
آگرہ (جیوڈیسک) بھارتی شہر آگرہ میں مسلمانوں کو زبردستی ہندو کرنے والے ایک ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
ایف آئی آر میں نامزد نند کشور تھانے میں اقبال جرم کے ساتھ گرفتاری دی۔ آگرہ میں گزشتہ دنوں انتہا پسند ہندوؤں نے زبردستی 200 مسلمانوں کو ہندو بننے پر مجبور کیا تھا۔
