پرتھوی ٹو کا تجربہ اڑیسہ کے علاقے چندی پور میں کیا گیا۔ یہ میزائل ایک ہزار کلو گرام تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور زمین سے زمین تک تین سو پچاس کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
پرتھوی ٹو کا یہ تجربہ سٹریٹجک فورس کمانڈ کی روزانہ تربیت کا حصہ ہیں۔

Start typing to search...