Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کا ہندوتوا۔ پاکستان کا اسلام

October 16, 2021 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان

بھارت میں جس ہندوتوا کا چرچا ہے ،وہ کیا ہے ،کیا کوئی نظریہ ہے، فلسفہ ہے، کوئی نظام زندگی ہے یادستورالعمل ہے؟کچھ نہیں یہ انتہا پسندسنگھ پریوار کا سیاسی نعرہ ہے۔ یہ آرایس ایس راشرٹیہ سیوم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کی سوچ ،جو جرمنی کے ہٹلرکی قومی برتی سے ملتی جلتی ہے۔ بھارتی سیاستدان تعصب پھیلا کر اکثریت کے جذبات اُبھار کر ووٹ لینے کا ایک حربہ ہے۔بھارت میں یہ مسلمانوں کو دبا کے رکھنے کی ایک چال ہے۔ اس کے پیچھے برہمنی ذہن اقتدار میں آنے کے لیے اسے استعمال ہو رہا ہے۔یہ یہودیت کی کوک سے نکلی ہوئی ایک سوچ ہے۔ یہودیوں کی مذہبی کتاب تلمود میں یہودی کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے چہتے ہیں۔ باقی انسان کیڑے مکوڑے ہیں ،یہ یہودیوں کی خدمت کرنے کے پیدا کیے گئے ہیں۔آر ایس ایس بین الالقوامی طور پر تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم ہے۔

انگریز نے اپنے دور میں اس دہشت گرد تنظیم پر پابندی لگائی تھی۔ لیکن اب مفادات کی اس دنیا میں اقوام متحدہ نے آج تک اس پر اقتصادی پابندی نہیں لگائی۔ نہ اثاثے ضبط کیے۔ کیونکہ دنیا کے بڑے ملکوں کے اس کے بھارت سے اقتصادی اور سیاسی مفادات ہیں۔ الٹا اسلام کے پر امن دین کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگائے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کوکشمیر کے مظالم نظر نہیں آتے جو بھارت کی سفاک فوج کشمیریوں پر ڈھا رہی ہے۔ یہ ظالم دنیا بھارت کی ہاں میں ہاں میں ہاں ملا کر آزادی کے متوالے کشمیریوں کے دہشت گرد کہتے ہیں۔

آریہ جب ہندوستان آئے تھے تو اس کی قدیم آبادی کی زمینوں اور کاروبار پر قبضہ کیا تھا اور انہی ذات پات کے کم ترین قوم شودر کی بنا دیا تھا۔ انگریز ہندوستان میں تجارت کے بہانے آئے ۔اس وقت برصغیر خوشحال تھا۔ برصغیر کادنیا کی آمدنی کا ستائیس(27) فی صد حصہ تھا۔جو بعد میں انگریز نے صفر کر دیا تھا۔ اب بھارت میں بی جے پی کی مودی حکومت مسلمانوں کے ساتھ ایسا ہی کر رہی ہے۔ مسلمانوں کو اقتصادی طور پر تباہ کر دیا گیا۔یہ بات بھارت کے مسلمانوں کے اقتصادی حالت معلوم کرنے کے لیے قائم کی گئی سچل کیمٹی سے بھی ثابت ہوئی ہے۔

جب قائد اعظم محمد علی جناح نے حکیم الامت علامہ شیخ محمد اقبال کی خواب میں روح پھونکی اور برصغیر کے کونے کونے میں پاکستان کا مطلب کیا ” لا الہ الا اللہ” کا نعرہ مستانہ لگنے لگا۔بن کے رہے پاکستان۔لے کے رہیں پاکستان۔مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ۔ قائد اعظم نے مسلمانوں میں دو قومی نظریہ عام کیا تو ہندولیڈر شب نے ڈاکٹرائین ترتیب دیا کہ اس وقت تو پاکستان بننے دو۔پاکستان بننے کے بعد ہم آہستہ آہستہ اس کو سیکولر کی رنگ میں رنگ لیں گے۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے مشرقی پاکستان میں بنگلہ قومیت کے نام پر زہر پھیلایا گیا۔ حقوق کے نام نہاد نعرہ پر مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان کے خلاف کیا۔ پھر بھارت کو شیخ مجیب جیسا غدار پاکستان مل گیا۔

اگر تلہ میں سازش تیار کی گئی۔ بلا آخر بھارت نے اپنی فوج داخل کر پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیے۔ اندرا گاندھی نے تکبر سے بیان دیا تھی کہ قائد اعظم کا دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے۔ مسلمانوں سے ہزار سال کی غلامی کا بدلہ بھی لے لیے ہے۔ بھارت کا دہشت گرد وزیر اعظم مودی کہتا ہے کہ پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کیے تھے۔ اب دس ٹکڑے کریںگے۔ بھارت کے مسلمانوں کے ساتھ شودروں والا رویہ اختیار کیا ہوا ہے۔ پاکستان میں کبھی جی ایم سید ،کبھی بلوچ، علیحدگی پسند، کبھی الطاف حسین،کبھی محمود اچکزئی جو کہتا ہے نواز شریف کی مدد کے لیے بھارت سے بات کروں گا، کبھی منظور پشین اور کبھی کیا؟ ہمیشہ قوم پرستوں کی مدد کرتا رہتا ہے۔

