Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی مسلمانوں کی حالت زار

November 27, 2018 1 1 min read
Indian Muslims
Indian Muslims
Indian Muslims

تحریر : سعد فاروق

پاکستان کے ازلی دشمن بھارت میں حکومت کے لیے الیکشن کے دن جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے بھارت میں مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
پچیس نومبر کو ایودھیا میں ہونے والی ‘دھرم سبھا’ کے اعلان سے ہی ماحول خراب ہوتا نظر آ رہا ہے، کیونکہ انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے ایک متنازعہ پوسٹر جاری کیا ہے جس میں کاشی کی ‘مسجد’ کو منہدم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شیو سینا کے ایک رہنما اجے چوبے کی جانب سے ایک پوسٹر سامنے آیا ہے جس میں صاف لکھا ہے 25 نومبر کو ایودھیا میں مندر تعمیر اور کاشی میں گیان واپی مسجد کو منہدم کرنے کا اعلان ہوگا”۔ اجے چوبے بھارتی ریاست اتر پردیش میں شیو سینا کے سربراہ ہیں۔ اجے چوبے کے اس پوسٹر سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ رام مندر تعمیر کرنا مقصد نہیں ہے بلکہ فرقہ وارانہ ماحول کو زندہ اور کشیدہ کرنا ہے۔ رام مندر کے بعد ان لوگوں کا اگلا ہدف کاشی کی گیان واپی مسجد ہے۔ اس سے یہ بھی واضح ہوجاتا ہے کہ کہیں نہ کہیں کاشی اور دیگرمساجد کی انہدام کرنا ان فرقہ پرست تنظیموں کے ایجنڈے میں ہے۔

بھارت ہی میں سرکاری سرپرستی میں جھوٹی خبریں پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ہورہا ہے، میڈٰیا پر انتہاپسند جعلی خبریں پھیلا کر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔انتہا پسندوں نے من گھڑت خبریں پھیلا کر مسلمانوں کو نشانہ بنانا معمول بنا لیا، وزیراعظم مودی کے حامی نیٹ ورکس اور سوشل میڈیا جعلی خبریں پھیلانے میں پیش پیش ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جعلی خبروں کو قوم پرستی کے نام پر منصوبہ بندی کے تحت پھیلایا جاتا ہے، مسلمان مخالف اور نفرت انگیز پیغامات بغیر تحقیق آگے بڑھائے جاتے ہیں۔ان خبروں پر مسلمانوں کے نقصان کومودی سرکار مکمل نظرانداز کرتی ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتی۔بھارت میں یہ کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل متعدد بار بھارت میں موجود مسلمان شہری ہندوں انتہا پسندوں کے ظلم کا شکار ہوئے۔کبھی گائے ذبح کرنے کے نام پر مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے تو کبھی تعصب اور اسلام دشمنی میں انتہا پسند مسلمانوں کو اذیت پہنچاتے ہیں۔بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی اور نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے حال ہی میں کہا ہے کہ حکومت گجرات کے سب سے بڑے شہر احمدآباد کا نام کرناوتی کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ان کے بیان میں مسلم مخالف جھلک صاف نظر آتی ہے۔

یہ امر اپنے آپ میں متنازع فیہ ہے کہ احمد آباد کا نام پہلے کبھی کرناوتی ہوا کرتا تھا۔عہد وسطی کے مسلم حکمراں احمد شاہ نے سنہ 1411 میں اس شہر کی تعمیر کی تھی اور یہ ایک فصیل بند شہر ہوا کرتا تھا۔بہر حال موجودہ بھارتی حکومت کے لیے اس کی کوئی تاریخی اہمیت نہیں ہے کیونکہ وہ مسلمانوں کو ‘راکشش’ یعنی عفریت کے طور پر پیش کرنے پر کمربستہ ہے جو کہ ہندتوا کے منصوبے میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔اس کے ذریعہ نہ صرف گجرات کی تاریخ میں مسلمانوں کے اثرات اور اہمیت کو کم کرنے کی کوشش جاری ہے بلکہ اس کے ساتھ گجراتی مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ تشدد، عدم مساوات، سماجی و اقتصادی فرق، اور مسلمانوں کے وہاں گھر نہ خریدنے کی کہانیوں کو بھی معرض وجود میں نہیں آنے دیا جا رہا ہے۔ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان فرقہ وارانہ تشدد کا اہم عنصر مذہبی یادگاروں کی تباہی رہی ہے۔ ان کا مقصد ہمیشہ مختلف رہا ہے۔ ان میں قتل و غارت گری کے ساتھ کاروبار کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔مثال کے طور پر گجرات میں سنہ 1969 میں ہونے والے فسادات کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ جسٹس جگن موہن ریڈی کمیشن نے کہا تھا کہ فسادات میں مساجد، قبرستانوں، درگاہوں سمیت مسلمانوں کے تقریبا 100 مذہبی مقامات کو تباہ کیا گیا تھا۔

