Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک بھارت وزرائے اعظم

July 12, 2015July 12, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif and Narendra Modi
Nawaz Sharif and Narendra Modi
Nawaz Sharif and Narendra Modi

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
پچھلے کئی دنوں اور ماہ و سال سے بھارت کی جانب سے پاکستان پر سخت جملوں، دھمکیوں اور گیدڑ بھبکیوں کی جو سردجنگ جاری ہے اَب اُمیدکی جاسکتی ہے کہ روس کے شہراوفامیں پاک بھارت وزرائے اعظم نوازشریف اور نریندرمودی کی ہونے والی ملاقات کے بعد بھارت کی جانب سے دانستہ طور پر پاکستان سے چھیڑی گئی سخت جملوںو گڑھے مردے اکھاڑنے اور بھارتیوں کی گیدڑ بھبکیوں اور دھمکیوں کی جاری جنگ رُک جائے گی اور نواز نریندر ملاقات کے نتائج خطے میں قیام امن کے لئے کسی نہ کسی حد تک ضرور مثبت ثابت ہوسکے گے مگر یہ سب کچھ تو اُسی وقت تک حقیقی رنگ میں سامنے آئے گاجب بھارت بھی پاکستان سے اپنے تعلقات کو بہتربنانے اور دوستی کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے عوام سمیت خطے کی ترقی اور خوشحالی اور قیام امن کے لئے بھی پوری طرح سے مخلص ہوتو روس کے شہر اوفا میںنوازمودی ملاقات کے بعد جاری کردہ پانچ نکاتی (سوائے چندایک کے )مشترکہ بیان بھی تاریخی قرار دیا جا سکتا ہے ورنہ یہ ایک بے مقصد کاغذ کے ٹکڑوں کے سواکچھ نہیں ہو گا۔

اگرچہ گزشتہ ہفتے جنوبی ایشیاکے دوہم پلہ اور اپنے اپنے لحاظ سے ایٹمی طاقت رکھنے والے ممالک( پاکستان اور بھارت)کے وزرائے اعظم نوازشریف اور نریندرمودی کی روسی شہراوفامیںملاقات ہوئی،میںیہاں یہ واضح کرتاچلوں کہ اِس ملاقات کا اہتمام خودبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی خواہش کے اظہاربعد پاکستانی وزیراعظم نوازشریف سے طے شدہ پروگرام کے مطابق کیا گیاتھا جس کی تیاری بھارتی وزیراعظم اور بھارتی وزارتِ خارجہ اور اِن کے معاونین تو پہلے ہی سے کرکے آئے تھے۔

جبکہ پاکستانی وزیراعظم نوازشریف جو اپنی ذات میں وزیراعظم بھی ہیں تو خود ہی وزارتِ خارجہ کااضافی قلمندان بھی رکھے ہوئے ہیں(جن کی رہنمائی دوبزرگ سرتاج عزیزاور فاطمی کررہے تھے) جنہوں نے بھارتی ہم منصب سے ملنے کے لئے انتہائی قیمتی سوٹ بوٹ زیب تن کیا اور بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے لئے چلے گئے ،یعنی یہ کہ بس پاکستانی وزیراعظم کی تیاری اچھے اور قیمتی سوٹ بوٹ تک ہی محدودرہی اور وہ اِس کے علاوہ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے لئے کوئی ایسی خاصی اپنی تیاری اور شائد اپنا کوئی پائیدار ایجنڈا تیار نہ کرسکے جو بھارتی وزیراعظم سے ہونے والی اپنی ملاقات کے دوران اِن کے سامنے پیش کرتے تو بھارتی وزیراعظم کے ماتھے پر پسینہ آ جاتا۔

Prime Minister Nawaz Sharif and Indian Premier Narendra Modi
Prime Minister Nawaz Sharif and Indian Premier Narendra Modi