اگر پاکستان بننے کے بعد ملک میں قائد اعظم کے اسلامی ویژن مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کا نظام حکومت قائم کر دیا جاتا تو بھارت کبھی بھی پاکستان کے دوٹکڑے نہیں سکتا تھا۔اب بھی بھارت کے ہندوتوا کا مقابلہ پاکستان کو اپنی اساس یعنی اسلامی نظام حکومت قائم کر ہی کیا جا سکتا ہے۔پاکستان کے موجودہ حکمران بار بار دنیا کو باور کراتے ہیں کہ بھارے پہلے جیسے خود ساختہ دہشت گردی کا واقعہ کرا کے پاکستان پر حملے کر دے گا۔ آج بھی بھارت کے وزیر داخلہ نے گوا کی یونیورسٹی میں بیان دیا ہے کہ پہلے کی طرح بھارت پھر سرجیکل اسٹرائیک کرے گا۔خیر پہلے کی طرح پھر منہ کی کھائے گا۔ بھارت مسلمانوں کو دبانے کے لیے ہندوتوا کا نعرہ استعمال کر رہا ہے۔بھارت کے آئین میں شامل ہے کہ سیاستدان بھارت اکھنڈ بھارت بنائیں۔ اکھنڈ بھارت میں برما سے لے کر پاکستان سمیت افغانستان تک کے ممالک شامل ہیں۔بچوں کو نصاب میں پڑھایا جاتا ہے کہ قائد اعظم نے گائو ماتا کے ٹکڑے کیے ہیں جسے پھر سے جوڑنا ہے۔

دوسری طرف اسلام تو انسانیت کا دین ہے۔ جب مدینہ کی اسلامی ریاست اللہ کے احکامات کے تحت بنی محترم حضرت محمد صلہ اللہ علیہ وسلم نے قائم کی ۔ تو سب سے پہلے عرب کی جالہیت پر غلبہ پایا اور پھر خلفاء ے راشدین کے دور میں مسلمان نیل کے ساحل سے لے کر تابہ خاک کاشغر تک پہنچے ، کہ یہ دین فطرت ہے جسے ساری دنیا کی قوموں نے پسند کیا۔ ملیشیا ، انڈونیشیا اور ارد گرد کے علاقوں میں کوئی مسلمان حملہ آور نہیں گیاتھا۔ اسلام کے پرامن پیغام کو وہاں کے لوگوں نے سینے سے لگایا۔ خلفائے راشدین کے بعد یہ کام بنو امیہ، بنو عباس اور ترک خلفا ء کے دور میں ہوا ۔ اگر خلفائے راشدین کی اسلامی طرز کی خلافت جاری رہتی اور خلافت ملوکیت میں تبدیل نہ ہوتی تو اب تک سارے جہاں میں دین فطرت اسلام کا ہی بول بالا ۔پھر بھی اُس دور کی دنیا کی حکومتوں سے مسلمانوں کی ملوکیت ہزار درجے بہتر تھی۔جب تک مسلمان پھر سے مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست قائم نہیں کرتے اُس وقت دنیا ظلم سے ہی بھری رہے گی۔ بھارت مسلمانوں کا نام ونشان مٹانے پر لگا رہے گا۔

پاکستان اور پھر پوری دنیا میں اسلامی نظام کا بیٹرا، وقت کے مجدد مولانا سید ابواعلیٰ موددی نے اُٹھایا۔حکیم الامت حضرت علامہ شیخ محمد اقبال کے اپیل پر ١٩٣٨ء اپنے آبائی مسکن حیدر آباد کی خوش حال زندگی چھوڑ کر پنجاب کے ایک گائوں پٹھان کوٹ جمال پور، اللہ کے دین کو قائم کی خدمت کے لیے ہجرت کی۔وہیں بیٹھ کر اپنے رفقاء کے ساتھ مل کر پھر سے مدینہ کی اسلامی ریاست ،حکومت ،الہیٰا، نظام مصطفےٰ ٰ قائم کرنے کی تدبریں کرنے لگے۔ پھر اس کام کے لیے 1941ء میں لاہور میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی۔ اب جماعت اسلامی پاکستان میں ایک طاقت دور درخت کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ اس کے مخالف بھی اس کے تنظیمی ڈھانچے کی تعریف کرتے ہیں۔

جماعت اسلامی توحدی دینی جماعت ہے۔ یہ کرپشن سے پاک ہے۔ اس کے کاکن جدید تعلیم یافتہ ہیں،امانت دار باصلاحیت لیڈر شپ ہے۔ اتحاد امت کی داعی ہے۔بھارت کے ہندوتوا کے مقابلے کے لیے پاکستان کے پاس ،اسلام کا مضبوط امت مسلمہ کا تصور موجود ہے۔ جسے سید ابو الاعلیٰ موددی ایک عرصہ تک دنیا کے سامنے پیش کرتے رہے۔سید مودودی نے اسلامی کی تعلیمات کا نچوڑ بیان کرتے ہوئے اپنے کارکنوں کو مخاطب ہو کر کہا تھا کہ” قرآن اور سنت کی دعوت لے اُٹھو اور پوری دنیا پر چھا جائو”۔ اس اسلامی سلوگن کے سامنے بھارت کی کیا پوزیش بنتی ہے؟مگر یہ کام امریکا اور یورپ سے خوف زدہ سیاسی پارٹیاں نہیں کر سکتیں۔ یہ کام صرف اللہ سے ڈرنے والی جماعت اسلامی ہی کر سکتی ہے۔ لہٰذا پاکستان کے عوام کو چاہیے کہ جمہوری طریقے سے انتخابات کے ذریعے جماعت اسلامی کو کامیاب کر کے بھارت سامنے کھڑا کر دیں۔ پھر دکھیں !کیا اسلام کے جہادی کلچر کے سامنے بھارت کے مایاہ کے پوجاری ٹھر سکتے ہیں؟ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
humanity India Islam Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman pakistan system of life اسلام انسانیت بھارت پاکستان جماعت اسلامی نظام زندگی
Rameez Raja
Previous Post دبئی میں چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی ملاقات
Next Post افغانستان، مسجد میں بم دھماکا، تقریبا 40 افراد ہلاک
Afghanistan Bomb Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close