Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت میں نئی شدھی تحریک'' گھر واپسی ''

December 24, 2014 1 1 min read
India
India

تحریر: علی عمران شاہین
یہ 1923ء کی بات ہے۔ بھارت میں ایک ہندو رہنما سوامی شردھانند نے ”بھارتیہ ہندو شدھی مہا سبھا” نامی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ تنظیم کا بنیادی مقصد صاف اور واضح طور پر بتایا گیا کہ اس کا مقصد ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونے والے لوگوں کو شدھی یعنی ”پاکیزہ” کرنا اور انہیں دوبارہ ہندو مذہب میں داخل کرنا ہے۔ کہا گیا کہ مسلمان اور ان سے پہلے عیسائی اس خطے میں بعد میں آئے۔ اس سے قبل سارے لوگ تو ہندو تھے لہٰذا ان سب کو دوبارہ ہندو بنانا ضروری ہے۔ اس تحریک کو ہندو اکثریت کے خطے ہندو رہنمائوں کی بھرپور تائید حاصل ہوئی تو ہندوئوں نے غریب اور لاچار مسلمانوں کو دھونس اور دبائو کے ساتھ پیسے کا لالچ دے کر ہندو بنانا شروع کر دیا۔ میو آبادی کا علاقہ میوات شدھی تحریک کا خاص نشانہ بنا۔

لگ بھگ تین سال بعد تحریک نے بتایا کہ کئی ہزارمسلمانوں کو ہندو بنا دیا گیا ہے ۔پھر 23دسمبر 1926ء کا دن آنا پہنچا جب عبدالرشید نامی ایک غیرت مند مسلمان نوجوان دہلی کے نیا بازار میں واقع سوامی شردھانند کے گھر میں داخل ہو گیا اور پھر اسے وہیں گھر میں داخل ہو کر واصل جہنم کر ڈالا۔اس کی ہلاکت پر ہر طرف کہرام مچ گیا۔ بھارت کی تحریک آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی نے 25دسمبر کو اپنی پارٹی کے گوہاٹی (آسام) میں منعقدہ اجلاس میں ایک تعزیتی قرارداد پیش کر کے ساری قوم سے سوگ منانے کی اپیل کی۔ پھر وہ دن اور آج کا دن خنجر کے ایک ہی وار سے کروڑوں ہندو ”شدھی تحریک” کا نام لینا بھول گئے تاآنکہ نریندر مودی کی بھارت میں حکومت آئی ہے۔ وہی ملعون سوامی آج بھارت کی قومی ہیرو شخصیات میں سے ایک ہے اور اس کا ایک بڑا مجسمہ ٹائون ہال نئی دہلی کے سامنے نصب ہے۔

آج ایک مرتبہ پھر 25دسمبر آیا ہے تو بھارت میں اسی سوامی کے پیروکار جو پھر سے ”شدھی” کی تحریک چلا رہے ہیں ۔بھارت میں ایک سیاسی تنظیم گورکشا پیٹھا دھیشور اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے جبری تبدیلی مذہب کو” گھر واپسی” قرار دیا ہے توبھارتی مسلمانوں کو ہندو بنانے کی نئی شدھی تحریک ”گھر واپسی” میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے زبردست تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
بھارتی انتہا پسند ہندوئوں کی سب سے بڑی تنظیم جس کے رکن موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ہیں ،کے سربراہ موہن بھگوت نے مسلمانوں کی جبری تبدیلی مذہب کے معاملے کی حمایت کرتے ہوئے کھل کر کہا ہے کہ جو بھی شخص ہندو دھرم سے بھٹک کر دوسرے دھرم (اسلام) میں چلا گیا ہے وہ اسے گھیر لائیں گے، آر ایس ایس سربراہ نے گزشتہ دنوں کھل کر کہا ہے کہ جو لوگ بھی ”دھرم ”سے بھٹک گئے ہیں ہم انہیں واپس لائیں گے۔ اگر کسی شخص کو یہ پسند نہیں تو اسے روکنے کے لئے کوئی قانون بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی کی مذہب تبدیل کرنے کے لئے باہر نہیںنکلے ہیں لیکن اگر ہندو تبدیلی نہیں لائیں گے تو ہندو دھرم کبھی نہیں بدلے گا۔

جس وقت آر ایس ایس کے سربراہ نے یہ بیان دیا اسی وقت بھارتی ہندو تنظیم دھرم جاگرن سمیتی کے علاقائی صدر راجیشور سنگھ نے کہا کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کوہمارے ملک میں رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ ہندوستان ہندوئوں کیلئے اور پاکستان مسلمانوں کیلئے ہے۔ راجیشور سنگھ نے اعلان کیاکہ 31دسمبر 2021ء سے قبل ہندوستان میں اسلام اور عیسائیت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ہندوستان صرف ہندوئوں کا ملک ہے اور یہاں مسلمانوں اور عیسائیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنا مذہب تبدیل کر کے مسلمان یا عیسائی بننے والوں کے لئے ہمارے دلوں میں نرم گوشہ ہے اور ان لوگوں کو دوبارہ ہندو مذہب اختیار کرنے کے لئے تمام سہولیات دی جائیں گی لیکن جو مسلمان اور عیسائی غیر ممالک سے یہاں آئے ہیں انہیں یہ ملک چھوڑنا ہو گا۔

