Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار

March 4, 2014March 4, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
India
India

یہ ہے بھارت، جہاں آزادی کے 65 برس گذرجانے کے باوجود زندگی کے ہر شعبہ میں مسلمانوں کو ان کے حق سے محروم رکھا گیا۔ انہیں ہر شعبہ حیات میں نظر انداز کیا گیا۔ تعلیم’ روزگار’ تجارت اور کاروبار میںناانصافی کو جاری رکھا گیا۔ اس پر ستم بالائے ستم انہیں فسادات کے ذریعہ محروم اور کمزور کیا گیا۔ آزاد ہندوستان کی 65 سالہ تاریخ میں ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کے خلاف تقریباً 50 ہزار فسادات کروائے گئے۔ ایسے فساد بھی رونما ہوئے جسے تاریخ ہرگز بھلا نہیں سکتی۔ مراد آباد’ ہاشم پورہ’ ملیانہ’ روڑکیلا’ جمشید پور’ بھیونڈی’ ممبئی’ اجمیر’ احمد آباد کے فسادات رونما ہوئے۔

مسلمانوں پر فرقہ پرستوں کے ظلم و بربریت کے بعد فرقہ پرست پولیس جوانوں نے مسلمانوں کو قطاروں میں کھڑا کرکے گولیاں ماریں۔ انڈیا میں جتنے بھی فسادات رونما ہوتے ہیں اس میں مسلمانوں کو دو محاذوں پر لڑنا پڑتا ہے۔ فساد کے بعد جب پولیس آتی ہے تو اکثریت کو روکنے کے بجائے الٹا اقلیتوں پر ظلم کرتی ہے۔ ملک بھر میں فسادات کے بعد تقریباً 45 تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیئے گئے لیکن تمام انکوائری کمیشنوں کی رپورٹ کو برفدان کی نذر کردیا گیا۔ ممبئی کے فساد کے بعد جسٹس سری کرشنا کمیشن کی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ 31 پولیس عہدیدار قتل اور لوٹ مار میں ملو ث تھے لیکن ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ حالیہ دنوں میں مہاراشٹرا کے دھولیہ میں لٹیروں میں پولیس جوان بھی شامل تھے۔ مسلمانوں کی معیشت کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ ان کی صنعتوں اور تجارتوں کو تباہ و برباد کیا گیا۔ ممبئی میں مسلم بہنوں کی عصمت ریزی کی گئی اور برہنہ پریڈ کروائی گئی۔ حالیہ مظفرنگر کے فسادات میں باجے بجاکر ان کی عصمت لوٹی گئی اور برہنہ کھیتوں میں بھگایا گیا۔

بابری مسجد کو شہید کر دیا گیا اور جب اس پر انہوں نے احتجاج کیا تو ان کے سروں اور سینوں پر گولیاں داغی گئیں اور انہیں ٹاڈا کے تحت جیلوں میں ڈال دیا گیا۔بھارت میں خواتین کی عزت و آبرو کے معاملہ میں دوپیمانے ہیں۔ انسانی حقوق کے علمبردار جہاں دہلی کی عصمت ریزی کے واقعہ پر سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور ملک کے مختلف مقامات پر موم بتیوں کے ساتھ مظاہرے کرتے ہیں وہیں یہ لوگ احمد آباد’ ممبئی’ مظفر نگر’ کشمیر کی سینکڑوں مسلم خواتین کی عصمت ریزی کے واقعات پر کوئی آواز نہیں اٹھاتے۔ کیا ایک مسلمان خاتون کی عزت ہندوستان کی عزت نہیں ہے۔کیا ایک مسلمان کا خون ہندوستان کا خون نہیں ہے۔بھارت میں جب تک مسلمان متحد و منظم نہیں ہوں گے اس وقت تک بستیاں جلائی جائیں گی’ ان کا خون بہایا جائے گا اور ریلیف کیمپوں میں زندگی گذارنا پڑے گی۔جس طرح گجرات کو ایک تجربہ گاہ بنایا گیا’ اسے مظفر نگر میں دہرایا گیا اسی طرح اسے ملک بھر میں دہرانے کی کوشش کی جائے گی۔ ہندوستان میں صرف معمولی تعداد میں رہنے والے سکھوں کی عبادت گاہ سنہری گردوارہ میں فوج داخل ہوگئی تو گاندھی خاندان کو سکھوں سے معافی مانگنا پڑی اور سکھ طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک فرد کو وزیر اعظم بنانا پڑا۔ اس کے برخلاف بھارت میں فرقہ پرست طاقتیں نہ صرف بابری مسجد میں داخل ہوئیں بلکہ مسجد کو شہید بھی کردیا’ مسلمانوں کی عزت و آبرو سے کھلواڑ کیا’ مسلمانوں کی نسل کشی کی ‘ بچوں کو یتیم کیا’ مسلمان مائوں اور بہنوں کی عصمتیں لوٹیں اور مسلمانوں کو ملک کے مختلف مقامات پر ریلیف کیمپوں میں زندگی گذارنے پر مجبور کردیا اس کے باوجود مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہونا نہیں چاہتے۔ آخر مسلمان کس طرح کی بربادی کے منتظر ہیں؟ بی جے پی جس کے صرف دو ایم پی ہوا کرتے تھے وہ 200 ارکان پارلیمنٹ کا خواب دیکھ رہی ہے۔

