Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ کشمیر کے حقیقی مسائل اور دہشتگردی

October 13, 2014 0 1 min read
Kashmir
Israel
Israel

تحریر: ایس ایم عرفان طا ہر

حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ‘‘خا لق ہر مخلو ق کے ساتھ ہمیشہ سے ہے اور مخلوق صرف اپنے دور تک ہے‘‘ اسرائیل اور پا کستان کے بعد کسی خطے کے وجود کی بنیا د اگر نظریہ پر ہے تو وہ صرف کشمیر ہے ۔ کشمیری قوم کی جد و جہد آزادی کی تپش کبھی سرد نہیں ہو سکتی ہے ۔ بلا شبہ بھارت میں بسنے وا لے با شندے پا کستان کے حصے میں آنے وا لے کشمیر کو مقبو ضہ علا قہ سمجھتے ہیں اور اسی طرح سے پاکستانیوں اور آزاد کشمیر میں بسنے وا لو ں کے لیے بھا رت کے زیر کنٹرول علا قہ مقبو ضہ کشمیر سمجھا جا تا ہے۔

دونو ں اطراف میں یہ دعوے قدیم زما نے سے چلے آرہے ہیں ۔ لیکن تا حال انہیں کوئی حقیقت کا رنگ نہیں مل سکا ہے ۔ پاکستان اور بھا رت کے ما بین در حقیقت مسئلہ کشمیر کو ہی فسا د کی جڑ سمجھا جا تا ہے ۔ دونو ں ممالک کے درمیان محض اس ایک اہم تر ین مسئلہ کو لیکر ٣ زبردست جنگیں ہو چکی ہیں ۔ اور مزید اس مسئلہ کو لیکر دونو ں مما لک میں ایٹمی ہتھیا ر بڑھا نے کی دوڑ تیزی سے جا ری و سا ری ہے۔دونو ں ممالک ایک دوسرے کو نیچا دکھا نے اور ایک دوسرے کے خلا ف پر و پیگنڈہ کرنے کا کوئی بھی موقع ہا تھ سے نہیں جا نے دیتے ہیں ظا ہری طو ر پر کتنے ہی دوستی ، محبت اور خو شگوار تعلقا ت کے دعوے اور وعدے کیے جائیں لیکن منا فق حکمرانو ں کی طرح اندرونی سطح پر سا زشیں شب و روز جا ری ہیں۔ ایٹمی قوتیں ہو نے کے با عث ان کی یہ چپکلش پو رے بر اعظم ایشیا ء کے لیے زندگی اور مو ت کی کشمکش بنی ہو ئی ہے۔

اس پیچید ، سنجیدہ اور گھمبیر مسئلہ میں سب سے زیا دہ نقصا ن حقیقی کشمیری قوم کو ہی ہو رہا ہے جس کو پس پشت ڈال کر کئی سودا گر محض کشمیر کے نام پر سودا با زی میں مصروف عمل ہیں ۔ ما ضی میں کشمیری مجا ہدین کے نام پر رقوم بٹو ری جا تی رہی ہیں اور حال میں کچھ ضمیر فروش کشمیر کی حق خو د ارا دیت ، خو د مختا ری اور الحا ق کے نعرے لگا لگا کر اور کشمیری قوم کے ناما نہا د تر جمان بن کر پو ری دنیا کے خفیہ اداروں ، انسانی حقوق کی تنظیمو ں اور حکومتو ں سے روپے با لعموم پا ءونڈز اور ڈالرز با لخصوص بٹو رنے میں لگے ہو ئے ہیں۔ پو ری دنیا کو جہا ں اس اہم ترین مسئلہ کی طرف متو جہ کرنے اور اس کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پکا را جا رہا ہے

وہا ں پر حقیقی کشمیری نمائندوں کو چا ہیے کہ محض کشمیر کے نام پر دوکا نداریا ں کرنے وا لو ں اور بیرونی دنیا امریکہ ، بر طانیہ ، یو رپ اور عرب اما رات سمیت تمام ممالک میں مظلوم کشمیریوں اور اس اہم مسئلہ کی آڑ میں پیسے چھا پنے والو ں اور کا ر وبا ر چلا نے والو ں کو بے نکا ب کرکے انہیں لگام دی جا ئے جو اصل میں اس مسئلہ کو بگاڑنے میں نہا یت ہی منفی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس مسئلہ کی سچا ئی حقا نیت اور اصلیت کو مشکوک بنا رہے ہیں۔افسو س صد افسوس کے کشمیری عوام کے جذبا ت و احساسات و خیالات اور نظریا ت کی عکا سی وہ لو گ کرتے ہیں جنہیں اصل معا ملے کے درد اور سنجیدگی کا احساس ہی نہیں ہے ۔ محض اس فلیش پوا ئنٹ کو ڈھال بنا کر نہ صرف کڑوڑوں اور اربو ں رو پے کما رہے ہیں بلکہ میڈیا ایڈورٹا ئزمنٹ کے بھی مزے لوٹ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ جس سے کشمیری قوم کو تھوڑی سی امید نو ہے

