Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لداخ میں بھارت کی چھترول کے بعد پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کے بڑھتے خدشات

May 31, 2020 0 1 min read
Indian Army - LOC Firing
Indian Army - LOC Firing
Indian Army – LOC Firing

تحریر : قادر خان یوسف زئی

بھارت کی جس طرح لداخ میں چین نے گوشمالی کی، اس کے بعد تحفظات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کہ بھارت اپنی شرمندگی چھپانے کے لئے ’فالس فلیگ آپریشن‘ کی آڑ میں مذموم کاروائیاں کرنے کا ارادہ کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ فالس فلیگ آپریشن کا مقصد مملکت کے خلاف ایسی سازش تراشنا جس سے عالمی برداری میں ریاست بدنام ہوسکے، بالخصوص دہشت گردی کے حوالے سے منفی پروپیگنڈے کرکے اسے دہشت گردوں کا معاون ثابت کرنا مقصود ہوتا ہے۔

پاکستان کے خدشات میں وزن اسی وجہ سے ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر عالمی برادری کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔ بھارت، پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ تلاش کررہا ہے۔ بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا جا سکتا ہے۔’بھارت اپنی ریاستی دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کیلئے فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے‘۔بھارت کی سازشوں کا محور بلوچستان بنا ہوا ہے اور بلوچستان میں مختلف سازشیں رچا کر پاکستان میں بے امنی کی فضا قائم کرنے کے لئے بھارت کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ اسی طرح بھارت افغانستان میں امن کوششوں کو مسلسل سبوتاژ کرنے کی سازشیں کررہا ہے۔

بھارت، افغانستان کے بدلتے سیاسی حالات و پاکستان کے کلیدی کردار سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ ہندو اانتہا پسند حکومت نہیں چاہتی کہ افغانستان میں اُس کی مرضی کے بغیر پائدار امن کا قیام امن میں آسکے، افغانستان میں بھارت اپنا ایک الگ کلیدی کردار کو مسلط کرنا چاہتا ہے۔ امریکا کی جانب سے بھارت پر زور بڑھایا گیا کہ وہ افغان طالبان سے مذاکرات کی راہ اپنائے، دوسری جانب افغان طالبان نے بھارت کی ماضی کے ریشہ دیوانیوں کو مد ظر رکھتے ہوئے، واضح طور پر کہا ہے کہ بھارت اگر افغانستان میں امن کے لئے اپنا طرز عمل تبدیل کرتا ہے تو دیگر ممالک کے طرح بھارت کے ساتھ بھی سفارتی تعلقات بنانے میں کوئی رکاؤٹ نہیں ہے، لیکن اس کے لئے بھارت کو اپنے طرز عمل کو تبدیل کرنا ہوگا۔

بھارت، خطے میں پاکستان کے اثر رسوخ کو بڑھتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا، جس طرح ریاست نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں کیں اور بیرون سرزمین میں ملک دشمن عناصر کے نیٹ ورک کو نقصان پہنچایا اس بھارت کو خفت کا سامنا کرنا پڑا ہے، بھارت اپنے سفارتی محاذ پر سیکولر بیانیہ کے منافی طرز عمل کی وجہ سے تیزی کے ساتھ گراؤٹ کا شکار ہے، عالمی برداری میں بھارت کی مذموم منفی سرگرمیوں کو اب کھل کر مذمت کی جانے لگی ہے جس سے بھارت کو ہر سفارتی محاذ پر ناکامی و شرمندگی کا سامنا ہورہا ہے۔ بھارت کے لئے، پاکستان کے خلاف نفرت کو بڑھاوا دینے کے لئے ایسی حرکات ناگزیر قرار دی جاتی ہیں، جس سے بھارت میں ہونے والی انتہا پسند و مذہبی اقلیتوں کے خلاف کاروائیوں پر پردہ ڈالا جاسکے۔ اس کے لئے بھارت کا پاکستان کے خلاف جھوٹے ہتھکنڈوں کو استعمال کرنا کوئی نہیں بات نہیں ہے۔بالخصوص مقبوضہ وادی کشمیر میں جس طرح نوجوانوں کو شہید کیا جارہا ہے اور ان پر جو انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اس سے عالمی برداری کی آنکھیں کھلنا شروع ہوگئی ہیں۔ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے بھی بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی کشمیر میں متعارف کرائے جانے والے نئے قانون کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے منافی قرار دیا ہے۔پاکستان کی قیادت تسلسل کے ساتھ عالمی دنیا کو آگاہ کرتی رہی ہے کہ بھارت میں برسراقتدار انتہا پسند مودی حکومت کسی بھی وقت اپنی ناکامیوں کا ملبہ ڈالنے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا سکتا ہے جیسا کہ اس نے ماضی میں ناکام کوشش کی تھی۔

