Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کا پاکستان کو ریگستان بنانے کا پلان

May 20, 2017 2 1 min read
India Pakistan-Water Agreement
India Pakistan-Water Agreement
India Pakistan-Water Agreement

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ہندو بنیا سامراج آج تک پاکستان کے خلاف نت نئی سازشوں میں مصروف رہتا ہے سبھی بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پاکستان کو ریگستان میں تبدیل کرنے کا مذموم مقصد حاصل کرنے کے لیے سندھ طاس معاہدہ کی کھلی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے پاکستانی حصہ کے پانی پر بھی 110 نئے بڑے ڈیم اور ان پر پاور پراجیکٹس تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کرچکا ہے ۔1960میں طے پانے والے سندھ طاس معاہدہ کی رو سے ہمیں دیے گئے تین دریائوں کے پانی کو کسی بھی صورت نہیں روکا جاسکتا نہ ہی ان میں سے بھارت ایک بوند بھی مزید استعمال کرسکتا ہے ہٹ دھرمی کی انتہا اور اس معاہدے کو تار تار کرکے اس کی دھجیاں بکھیر ڈالنے والے بھارت کو اس معاہدے کو گارنٹی دینے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور کوئی اس ظالم غنڈہ سامراج کا ہاتھ روکنے والا نہ ہے۔دریائے چناب پر 30دریائے جہلم پر 54اور سندھ پر26مزید ڈیم بنانے کی تیاریاں مکمل کرکے اربوں روپے کا قرضہ منظور ہی نہیں بلکہ جاری تک کروالیا ہے۔

بین الاقوامی سامراجی ادارے بھی دلی طور پر پاکستان کو قبول نہیں کرتے اب لڑ تو سکتے نہیںاس لیے دریائوں کا پانی روک کر ہمیں پانی سے مکمل محروم کرکے بھوک اور پیاس سے تڑ پا تڑپا کر مارنا چاہتے ہیں۔ ہماری نااہل ،مفاد پرست اور علاقائی لسانی تفرقوں میں بٹی ہوئی قیادتیں ابھی تک کالا باغ ڈیم بھی نہ بناسکیںمگراب ملٹی ملین سوال تو یہ بھی ہے کہ اگر سب دریائوں پر اس کے مزید 110ڈیم تیار ہوگئے تو ہمارے پاس پانی کہاں سے آئے گا ۔”گنجی کہاں سے نہائے گی اور کیا نچوڑے گی”والا مسئلہ درپیش ہوگا بھارت مرالہ ہیڈ ورکس بند کردینا چاہتا ہے اسطرح مرالہ راوی لنک کینال کی بندش سے پاکستان میں چاول پیدا کرنے والا سوا کروڑ ایکڑ رقبہ پانی سے مکمل محروم ہو کر ہماری زراعت کی مکمل تباہی کا باعث بن جائے گا۔

بھارت نے پاکستان کو معاہدے کے تحت ملنے والے پانیوں پر جس طرح ڈیم بنائے ہیں ان کی تفصیل بہت کریہہ اور ظالمانہ تصویر کھینچتی ہے جو کہ ہماری لاپرواہ سوئی ہوئی قیادت کے منہ پر تھپڑ بھی ہے۔780میگا واٹ کا دُل ہستی پراجیکٹ دریائے چناب کے اوپر سے کشتواڑ کے نزدیک بنا یا گیا جو 7500 سے زائد کیوسک پانی خرچ کر رہا ہے اسی طرح تین میگا واٹ کا راجوڑ پراجیکٹ در ہالی نالہ جو دریائے چناب کاہی حصہ ہے پر تعمیر ہے جو87کیو سک ہمارا پانی استعمال کر رہا ہے ۔4.5کاتھروٹ پاور پراجیکٹ دریائے چناب سے نکلنے والے تھروٹ نالہ پر بنا ہمارا81کیوسک پانی استعمال کر رہا ہے۔

0.2میگاواٹ کاشنشا پاور پراجیکٹ دریائے چناب سے ہی نکلنے والے شنشا نالہ پر بنا ہوا ہمارا 50کیوسک پانی خرچ کررہا ہے۔دریائے چناب پر بگلیار پاور پراجیکٹ کا فیز ون مکمل ہو چکا ہے اور ہم منہ دیکھتے رہ گئے اور مودی سے ذاتی دوستیاں پالتے ہوئے چپ سادھے ہوئے ہیں ۔ساڑھے چار سو میگاواٹ کا یہ پراجیکٹ مرالہ ہیڈ ورکس سے 147کلو میٹر اوپر تعمیر ہوا اور ہمارا 430کیو سک پانی استعمال کررہا ہے اسی طرح 690میگاواٹ کاسلال پراجیکٹ ہیڈ مرالہ سے45کلومیٹر اوپر بنا ہوا ہمارا 14550کیوسک پانی استعمال کرتا ہے۔