سنہ 1980 اور 1992 کے فسادات کے دوران بھی یہ کارروائیاں ہوئیں اور سنہ 2002 فسادات کے دوران یہ سب سے زیادہ نظر آیا جب مسلمانوں سے منسلک 500 سے زائد مذہبی مقامات کو نقصان پہنچایا گیا یا انھیں تباہ کیا گا۔سنہ 2007 میں سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس حکم کو کالعدم قرار دیا جس کے تحت مسمار اور منہدم کی جانے والی مذہبی املاک کو حکومت گجرات کی طرف سے صرف 50 ہزار روپے تک امداد دیے جانے کی بات کہی گئی تھی۔اس معاملے میں ولی محمد ولی کے مقبرے کو تباہ کرنے کا ذکر بھی ذکر کیا گیا تھا۔ سنہ 2002 میں ہوئے فسادات میں اسے مکمل طور سے تباہ کر دیا گیا اور اس کی مرمت کرنے کے بجائے احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے راتوں رات اس مقبرے کے اوپر پکی سڑک بنا دی۔یہ مقبرہ احمد آباد کے شاہی باغ علاقے میں واقع پولیس کمشنر کے دفتر سے زیادہ دور بھی نہیں تھا۔ولی محمد ولی یا ولی دکنی کو ولی گجراتی کینام پر بھی جانا جاتا ہے۔ وہ نہ صرف اردو کے بڑے شاعر تھے بلکہ وہ پہلے ایسے فلسفی تھے جنھوں نے گجرات کو ایک پہچان دی۔ گجرات کے بارے میں ان کے احساسات ان کی غزلوں میں نظر آتے ہیں جس میں وہ گجرات سے رخصتی کے وقت اداسی میں ڈوب جاتے ہیں۔

ایمنسٹی انڈیا کے حالیہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر آکار پٹیل نے جب گجرات کے اس وقت کے وزیر اعلی نریندر مودی سے ولی گجراتی کے مقبرے کی دوبارہ تعمیر کی بات کی تھی تو مودی نے پٹیل سے کہا تھا کہ اس کے وافر ثبوت نہیں ہیں کہ وہاں کسی ولی کا مقبرہ تھا۔اسی طرح کئی مرتبہ اسلامی وراثت اور تاریخ کو مسخ کرنے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ جیسے نیڑا جھیل (پہلے حوض قطب) کے بارے میں سننے کو ملتا رہا ہے کہ پہلے یہ ?رنا ساگر جھیل تھی جو چال یہ خاندان کے حکمران رن دیو سولنکی نے بنوائی تھی۔بہر حال اس جھیل کے متعلق وافر شواہد نہیں جو ان دعووں کی تصدیق کر سکیں۔ تاہم ایک ماخذ سے پتہ چلتا ہے شمالی گجرات کے پاٹن ضلعے میں ایک کرنا ساگر نامی جھیل تھی۔تاریخ کے انکار کے ساتھ ساتھ حال میں موجود اسلامی ورثہ کو نظر انداز کرنے کی کوشش جاری ہے۔ مثال کے طور پر احمد آباد کے مقبرے کے بیرونی حصے میں موجود سرحیز روضے کو مناسب طور سے محفوظ نہیں کیا گیا ہے۔احمد آباد کی شان کہی جانے والی اس عمارت سے منسلک جھیل ہر سال خشک ہو جاتی ہے اور اس کے پڑوس میں رہنے والے افراد اس میں کرکٹ کھیلتے ہیں۔