Babri Masjid
Babri Masjid

اقتدار تک پہنچنے کے لئے یہ طاقتیں کسی بھی حد تک جاسکتی ہیں۔ سنگھ پریوار سے وابستہ جماعت اور اس کی طاقت اس ملک میں مسجد کی شہادت’ مسلمانوں کی عزت اور عصمت سے کھلواڑ’ بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر’ گجرات کے مسلمانوں کی نسل کشی’ مظفر نگر کے مسلمانوں کی تباہی کی بنیاد پر اقتدار پر فائز ہونے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ ایک طرف ہندوتوا طاقتیں سرگرم ہیں تو دوسری جانب سیکولرازم کے علمبردار کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ملک کو اگر ہندو راشٹرا بننے سے بچانا ہے تو اس ملک سے فرقہ پرستی کی بیج کو اکھاڑ کر پھینکنے کی ضرورت ہے۔اقلیتوں کے تحفظ کے لئے فرقہ پرست طاقتوں کو روکنا ضروری ہے۔ بھارت کی اقلیتیں خاص طور سے مسلمان پارلیمانی انتخابات سے خوفزدہ ہیں۔

انہیں محسوس ہورہاہے کہ اگر نریندر مودی جیسے شخص کو وزیر اعظم بننے کا موقع مل گیا تو مسلمانوں کا ملک میں رہنا مشکل ہوجائے گا۔ پورے ملک نے نریندر مودی کی حکومت نے جو رویہ مسلمانوں کے ساتھ کیا اس کو دیکھا۔آج بھی گجرات کی سیاست میں ایک بھی مسلم رکن اسمبلی نہیں ہے۔جبکہ گجرات میں مسلمانوں کی آباد ی چھ فیصد ہے لیکن ان کی نمائندگی کرنے والا ایک بھی مسلم نمائندہ نہیں ہے۔ اترپردیش میں مسلمانوں کے لیڈر کہلانے والے ملائم سنگھ یادو بھی نریندر مودی سے مل گئے ہیں انہیں محسوس ہوتاہے کہ بی جے پی کے تعاون کے بغیر وہ مسلمانوں کو خوف زدہ نہیں کرسکتے جبکہ ریاست میں سیکڑوں فرقہ وارانہ فسادات ہوچکے ہیں۔ لیکن سماجوادی پارٹی نے فسادات کو روکنے کے بجائے انتظامیہ کو خاموش رہنے کی صلاح دی۔اگر سماجوادی پارٹی کی ریاست میں حکومت نہ ہوتی تو ہزاروںمسلمانوں کا قتل عام بھی نہ ہوتا۔ جب جب سماجوادی پارٹی کو اقتدار حاصل ہواہے بی جے پی کی طاقت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ریاست میں بی ایس پی کی حکومت ہو اور پہلے کی طرح ریاست میں ایک بھی فساد نہ ہو۔ نہ صرف دنیا بھر میں بلکہ ہندوستان کی آبادی میں ہر 5 واں شخص مسلمان ہے۔ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی لگ بھگ 25 کروڑ ہے اس کے باوجود مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کیوں ہے۔ انکی بستیاں اور آبرو نشانے پر کیوں ہے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور کلکتہ کی دو مختلف عدالتوںنے دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار چار بے گناہ مسلمانوں کو آٹھ سال کے طویل عرصہ بعد رہا کیا ہے۔ ان چاروں کے خلاف کسی قسم کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیاجاسکا ۔بھارتی جیلوں میں تعلیم یافتہ مسلمانوں کی بڑی تعداد ناکردہ جرائم کی سزا بھگت رہی ہے اور کئی کئی سال گزرنے کے باوجود ان کے خلاف بنائے گئے بے بنیاد مقدمات کا کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

ممبئی کی ایک سیشن عدالت نے مالیگائوں سے تعلق رکھنے والے مشتاق احمد کو آٹھ سال بعد یہ کہہ کر رہا کر دیا ہے کہ اس کے خلاف بھارتی پولیس اور ادارے کسی قسم کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے ہیں۔ عدالتی حکم پر جب مشتاق کو آرتھر روڈ جیل سے رہا کیا گیا تووہ اس بات پر پھوٹ پھوٹ کر رودیا کہ اس کی جوانی کے آٹھ سال بغیر کسی جرم کے قید کاٹنے میں ضائع کر دیے گئے ہیں۔ اس موقع پر مشتاق کو لینے کیلئے جمعیت علماء ہند کے کارکنان، اس کے اہل خانہ اور دیگر مسلمان موجود تھے۔ کلکتہ کی ایک سیشن عدالت نے بھی عبداللہ، طارق اختر اور نورالرحمن کو بے قصور بتاتے ہوئے ان تینوں مسلم نوجوانوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

یہ نوجوان بھی دہشت گردی کی مختلف دفعات کے تحت مختلف جیلوں میں بند رہے اور انہیں بھی آٹھ سال سے زائد عرصہ کے بعد رہا کیا گیا ہے۔ کلکتہ کی سیشن عدالت نے کہاکہ ملزمان پر دہشت گردی اور بھارتی آئین کو تسلیم نہ کرنے کے الزامات عائد کئے گئے تھے تاہم بھارتی پولیس ان کے خلاف کوئی ایک ثبوت بھی پیش نہیں کر سکی ہے۔ بھارت میں تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کی بڑی تعداد کو جعلی مقدمات کے تحت جیلوں میں ڈالا جارہا ہے اور ان کی ترقیوں کے راستے مسدود کئے جارہے ہیں۔بھارتی جیلوں میں ہزاروں مسلمان ایسے ہی بے بنیاد مقدمات میں سزائیں بھگت رہے ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
employment ethnic India Mumtaz Awan Muslim muslims بابری مسجد بھارت تعلیم حالت زار روزگار فسادات مسلمان مسلمانوں
Previous Post حکومت طالبان دہشتگردوں سے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔ علامہ اصغر عسکری
Next Post جمشید دستی کے انکشافات، پارلیمنٹیرینز کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close