0.1میگاواٹ کا بلنگ پاور پراجیکٹ دریائے چناب کے بلنگ نالہ پر تعمیر کیا ہے جو25کیوسک پانی استعمال کرتا ہے اسی طرح 0.1میگاواٹ کا کاسی سو پراجیکٹ دریائے چناب کی ٹریبوٹری پر بنا25کیوسک ہمارا پانی استعمال کرہا ہے۔2میگاواٹ کا چنانی دوم پراجیکٹ جموں توی پر بنا 25کیوسک پانی ضائع کررہا ہے۔1میگاواٹ کا بھدر واہ پراجیکٹ دریائے چناب سے نکلنے والے میزو نالہ کے نزدیک تالو پر بنایا 300کیو سک پانی استعمال کر رہا ہے اس کے علاوہ بھارت کی طرف سے1200میگاواٹ کا ہائیڈرو پراجیکٹ سوالکوٹ ، 30MWکا کیرو ہائیدرو پاور پراجیکٹ ،پکال دل کے مقام پر1020میگاواٹ کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، رتلی کے مقام پر 560mwکا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ،برسار کے مقام پر1020MWکاہائیڈرو پاور پراجیکٹ ،کرتھائی600MWکا1&2کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،شامنوٹ کے مقام پر370میگاواٹ کاہائیڈرو پاور پراجیکٹ،نو نت کے مقام پر400MWکاہائیڈرو پاور پراجیکٹ،کردار پر520MWکا پاور پراجیکٹ،بیرینیم پر 240MWکا پاور پراجیکٹ،پٹم پر دریائے چناب سے نکلنے والے میار نالہ پر 60MWکا پاور پراجیکٹ ،تیلنگ کے مقام پر دریائے چناب سے نکلنے والے دریائے چندر پر81MWکا پاور پراجیکٹ،میار پر90MWکا پاور پراجیکٹ،تاندی پر150MWکا پاور پراجیکٹ ،ڈگر پر360MWکا پاور پراجیکٹ ،چھاترو کا دریائے چندر (چناب )پر180MWکا پاور پراجیکٹ،کھو کسر کا 90MWکا پاور پراجیکٹ ،سیل کا 150MWکا پاور پراجیکٹ ،بردانگ کا114MWکا پاور پراجیکٹ،سچھ خاص کا210MWکا پاور ہائوس ،گوندھالہ پر دریائے چناب سے نکلنے والے بھگا نالے پر144MWکا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ،روٹلی کا 715MWکا پاور پراجیکٹ ،سمبل گائوں کے نزدیک ہائیڈرو پاور پلانٹ ،انت ناگ میں پہلگام ہائیڈرو پاور پراجیکٹ۔دریائے جہلم کے حصہ کشن گنگا میں استھان نالے پر استھان ہائیڈرو پاور ہائوس ،بانڈی پورہ پر دریائے جہلم سے نکلنے والے مدو متی نالے پر پاور ہائوس ، دگوان نالے پر بنایا جانے والاڈاچھم ہائیڈرو پراجیکٹ ،کشن گنگا نالے پر کران ہائیدرو پراجیکٹ ،کشن گنگاکے قاضی ناگ نالے پر کماہ ہائیڈرو پراجیکٹ ، ودھی نالے پر متچھل ہائیڈرو پراجیکٹ دریائے پونچھ پر سورن کے مقام پر نال ہائیڈرو پراجیکٹ اور وان کٹ نالے پر اپر سندھ ہائیڈرو پلانٹ بھی بڑی تیزی سے تعمیر کیا جارہا ہے ایسے تمام منصوبے مکمل کر لیے گئے تو پاکستان میں آبی بحران کا خدشہ ہے اس کا تدارک نہ کیاگیا تو ہمیں تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا۔

Mian Ehsan Bari
Mian Ehsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Agreement India Mian Ehsan Bari pakistan Plan بھارت پاکستان پلان ڈیم معاہدے
Kulbhushan Yadav
Previous Post کلبھوشن اور بلوچستان دہشت گردی
Next Post کلبھوشن فیصلہ۔۔۔اپوزیشن کی تنقید
World Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close