Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوستان کی حکومت اور ہماری باتیں

November 26, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: ابن نیاز
نریندرا مودی کے بارے میں میں گذشتہ سال انٹرنیٹ پر پڑھا تھا کہ چاہے اسکے خیالات اب جو کچھ بھی ہوں لیکن یہ بہت بڑی بات ہے کہ موجودہ گجرات ریا ست میں ایک تیلی کا کاروبار کرنے والے کا بیٹا تھا اور بچپن میں اپنے پتا کا چائے بیچنے میں یا چائے کے سٹال میں ہاتھ بٹاتا تھا۔ آج وہ اپنی محنت سے اس عہدہ تک پہنچا۔ بات درست۔ لیکن ہم کیا کریں، مسلمان جو ٹھہرے۔ اللہ کے احکامات کو جانتے ہوئے بھی، مانتے ہوئے بھی عمل نہ کرنے کا جرم کرتے ہیں۔ اسکے رسولِ پاک ۖ کی سنتوں کو سرآنکھوں پر بٹھاتے ہوئے بھی ان میں اپنے مطلب کی سنتیں اکٹھی کر بیٹھتے ہیں۔

سب باتیں اپنی جگہ، لیکن جب ہم سے کچھ بھی نہیں بن پاتا، اور جب یہ محاورہ سامنے آتا ہے کہ انسان بنائے ، خدا ڈھائے تو پھر ہمیں سو فیصد تو کیا ہزاروں فیصد خدا کی مصلحتوں کا یقین آجاتا ہے۔
ایک قول جو آج کل حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کیا جارہا ہے کہ جب انسان کو پیسہ اور اختیار مل جاتا ہے تو وہ نہیں بدلتا بلکہ اسکی اصلیت سامنے آجاتی ہے۔ تو ایسا کچھ بھی اس نریندرا مودی کے ساتھ بھی ہے۔

اگر تو وہ واقعی کسی تیلی کا بیٹا ہوتا، مشکلات سے گزرا ہوتا، چلیں گزرا ہو گا، لیکن اسکے ارد گرد کا ماحول اسکے دل و دماغ میں کچھ اس طرح رچ بس گیا ہے کہ آج جب وہ ہندوستان کا وزیرِ اعظم بن چکا ہے تو اس نے حلف اٹھانے سے پہلے کسی صحافی کے پاکستان کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا پاکستان کے بارے میں کیا کہنا، وہ تو ہندوستان کا دشمن نمبر ایک ہے۔ اب کوئی پوچھے کہ کیا نریندرا مودی کو اختیار ملتے ہی وہ بدل گیا ہے یا اسکی اصلیت سامنے آگئی ہے۔ کوئی بتائے گا کیا؟ ابھی ووٹوں کی گنتی ہو رہی تھی کہ پاکستان سے مودی صاحب کو مبارک سلامت کے پیغامات بھی ملنا شروع ہو گئے تھے۔ اور پھر اسکے اس بیان پر جب یہاں کے کسی وزیر سے پوچھا گیا کہ یہ کیا بات ہوئی وہ ادھر پاکستان مخالف بیانات داغ رہا ہے اور یہاں سے اسے تہنیتی اور مبارکباد کے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔ تو وزیرِ موصوف نے جواب دیا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Pakistan
Pakistan

کیوں فرق نہیں پڑتا؟ تو جواب ملا کہ یہ تو انکے سیاسی بیانات ہیں کہ ساکھ بھی تو بنانی ہے۔ واہ جناب کیا کہنے۔ ابھی تو مودی صاحب نے حلف بھی نہیں لیا اور ابھی سے انکے یہ تیور ہیں تو بقول طلعت حسین کے جب وہ اختیار پوری طرح اپنے قبضہ میں کر لیں گے تو پھر کیا کچھ کریں گے۔ اور آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ اس نے ہندوستان کو واقعی ہندوئوں کا ملک بنا دیا ہے۔ بلکہ یہاں تک اسکے دور میں یہاں تک کہہ دیا گیا ہے کہ ہندوستان میں صرف ہندو بس سکتے ہیں چاہے وہ دنیا میں کہیں بھی رہتے ہوں، ان کے لیے ہندوستان کے دروازے ہر دم کھلے ہیں۔ دوسری طرف نریندرا موودی کے مسلمانوں سے متعلق کیا کچھ اعلانات ہیں، سب جانتے ہیں۔ اخبارات میں سب کی نظروں سے گزرا ہو گا۔ میں کیا لکھوں۔