بھارت ہمیشہ پاکستان کے خلاف اپنی عوام کو جنگی جنون میں مبتلا رکھنے کی کوشش کرتا رہا ہے، سیاست ہو یا بھارتی میڈیا، تشدد کے فروغ کو ہوا دیتے ہیں، امن کی فضا قائم کرنے کے بجائے انتہا پسند ہندو و جانبدار میڈیا اپنے جھوٹے و منفی پروپیگنڈوں کے ساتھ بھارتی عوام کو مسلسل دھوکے میں رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ بھارت متعدد سازشیں کرچکا ہے تاکہ مذموم چال بنا کر فالس فلیگ آپریشن کا جھوٹا ڈرامہ رچا سکے۔ حال ہی میں ایک ایسے ڈی ایس پی کو قربانی کا بکرا بنا گیا جسے 15اگست2019 کو صدارتی طلائی تغمہ دیا گیا تھا، بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع گولگام کے علاقے ونپوہ کے قریب جموں، سرینگر شاہراہ پر ایک صدارتی ایوارڈ یافتہ سکھ ڈی ایس پی دیویندرسنگھ حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے 2کشمیریوں نوید بابواور آصف کواپنی گاڑی میں دہلی لے جاتے ہوئے گرفتار کیا۔بھارتی میڈیا خود فالس فیلگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے بتاچکا ہے کہ گرفتار ڈی ایس پی دیویندرسنگھ ماضی میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں کافی سرگرم رہا ہے۔پاکستان کافی عرصہ سے عالمی برادری کو باور کرارہا تھا کہ بھارت کوئی جعلی آپریشن کرکے اس کا الزام پاکستان پر لگا سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بھی کوئی بھارتی چال ہوسکتی ہے جس کے تحت وہ ان کشمیریوں سے دہلی میں ممبئی حملوں جیسی کوئی بڑی کارروائی کروا کر الزام پاکستان پر لگا سکتا تھا۔ نوید بابو کے خلاف پولیس اہلکاروں کے مبینہ قتل سمیت 18 ایف آئی آرز درج ہیں۔ اس پر مقبوضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے بعد گیارہ غیرمقامی مزدوروں کوہلاک کرنے کا بھی الزام ہے۔ جموں کشمیر پولیس کے مطابق بادامی باغ چھاونی میں واقع دیویندرسنگھ کے گھر سے ایک کلاشنکوف رائفل اور دوپستول برآمد ہوئے جبکہ نویدبابوکی نشاندہی پر بھی ایک کلاشنکوف اور ایک پستول مبینہ طور برآمد کیا گیا۔واضح رہے کہ دیویندر سنگھ اس وقت بھی بھارتی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آیا تھا جب بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کیس میں سزائے موت پانے والے کشمیر ی رہنما افضل گرو نے 2013ء میں پھانسی سے قبل ایک خط لکھ کر بتایا تھا کہ دیویندرسنگھ نے اسے پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے ملزموں میں سے ایک کو اپنے ساتھ دہلی لے جانے اوروہاں رہائشی سہولت فراہم کرنے کے لیے کہا تھا۔ان گرفتاریوں پر پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کیا تھا کہ کنٹرول لائن پر ہلاکتوں اور نعشوں کی بے حرمتی کے بعد یہ کارروائی ایک ناکام فالس فلیگ آپریشن معلوم ہوتی ہے جس میں بھارت 2001 ء میں دہلی اور 2008ء میں ممبئی حملوں جیسی کوئی کارروائی کرنا چاہتا تھا لیکن وہ اس میں ناکام ہوگیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملزموں سے ہونے والی تفتیش کو منظرعام پر لایا جائے گا اورگرفتار ملزم کسی جیل میں لسٹڈ پائے جائیں گے۔

بھارت کا مقصد کشمیریوں کو حق خود اردایت سے محروم رکھنا اور کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کی کاروائیاں ثابت کرکے انہیں، انسانی حقوق سے محروم کرنا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم کی پالیسیاں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہیں، ان پالیسیوں کی وجہ سے مودی سرکاری کشمیریوں کو انسانیت سے بھی کم تر درجہ دیا جا رہا ہے اور انہیں طاقت کے ظالمانہ استعمال سے دبایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں کو خوراک اور ادویات جیسی بنیادی ضروریات سے محروم رکھا جارہا ہے اور نوجوان نسل کی وسیع پیمانے پرگرفتاریاں جاری ہیں۔ مواصلات بند کرکے کشمیریوں کو باقی دنیا سے کاٹ دیا گیا ہے۔بھارت کی ان سازشوں پر مسلح افواج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ خطرات اندرونی ہوں یا بیرونی جنگیں جذبہ حب الوطنی اور سپاہیوں کی کارکردگی کی بنیاد پر لڑی جاتی ہیں۔

’ہم اپنے دشمنوں کی ہر حرکت سے بخوبی واقف ہیں۔‘ان کا مزید کہنا تھابھارت جو کھیل رہا ہے، پاکستان کی سول اور ملٹری قیادت اس سے بخوبی آگاہ ہے۔‘’ہم ایک ذمہ دار اور پروفیشنل فورس ہیں۔ جب ہمیں اشتعال دلایا جاتا ہے تو ہم صرف ملٹری اہداف کو نشانہ بناتے ہیں جبکہ بھارتی فورسز نہتی سول آبادی کو نشانہ بناتی ہیں۔‘ ’ہم بھارت کی فوجی سرگرمیوں میں اضافے کو نہایت سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ ہم ہر قیمت پر اپنی سا لمیت اور خودمختاری کا دفاع کریں گے۔‘’آزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے‘.بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ ’جموں و کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک تسلیم شدہ تنازع ہے، بھارت نے 73 سال سے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ظلم و ستم کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، لیکن ظلم کے خلاف اٹھنے والی ان آوازوں کو اب دبایا نہیں جاسکتا۔‘انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اس کی قراردادوں کے عین مطابق ہونا چاہیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا:’مسئلہ کشمیر کا حل نہ صرف ہمارا قومی مفاد ہے بلکہ ہماری قومی سلامتی کا ضامن بھی ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
China Concerns False Flag Operation India pakistan بھارت پاکستان چین خدشات فالس فلیگ آپریشن
Humanity - Hunger
Previous Post انسانیت، بھوک اور ہماری ذمہ داریاں
Next Post جماعت اسلامی کی اتحادی سیاست
Jamaat e Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close