دیکھنے والوں نے یہ بھی دیکھا اور شسدر رہ گئے کہ جب پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اپنے ہم منصب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کے لئے چلے اور ٹھومک ٹھومک اپنے پندرہ قدم بڑھاتے ہوئے نریندرمودی کی جانب بڑھ رہے تھے تواِسی دوران دنیابھرکے لوگوں نے اپنے اپنے ٹی وی اسکرینوں پر آن ائیر دیکھائے جانے والے مناظر میں یہ بھی دیکھاکہ بھارتی وزیراعظم جنہوں نے تمام سفارتی ومہمان نوازی اور اخلاقی طورطریقوں کی دھجیاں بکھیریں کہ وہ پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کو ویلکم یا خوش آمدیدکہنے کے لئے ایک دوقدم بھی آگے نہیں بڑھے بلکہ دنیاوالوں نے دیکھااور یہ سمجھاکہ مودی جہاں کھڑے تھے وہیںکبھی ایک ٹانگ تو کبھی دوسری ٹانگ ہلاتے رہے یا کیمروں کے سامنے دنیادکھاوے کے خاطرکھڑے کھڑے ہی اپنی ٹانگوں کو اِدھراُدھرکرتے رہے تاکہ دنیاکے سامنے یہ تاثرجائے کہ اُنہوں نے نوازشریف کا کھڑے ہوکراور دوقدم آگے بڑھ کر استقبال کیاہے جبکہ ایسانہیںتھاجیساوہ دنیاکو دیکھانا چاہتے تھے بھارتی وزیراعظم کی اِس حرکت کے دوران اِن کے چہرے پر بادشاہانہ مسکراہٹ تھی جبکہ وزیراعظم پاکستان نوازشریف اچھے اور قیمتی سوٹ بوٹ پہن کر بھی ذراذراسے سہمے ہوئے لگ رہے تھے بھارتی وزیراعظم بادشاہ اور پاکستانی وزیراعظم خطے میں قیام امن سمیت دیگرمعاملات میں اپنے کئی حوالوں سے مضبوط موقف کے باوجود بھی ڈرے ڈرے سے نظرآرہے تھے، جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے بھارتی وزیراعظم پاکستانی وزیراعظم کی 30منٹ کی ملاقات کو جان بوجھ کر ایک گھنٹے تک کھینچ لے گئے اور پاکستانی وزیراعظم پر اپناایساراعب اور دبدباڈالاکہ پاکستانی وزیراعظم نوازشریف مسئلہ کشمیر سمیت بلوچستان اور پاکستان کے شہر کراچی اور دیگر شہروں میں بھارتی مداخلت جیسے اپنے درست اور جائز معاملات اور نکات کو بھی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے سامنے کھل کر پیش کرنابھول گئے، اُلٹاوہ اپنی بغیرکچھ کہے سُنے ، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ہاںمیں ہاں ہی ملاتے رہے اور اِس کے سواوزیراعظم نوازشریف کچھ نہ کرسکے۔

ایسالگتاہے کہ بظاہرتو اِس ملاقات کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے وزیراعظم نوازشریف کے جنوبی ایشیا سے دہشت گردی کو جڑسے ختم کرنے کے لئے باہمی تعاون اور مدد کے لئے پیش کردہ ایک دوموقف کو تسلیم توضرورکرلیاہے اور اُنہوں نے جنوبی ایشیاسے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کرتے ہوئے خطے کو انسانی حقوق کی پاسداری اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی اور خطے کی تعمیروترقی کے خاطر جنوبی ایشیاسے دہشت گردی کے خاتمے کی حامی بھی بھرلی ہے اور اِس کابھی اقرارکرلیاہے کہ پاک بھارت کے آگے بڑھنے کا واحدراستہ جامع مذاکرات ہیں اور اِس موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یہ بات بھی مان لی ہے کہ دہشت گردی پر بات چیت کے لئے دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیردہلی میں ملاقات کریں گے،جہاںاِس ملاقات کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اِس نقطے پرحامی بھری تو وہیں اُنہوں نے برملااِس کو بھی تسلیم کیاہے کہ خطے میں امن اور ترقی ، جنوبی ایشیا سے دہشت گردی کے خاتمے کے تعاون، بھارت کے ڈی جی بی ایس ایف، ڈی جی پاکستان رینجرز اور ڈی جی ایم اووز کی ملاقاتوں،پندرہ روزمیںایک دوسرے کے ماہی گیروں کو کشتیوںسمیت رہا کرنے ،ایک دوسرے کے شہریوں کو مذہبی مقامات کی زیارت کے لئے تعاون اور ویزے جاری کرنے اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے انتہائی چالاکی سے لگے ہاتھوں وہی مرغے کی ایک ٹانگ والی ضد بھی ٹھونس دی اور پاکستانی وزیراعظم نوازشریف پر دباو ¿ ڈال کرمبنی حملوں کے کیس کو تیزرفتاری سے حل کرنے کی حامی بھرالی“ اور آوازوں کے نمونے سمیت اضافی معلومات دینے کا فیصلہ کرنے سمیت اگلے سال سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے دورہ پاکستان کی دعوت بھی قبول کرلی ہے۔