ویسے بھی ہمارے موجودہ حکمرانوں کو ہندوستان سے یاریاں لگانے کا بہت ہی زیادہ شوق ہے۔ انکا یقیناً آدھے سے زیادہ کاروبار تو ہندوستان میں ہے، تب ہی یہاں کی زرعی اجناس پہلے برآمدہو کر ہندوستان جاتی ہے، پھر ُانکی قیمتوں پر پاکستان واپس درآمد کی جاتی ہے۔ یعنی آم کے آم گھٹلیوں کے دام بھی کھرے ہو جاتے ہیں۔ یہاں تھر میں لوگ قحط سے مر گئے وہاں سٹوروں میں گندم ہزاروں ٹنوں کے حساب سے خراب ہوئی، لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ اللہ نے بھی ایسا حساب کیا کہ جب وہ قحط زدہ علاقوں میں بانٹ نہ سکے تو بیچ کر دام بھی کھرے نہ کر سکے۔ لیکن ان سے کیا بعید اسی خراب گندم کو اصلی اور تندرست گندم میں ملا کر بیچ ڈالیں۔ بلکہ بیچنا کیا انھوں نے تو ہندوستان سے معائدہ ہی کرنا ہے کہ یہاں سے انھیں یہ خراب گندم بھیجی جا رہی ہے وہ اپنی اصلی گندم میں ساٹھ اور چالیس کی نسبت سے اس کو ملا کر واپس پاکستان بھیج دیں۔ دونوں پارٹیاں منافع میں رہ جائیں گی۔

نریندرا مودی ہو یا واجپائی یا من موہن سنگھ ، سب کوٹلا چانکیہ کے چیلے ہیں اور اپنی شاگردی کو ثابت کر کے چھوڑتے ہیں۔ انکی نس نس میں یہ سبق سمایا ہوا ہے کہ دشمن کو ہمیشہ دشمن سمجھو ، اس سے کبھی بھی سمجھوتہ نہ کرو۔ اگر سمجھوتہ کرنا بھی پڑے تو آخری وار اپنے ہاتھ میں ہی رکھو اور پہلا موقع ملتے ہی وار کر ڈالو۔ خود دیکھ لیں ، پاکستان کے دنیا میں معرضِ وجود میں آنے سے اب تک ہندوستان نے پاکستان سے کون سا اچھا سلوک کیا ہے۔ پچھلے سڑسٹھ سالوں میں کوئی سیاست دان ، کوئی پاکستانی جس کو ہندوستان کی تاریخ پر عبور حاصل ہو، جس کو کرنٹ افیئرز کا اپ ڈیٹ علم ہو، کوئی ایک کام، بات ایسی بتا دے جس میں سو فیصد پاکستان کا فائدہ رہا ہو اور ہندوستان کو نقصان ہوا ہو، لیکن ایسا نقصان کہ جس کے بدلے پھر ہندوستان نے کوئی فائدہ نہ اٹھایا ہو۔ کیا کوئی ثابت کر سکتا ہے۔ نہیں، میرا خیال تو نہیں کہ کوئی ایک لمحہ بھی ہندوستان نے پاکستان کے حق میں گزارا ہو۔

Indian Muslims
Indian Muslims

ہندوستان کے مسلمانوں کی بات میں ہر گز نہیں کر رہا۔ کیونکہ انکی اکثریت بھی جیسا ہندو چاہتے تھے کہ وہ شدھی بن جائیں تو آج بنا محنت کے وہ شدھی بن بیٹھے ہیں۔ اگر ہندوستان کا سپر سٹار شارخ خان (کم از کم میرا نہیں، مسلمانوں کا نہیں) کہتا ہے کہ میرے گھر میں گیتا بھی رکھی ہے اور قرآن بھی۔ اسکی اولاد کا جو دل کرے وہ پڑھے تو کیا ایسا شخص مسلمان ہو سکتا ہے۔ ہر گز نہیں۔ پاکستانی اداکار محمد علی نے ہندوستان کی کسی فلم میں کوئی کردار ادا کیا تھا۔ انکے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق کسی مندر میں جا کر وہاں کے بھگوان کو اگر میں غلطی پر ہوں تو کوئی درست کر دے، یا تو ماتھا ٹیکنا تھا یا دایاں ہاتھ مندر کی دہلیز پر لگا کر اپنے ماتھے پر لگانا تھا، یعنی جو بھی تھا ، رسم ہندوئوں کی عبادت جیسی ہی تھی۔ تو محمد علی صاحب وہ کردار ادا کر کے جب پاکستان واپس آئے۔۔

فلم لوگوں نے دیکھی تو یہ منظر دیکھتے ہی ان پر گویا فتووں کی بارش شروع ہو گئی۔ یہاں تک کہا گیا کہ انہیں تجدیدِ ایمان کرنا ہو گا کہ ایسی حرکت کرنے سے وہ اسلام سے خارج ہو گئے ہیں۔ تو جب صرف ایک بار اس طرح کرنے سے محمد علی صاحب پر کفر کا فتویٰ لگ سکتا ہے تو پھر وہاں کے ان اداکاروں کے بارے میں کوئی کیا کہے گا جو ہر فلم میں اس طرح کا ایک سین تو لازمی کرتے ہیں، اوپر سے بیان بھی دیتے ہیں کہ انکی اولاد کی مرضی جو مذہب چاہے اختیار کریں۔

