستان
Pakistan Defence Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close