Zaki-ur-Rehman Lakhvi
Zaki-ur-Rehman Lakhvi

بھارتی میڈیا کے مطابق جہاں اتناکچھ ہواتو وہیں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستانی معصوم وزیراعظم نوازشریف کو اکیلاپاکر تین انتہائی اہم نکات بھی پاکستانی وزیراعظم کے سامنے پھیلاکررکھ دیئے اور کہا کہ” جناب ہماری آ پ کی یہ ساری باتیں اپنی جگہہ ٹھیک ہیںمگرنوازجی…! ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی پر ہمارے شدیدتحفظات ہیں،یہ کسی طوربھی قابلِ قبول نہیں،اور مودی نے سرحدپردراندازی کے واقعات اور پاک چین اقتصادی راہداری بھی اپنے تحفظات کھل کرسامنے رکھ دیئے جس پر پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی تحفظات اور اعتراضات یکسر مسترکردیئے اور نوازشریف نے انتہائی معصومانہ انداز سے دبے دبے لفظوں اور جملوں کے ساتھ مسئلہ کشمیرسمیت بھارتی مداخلت کا معاملہ تواُٹھایا مگر شائد ایسالگاکہ جیسے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جو بادشاہانہ انداز سے پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کے سامنے سینہ پھولاکر اور گردن تان کربیٹھے تھے اُنہوں نے اپنے سامنے بیٹھے محکوم پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کی سُنی ان سُنی کردی اور نوازشریف خاموش ہوکربیٹھ گئے جبکہ اس حوالے سے یہ بھی اطلاع ہے کہ بھارتی میڈیاکی رپورٹوں کے برعکس مشترکہ اعلامیئے میںمسئلہ کشمیر کا ذکرتک نہیں کیا گیا۔

جبکہ روسی شہر اوفامیں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نوازشریف اور نریندرمودی کی ہونے والی ملاقات پر ہماری اپوزیشن سمیت کشمیری قیادت کا بھی یہی قوی خیال ہے کہ ”نوازشریف نے نریندرمودی کی جانب اپنے قدم بڑھانے سے لے کر اِن سے مصافحہ کرنے تک اپنی باڈی لینگوج سے خود کو پکاخوشامدی اور نریندرکا غلام ظاہر کیاہے اور اِس دوران بھارتی (چائے بیچنے والا)وزیراعظم نریندرمودی کا جیساحقارت آمیزرویہ تھاوہ بھی کسی طرح قابل ِ قبول نہیں ہے،اور اِس پر یہ اور افسوس ناک ہواکہ ” وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کشمیرسمیت بھارتی مداخلت پر لب کشائی نہ کرنااور بھارتی وزیراعظم کے سامنے اپنے جائزاور درست موقف کے بارے میں ایک لفظ بھی نہ کہنااِس ساری ملاقات کو بے معنی کردیتاہے“ اِس ساری ملاقات کے ڈرامے میںبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا رویہ ضرورت سے زیادہ ظالمانہ جبکہ پاکستانی وزیراعظم کی باڈی لینگوج غلام ابن غلام اور انتہائی فقیرانہ اور التجایہ سالگا… ایسے میں اَب کیا وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی کابینہ کے اراکین پاکستانی اور کشمیری عوام کو یہ بتاسکتے ہیں کہ وزیراعظم نوازشریف نے ساری ملاقات میں چپ کا روزہ کیوں رکھاہواتھا..؟؟اُنہوں نے بھارتی عیارومکاراورچالاک وزیراعظم نریندرمودی کے سامنے ڈرے بغیر کشمیراور بھارتی مداخلت پر اپناجائزہ اور درست موقف کا کھل کر اظہار کیوں نہ کیا۔

آج ساری پاکستانی قوم اور کشمیری عوام وزیراعظم نوازشریف کی کشمیرسمیت بھارتی مداخلت پرروارکھی گئی بے حسی اور بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے لئے جانے والے پندرہ قدموں سے لے کر ساٹھ منٹ تک خوشامدانہ اندازسے ڈرے سہمے بیٹھے رہنے والے ہر ہر عمل پر یہ سمجھتے ہیں کہ اِس سے نہ صرف بھارت میں اپنے کاروبارکو مستحکم کرنے والے پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کی سُبکی ہوئی ہے بلکہ ساری دنیامیں پاکستانی عوام اور کشمیریوں کی بھی ذلت اور رسوائی ہوئی ہے اور دنیابھر میں پاکستانیوںاور کشمیریوں کا غلط موقف گیاہے کہ جیسے پاکستانی اور کشمیری اپنے موقف میں کمزروہیںتب ہی نوازشریف نے ایسے کسی موقف کا اظہارنہیں کیاجس سے اِن کی مودی ملاقات کا تاثرغلط ہوتااور نریندرمودی ناراض ہوجاتے …آج وزیراعظم نوازشریف کا خوشامدانہ رویہ دیکھ کر قوم یہ سوچنے سمجھنے اوریہ کہنے پر بھی مجبورہوگئی ہے کہ اِس سے تو اچھاتھاکہ وزیراعظم نوازشریف ملاقات سے ہی انکارکردیتے اِن کی اِتنی سُبکی تونہ ہوتی جتنی کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہو گئی ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
India meets narendra modi Nawaz Sharif threats Zaki ur Rehman Lakhvi بھارت دھمکیوں ملاقات نریندر مودی نواز شریف
China Hurricane
Previous Post سمندری طوفان نے چین میں تباہی مچا دی، 10 لاکھ افراد متاثر
Next Post شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
Evening Celebration with Fatherless Children

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close