اس اہم پلیٹ فا رم پر آج با ت کرنے وا لے بھا رتی اور پاکستانی وزیر اعظم کی اپنی حیثیت اور کردار کی جانچ پڑتال بے حد ضروری ہے۔ اقوام عالم آئی ایس آئی ایس ، القا عدہ نیٹ ورک ، تحریک طا لبان کو دہشتگرد اور انتہا پسند مانتی ہے بظا ہر طو ر پر بھی ان کے افعال اور کردار نے انہیں دہشتگرد ، انتہا پسند اور امن دشمن ثا بت کر رکھا ہے لیکن ان لوگو ں اور شخصیا ت کو کیسے پہچانا جا ئے گا جو ظا ہری طو ر پر تو ایک منصب اور عہدے کی آڑ میں مخفی ہیں لیکن ان کے کرتوت اور کردار نہا یت ہی گندے اور ناپاک ہیں ان کی آستینیں دہشت و وحشت اور انتہا پسندی و دہشتگردی سے بھری پڑی ہے۔

Kashmir
Kashmir

ان مکا ر ، بد کردار اور عیا ر عا لمی دہشتگرد حکمرانو ں کو بھی دنیا کو پہچاننا ہو گا ۔کیا عمر بھر اس مقدس اور اہم ترین مسئلہ پر منا فقین اور مفاد پرست ٹولے ہی کو کھیل تما شا دکھا نے کی چھوٹ دی جا تی رہے گی ؟ کیا غیو ر اور صبر و تحمل کی مثا ل کشمیری قوم کی فطری آزادی کو غلا م سوچنے رکھنے وا لے حکمرانو ں کے مرہون منت چھوڑ دیا جا ئے گا ؟ مسئلہ کشمیر کے حل کے تنا ظر میں دونو ں فریقین ممالک کے وزرا ئے اعظم اور ان اہم شخصیا ت حکمران قیا دت کا تعارف نہا یت ضروری ہے۔حالیہ اقوام متحدہ کے سالا نہ اجلا س میں شرکت کے لیے آئے ہو ئے بھا رتی وزیر اعظم نریندر مو دی کے خلا ف ٢٠٠٢میں گجرات فسادات جس میں ١٠٠٠ افراد ما رے گئے تھے اور ان میں زیا دہ تر مسلمان تھے کے سلسلہ میں نیو یا رک کی ایک عدالت کی طرف سے جا ری عدالتی سمن کی تکمیل کرنے وا لے کے لیے انسانی حقوق کی تنظیم نے انعام کا علان کر رکھا ہے۔

اس کے علا وہ با بری مسجد کی شہا دت کے معاملہ سمیت بے شما ر مسلم و ہندو فسادات پھیلا نے مظلوم اور معصوم انسانو ں کے خون سے رنگے ہو ئے ہاتھ کیا کشمیر کے اندر ظلم و بر بریت اور انا رکی کی داستا ن مٹا نے میں کو ئی مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں ؟ جن کے خمیر میں انسانی حقوق کی پا مالی ثبت ہے جن کی رگ رگ انسانی جا نو ں کو نیست و نا بو ت کرنے اور انہیں ہر لحظہ گزند پہنچا نے میں ملوث ہے کیا وہ لو گ اس مسئلہ میں انصا ف کا دامن تھا م کر با ضمیر اور با کردار طریقی سے آزادی اور دیا نتداری کا کوئی حق ادا کر سکتے ہیں؟ گذ شتہ روز نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے اس حوالہ سے درخواست سپریم کورٹ سما عت کے لیے منظو ر کر لی گئی جو کے ان کے لیے کوئی فا ئدہ مند با ت نہیں بلکہ اس قدر بلند شخصیت کے منا فی جا تی ہے

وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہبا ز شریف کے خلا ف دو بڑے مدمہ جا ت درج ہو چکے ہیں جو انہیں آئین کے آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ پر پورا نہیں اترنے دیتے اور یہ ان کے صاد ق اور امین نہ ہو نے اور نا اہل قرار دینے کا سب سے بڑا ثبو ت ہیں ۔ اسلام آبا د کی ایک عدالت نے پا کستان تحریک انصا ف کی درخواست پر وزیراعظم اسلامی جمہو ریہ پاکستان نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہبا ز شریف سمیت ١١ اہم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہوا ہے اور یہ وزیراعظم اور وزیرعلیٰ کے کلا ف درج ہو نے والا دوسرا مقدمہ ہے ۔ پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں میں موقف اختیا ر کیا تھا کہ پو لیس کی جا نب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور فا ئرنگ سے ٣١ اگست کو دھرنوں میں شریک ٤ افراد ہلاک ہو ئے اس کا روائی کا حکم وز یر اعظم اور وزیر داخلہ نے دیا تھا

لہذا ان تمام ذمہ داران کے خلا ف قتل اور اقدام قتل کے مقدما ت درج ہو ئے ہیں۔ اس سے پہلے سا نحہ لا ہو ر مادل ٹائون میں ١٧ جون میں بھی وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر افراد کے خلا ف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ مظا ہرین اور پو لیس کے درمیا ن جھڑپو ں میں ١٤ افراد ہلا ک ہو ئے تھے ۔ جن شخصیا ت کے دامن خو ن آلو د اور کرادر داغدار ہیں کیا وہ مسئلہ کشمیر پر عدل و انصاف پر مبنی کردار ادا کرنے کی صلا حیت رکھتے ہیں ؟ کیا کشمیری قوم ان پر انحصار کر سکتی ہے ؟ دوسری جا نب القا عدہ کا اندیا میں شا خ قائم کرنے کا اعلان بھی خطرناک حد تک مسئلہ کشمیر پر ہو نے وا لے پر امن اور پر اثر مذ اکرات کو سبوتاژ کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں القا عدہ کے امیر ڈا کٹر ایمن الظوا ہری نے بر صغیر القا عدہ کا امیر مو لانا عاصم عمر اور ترجمان اسامہ محمو د کو مقرر کیا ہے۔

ڈا کٹر ایمن الظواہری کے مطابق بر صغیر شا خ بنا نے کا مقصد درحقیقت ان مسلمان جنوبی ایشیائی ممالک کی سرحد توڑنا ہے جو برطانیہ نے بنائی تھی جبکہ غیور کشمیر عوام کسی دہشت گرد تنطیم اور دہشتگرد حکمران کے مرہون منت آزادی کو اپنے لیے زہر قاتل ما نتی ہے کشمیری کو فطری حق اسے اپنی جد و جہد آزادی اور استصواب را ئے کے زریعہ ہی دکھائی دیتا ہے ۔ بھا رت میں ما ضی میں تمل ٹا ئیگر ، ببر خالصہ اور خا لصتا ن کما نڈو ز سے لیکر شمال مشرقی ریا ستوں کی ان گنت دہشتگرد تنظیمو ں کا مسکن رہا ہے ۔ دولت اسلامیہ سے ملنے جا نے کے لیے حیدر آبا د کے تین نوجوان کا نکشاف بھی سامنے آیا ہے

دنیا بھر کے مسلمانو ں کا دس فیصد حصہ بھا رت میں آبا د ہے اس بنیا د پر دہشتگرد تنظیموں کی اس ایریا میں نقل و حرکت اور مظلوم مسلمکمیو نٹی کو اپنے عزائم کے لیے استعمال کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے اور جب تک مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا پر امن اور منصفانہ تصفیہ نہیں کروا دیا جا تا ہے تو دہشتگردی اور انتہا پسندی کو روکنا مشکل ہی نہیں نا ممکن سا ہوتا چلا جا ئے گا۔کیونکہ دہشتگردی کا یہ آسیب فلسطین کی جنگ آزادی سے شروع ہو تا ہوا شام ، عراق ، افغانستان ، پاکستان ، ہند وستان اور پھر خطہ کشمیر تک جا پہنچتا ہے اس کے حتمی خا تمہ کے لیے انتہا پسندی ، دہشتگردی اور بد امنی کی فضا ء کا ان خطوں سے خا تمہ لا ز م و ملزوم ہے۔

Irfan Tahir
Irfan Tahir

تحریر: ایس ایم عرفان طا ہر

Share this:
Tags:
India Kashmir issue pakistan terrorism بھارت پاکستانیوں حقیقی دہشتگردی مسئلہ کشمیر مسائل
Australia, Pakistan
Previous Post آسٹریلیا نے پاکستان کوسنسنی خیز میچ میں ہرا کر وائٹ واش کردیا
Next Post پی ٹی آئی جلسے میں 1 منٹ کیلئے بھی ٹرپنگ نہیں ہوئی، میپکو
MEPCO

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close