یہ واضح طور پر سیاسی قیادت میں مسلمانوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بی جے پی کی طرف سے مسلمانوں کو مسلسل نظر انداز کیے جانے کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ اب تک ایک بھی مسلم امیدوار اس جماعت سے اسمبلی تک نہیں پہنچا ہے۔در حقیقت کانگریس پارٹی نے ہندتوا کا ‘سافٹ برانڈ’ اپنا لیا ہے۔ سنہ 2017 میں اسمبلی انتخابات کے دوران راہل گاندھی نے مسلم مذہبی مقامات پر جانے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ زخم پر نمک چھڑکنے کے مترادف تھا۔کرناوتی کے صحیح تاریخی ثبوت کے بغیر احمد آباد کا نام تبدیل کرنا مشکل ہے۔ اگر حکومت یونسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل اس شہر کا نام تبدیل کرنا چاہتی ہے تو پھر اسے یونیسکو سے بھی منظوری لینی ہوگی۔اس کے ساتھ بی جے پی کی اسلامی وراثت کے متعلق اس کی دوہری پالیسی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ عالمی ثقافتی وراثت کے شہروں میں شامل ہونے اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے وہ گجرات کے عہد سلطنت کی یادگار عمارتوں پر منحصر ہے۔دوسری جانب وہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے مشکوک تاریخ کی حمایت کرتی ہے۔ اس مجموعی حکمت عملی کا واحد مقصد سنہ 2019 کے عام انتخابات سے پہلے مسلمانوں کی تاریخ کو مٹا کر ریاست کا ماحول خراب کیا جانا ہے۔حکومتی سرپرستی میں مسلمانوں کی شناخت اور نام و نشان مٹانے کے ایجنڈے تحت میں ہندو تنظیمیں نوجوانوں کو ورغلا کر انکے ذہنوں میں مسلمانوں کے خلاف شدید نفرت پیدا کر رہی ہیں۔ چند ہفتے قبل انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے بابری مسجد کی رام مندر کی تعمیر کے لیے 25 ہزار نوجوانوں پر مشتمل موومنٹ بنانے کا اعلان کیا۔ ہزاروں انتہا پسند نوجوانوں پر مشتمل موومنٹ کو ہر طرح کی تربیت دے کر میدان میں اتارا جائے گا۔

یہ سمجھنا مشکل ہے کہ انڈیا کی اکثریتی ہندو آبادی اپنی نمائندگی کا فقدان کیوں محسوس کرتی ہے یا بی جے پی انہیں مظلوم اکثریت کے طور پر کیوں دیکھتی ہے۔انڈیا کے 677,000 دیہات میں سے 7000 سے زیادہ دو مشہور ہندو بھگوان رام اور کرشنا کے نام سے منسوب ہیں۔ اس کے مقابلے میں مغل بادشاہ اکبر کے نام پر محض 234 دیہات ہیں۔دنیا بھر میں شہروں اور جگہوں کے نام مختلف وجوہات کی بنا پر تبدیل کیے جاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ وجوہات انڈیا سے بھی مماثلت رکھتی ہیں۔ لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ اسلامی ناموں کو ختم کرنے کا مقصد انڈیا کے مسلمانوں کو اختیار سے محروم کرنا اور ملک کی تاریخ میں ان کے کردار کو ختم کرنا ہے۔وہ اس کا موازنہ ہمسایہ ملک پاکستان سے کرتے ہیں جہاں بیشتر سڑکوں اور مقامات کے نام مسلمان شخصیات کے نام سے تبدیل کر دیہ گئے ہیں۔ مؤرخ عرفان حبیب کہتے ہیں کہ ‘سیاست میں ہمیشہ سب سے پہلا نشانہ تاریخ بنتی ہے۔’بھارت کے عام انتخابات میں صرف پانچ ماہ رہ گئے ہیں، اور بی جے پی کے نام تبدیل کرنے کی روش کو ووٹرز کو قائل کرنے کی ایک کوشش کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔مارچ میں وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے پارلیمان کو بتایا تھا کہ انھیں مختلف ریاستوں سے مختلف دیہات، قصبوں اور ریلوے سٹیشنوں کے نام تبدیل کرنے کی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے بیشتر درخواستیں بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں ہریانہ اور راجستھان سے تھیں۔

ایسے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں کہ ناموں کی تبدیلی سے پارٹی کے ووٹوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ حالیہ ناموں کی تبدیلی کے حق میں کوئی احتجاج نہیں ہوئے اور نہ ہی ایسا ہونے کے بعد لوگوں میں کوئی ا اطمینان یا خوشی نظر آتی ہے۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر : سعد فاروق

Share this:
Tags:
hate India muslims pakistan Saad Farooq state بھارت پاکستان ریاست مسلمانوں نفرت
Sad
Previous Post شیشے کے مکانات
Next Post دہشت گردی کے سدباب کے وجوہ
Terrorism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close