
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے علاقے پیاگپور میں دو نوجوانوں نے ایک 14 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر لی۔ دوسرا واقعہ موتی پور کے علاقے میں پیش آیا
جہاں دو افراد نے ایک 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