سیاہ فام باراک اوباما (حسین کا نام لگانا تو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے پیارے نام کی توہین ہے ) کے صدر بننے پر امریکہ کے کالوں میں خوشیوں کی ایک لہر نہیں بلکہ پورے سمندر کی لہریں ٹھاٹھیں مارنا شروع ہو گئی تھیں، لیکن آج چار سال پورے ہونے کے بعد کیا کوئی سیاہ فام (ماسوائے انکے جو حکومت میں ہیں یا حکومت کی مجبوری ہیں) یہ کہہ سکتا ہے انکی بہبود کے لیے یا فلاح کے لیے اوباما نے کوئی کردار ادا کیا ہے۔ قطعاً ناممکن۔ کیونکہ اصل حکومت تو وہاں انگریزوں کی ہی نہیں بلکہ یہودیوں کی ہے۔ اور یہودی تو یہ چاہتے ہی نہیں کہ انگریز سیاہ فام ترقی کریں یا امریکی حکومت کوئی ایسا قانون پاس کرے جس کی بنیاد پر وہاں کے مسلمانوں کو کوئی بھی بہترین قسم کے حقوق حاصل ہوں۔ تو پھر نریندرا مودی بھی تو ہندو ہے، اور کوٹلا چانکیہ کا چیلا ہے۔ وہ اپنے گرو کی تعلیمات کو کیسے بھول سکتا ہے۔ وہ مسلمان تو ہر گز نہیں۔ اس نے تو ہمیشہ اپنے ہندو ساتھیوں کا ساتھ دینا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اپنے تابڑ توڑ حملوں کے بعد اس نے وزیرِ اعظم پاکستان جناب نواز شریف کو اپنی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی اور انھوں نے اس خوش سے قبول کی جیسے حلف برداری کی دعوت نہ ہو سویٹزلینڈ میں فری میں اکائونٹ کھولنے کا کہا گیا ہو۔ واہ رے تیرے کیا کہنے۔اور نہ صرف یہ دعوت نامہ ہنسی خوشی قبول ہوا بلکہ ہنسی خوشی اس تقریب میں شرکت کی گئی ۔ جانے سے پہلے وہ میڈیا کو بیان دے کر گئے کہ نہ صرف تقریب میں شرکت کریں گے بلکہ دو طرفہ معاملات کو بہتر بنانے کے لیے بھی گفتگو کریں گے۔ ہم نے دیکھ لیا کہ تب سے اب تک یعنی چھبیس مئی ٢٠١٤ سے لے کر آج تک ہندوستان نے پاکستان کو کس نظر سے دیکھا۔ جب کہ ہم دیکھتے ہیں کہ کراس بارڈر فائر کر کے انھوں نے کتنے بے گناہ شہریوں کو شہید کیا۔ کس کس پاکستانی شخصیت کو ذلیل نہیں کیا۔

گلوگار غلام علی کے ساتھ کیا ہوا۔خورشید قصوری صاحب کی کتاب کی رونمائی کی صورت حال سب کے سامنے ہے۔ ہمارے کتنے اور گلوکاروں کو وہاں کنسرٹ کرنے سے نہ صرف روکا گیا، بلکہ ان کی تذلیل بھی کی گئی۔ صرف ایک عدنان سمیع خان غدار وطن ہے جس نے پاکستان کے سبز پاسپورٹ کو اپنے سے دور کیا اور ہندوستان کی قومیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن وہ یہ نہیں جانتا کہ ہندوستان میں وہاں کے رہنے والے مسلمانوں کو مکمل طور پر آزاد رہنے کی آزادی نہیں ہے تو کسی پاکستانی مسلمان کو کب کھلی آزادی دیں گے۔ اس نے یقیناً پھر پاکستان کا رخ کرنا ہے۔ لیکن ہم پاکستانی ان شاء اللہ اس کو دوبارہ پاکستان میں گھسنے نہیں دیںگے کہ کہیں لوگ اس کو گھس بیٹھیا نہ کہہ بیٹھیں۔

MP khan
MP khan

تحریر: ابن نیاز

Share this:
Tags:
government India muslims narendra modi Nawaz Sharif pakistan Things باتیں حکومت مسلمان نریندرا مودی ہندوستان
Dead Bodies
Previous Post جھنگ میں میاں، بیوی اور بیٹا قتل
Next Post سائبیریا میں روس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
Russia Helicopters Destroyed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close