Christians
Christians

آزادی کے بعد عیسائیوں نے ملک چھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہندوئوں کا ہے اور برطانوی پارلیمنٹ بھی اسے منظوری دے چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلمان اور عیسائی ہندوستان میں رہنا چاہتے ہیں تو انہیں ہندو بننا پڑے گا۔ راجیشورسنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ابھی تک وہ 3 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی” گھر واپسی ”کروا کر انہیں ہندو بنا چکے ہیں۔ اتر پردیش میں تبدیلی مذہب کے معاملے نے دھرم جاگرن سمیتی کا خط سامنے آنے کے بعد ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کو تبدیلی مذہب پروگرام پر کافی پیسہ خرچ کرنا پڑ رہا ہے لہذا کارکنوں کو دل کھول کر چندہ دینا چاہئے۔

آر ایس ایس کی ایک شاخ ”دھرم جاگرن منچ” کے علاقائی سربراہ راجیشور سنگھ کے اس خط میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک مسلمان کو ہندو بنانے پر فی کس 5 لاکھ روپے اور عیسائی کو ہندو بنانے پر دو لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔” ایک ہزار ”بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رامیشور سنگھ نے تو یہ تک کہہ دیا کہ یہ مناسب وقت ہے کہ مختار عباس نقوی، شاہ نواز حسین اور نجمہ ہیبت اللہ ”گھر واپسی پروگرام” میں شامل ہو جائیں۔ آر ایس ایس سے وابستہ دھرم جاگرن منچ کے اترپردیش سربراہ نے اعلان کیا تھا کہ 25 دسمبر کو 15 ہزار مسلمانوں کا مذہب تبدیل کروا کر انہیں ہندو بنایا جائے گا۔ ( یہ پروگرام شدید مخالفت کے باعث عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے لیکن مہم پوری شدت سے جاری ہے۔) حال ہی میں 387 مسلمانوں کی ہندو مذہب میں ”گھرواپسی” کرائی گئی تھی لیکن بعد میںان لوگوں نے نماز ادا کی اور کہا کہ وہ مسلم ہی ہیں۔

بابری مسجد کی شہادت میں کلیدی کردار ادا کرنے والی ایک بڑی انتہا پسند تنظیم وشو اہندو پریشدنے مرکزی حکومت سے تبدیلی مذہب (ہندوئوں کے مسلمان ہونے پر) پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کا شرانگیز جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور کہا ہے کہ تنظیم مذہب تبدیل نہیں کرواتی بلکہ دوسرا مذہب اختیار کرنے والوں کو پھر سے پرانے رشتے سے جوڑنے کا کام کرتی ہے۔ وی ایچ پی کے جنرل سیکرٹری چمپت رائے نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”1947ء سے قبل ہندوستان کی صورتحال کیا تھی اور آج کیا ہے؟ اب لوگ اپنے گھر واپس آنا چاہتے ہیں۔یہ بہت اچھی بات ہے۔میں لوگوں کو واضح طور پر یہ بات بتا دینا چاہتا ہوں کہ وی ایچ پی کسی کا مذہب تبدیلی نہیں کراتی بلکہ محبت سے اپنے آباء واجدادسے جوڑتی ہے”۔یعنی بھارت کے ہندو ہر صور ت سارے مسلمانوں اور عیسائیوں کو ہر صورت ہندو بنانے پر تلے بیٹھے ہیں اور انہوں نے اس کا کئی ماہ سے پوری سرگرمی کے ساتھ پروگرام بھی چلا رکھا ہے جسے وہ ہر روز مزید تیز تر کرنے کی تیاریوں میں ہیں۔

22دسمبر کو خبر آئی کہ وزیراعظم نریندر مودی کے آبائی صوبہ گجرات میں وشو اہندو پریشدنے 100 سے زیادہ قبائلی عیسائیوں کا جبری طور پرمذہب تبدیل کرا کر انہیں ہندو بنایا ہے۔ وی ایچ پی کی جانب سے گھر واپسی کے نام پر ہفتہ کو دوپہر ولساڈ ضلع کے کاپردا تعلقہ کے ارنٹی گائوں میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ وی ایچ پی اور کچھ دیگر مذہبی تنظیموں کے رہنمائوں کی موجودگی میں 6 گائوں کے قبائلیوں نے ”اشنان” کیا اور پوجا (ہون) میں حصہ لیا۔ اس کے بعد نام نہاد مذہبی رہنمائوں نے ”گنگاجل” چھڑک کر ان کا ”شدھی کرن” کیا۔

بھارت میں مودی کی حکومت آنے کے بعد ہر روز اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اب انتہائی قلیل آبادی رکھنے والے عیسائیوں کے خلاف بھی شکنجہ تنگ سے تنگ اور سخت سے سخت تر ہورہا ہے جس پر دنیا میں کو ئی بھی کہیں بات تک کرنے کو تیار نہیں۔اگر اس کے عشر عشیر کوئی افواہ بھی کسی مسلم ملک خاص طور پر پاکستان کے بارے میں مشہور ہو جاتی تو دنیا میں ایک کہرام مچ چکا ہوتا۔اب تو دیکھنا صرف یہ ہے کہ کب کوئی نیا عبدالرشید پیدا ہوتا ہے جو اس نئی شدھی تحریک کا کریا کرم کرتا اور عالم اسلام کی خاموشی توڑتا ہے کیونکہ ہندوئوں کو ایک عبدالرشید کے بعد ایک صدی تک شدھی کا ”پاکھنڈ” رچانے کی ہمت نہیں ہوئی۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
India Muslim organization بھارت تنظیم مسلمان
Previous Post پنجاب پولیس کے برطرف اہلکاروں کا لاہور پریس کلب کے سامنے دھرنا
Next Post تحریک انصاف اور قاف لیگ نے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کر دی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close