Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

متشدد بھارت اور پر امن پاکستان

October 19, 2017 0 1 min read
India
India
India

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
معزز قارئین!اپنے مضمون پر بات کرنے سے پہلے بھارت کے نام نہاد سیکولر نظام کی جنم بھونی اور اُس کی موجودہ شکل پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔انگلستان میں بادشاہ نے طویل جد و جہد کے بعد کلیسا کو شکست دی تھی۔ پھر یہودیوں کی وجہ سے زیادہ دیر تک بادشاہ اپنی بادشاہت بھی قائم نہیں رکھ سکا۔ یہودیوں کی مدد سے انگلستان کے عوام نے انگلستان میں عوام کے ذریعے عوام پر حکومت کا نظریہ ایجاد کیا۔دنیا میں پہلے مذہب کی بنیاد پر حکومتیں قائم ہوتی تھیں۔جیسے ہم تاریخ میں پڑھتے ہیں کہ اسلام سے پہلے دنیا میں ایک طرف عیسائی روم تھا۔ دوسری طرف آتش پرست مجوسی ایران تھا۔ مدینہ میں اسلامی ریاست قائم ہونے کے بعد ان دونوں مذاہب پر مذہب کی بنیاد پر اسلام نے غلبہ پایا تھا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ دنیامیںیہودیوں کی آبادی چند لاکھ سے زیادہ نہیں تھی۔ اس لیے انہوں نے اپنی حفاظت اور حکمرانی کے لیے پہلے پہل انگلستان کی عوام کی پہچان مذہب سے ہٹا کر جمہوریت پر رکھ دی۔ پھر اس کی کوک سے یہودیوں نے سیکولر نظریہ ایجاد کیا ۔ اسی سیکولر نظریہ کی بنیاد پر یہودی اپنے سرمائے اور میڈیا پر کنٹرول کی بنیاد پر مذہبی اقلیت ہوکر آج ساری دنیا پر حکومت کر رہے ہیں۔ اسی سیکولر نظریہ میں انگلستان رنگ گیا۔ اس نے یہ رنگ سارے جہاں جس میں اس کا سورج غروب نہیں ہوتا تھارنگ دیا۔ انگلستان کی کالونیوں جس میں برصغیر بھی تھا سیکولر کے رنگ میں رنگی ہوئی تھی۔

انگریز کی خواہش تھی کہ اس کے جانے بعد بھارت میں بھی سیکولر نظام ہی قائم رہے۔یہ کہ مذہب ہر کسی کا ذاتی مسئلہ ہے۔ یہ کہ اس میں حکومت کو داخل نہیں دینا۔ جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تو بھارت میں سیکولر نظام قائم کیا گیا۔ اقلیتوں کے تحفظ کے لیے قانون بنایا گیا۔ یہ سب کچھ بھارت کے برہمن نے اپنی ضرورت کے تحت کیا تھا۔ ان کو معلوم تھا کہ تقسیم کے بعد بھی بھارت میں کثیر تعداد میں مسلمان رہ جائیں گے۔ ان کو کنٹرول کرنے کے لیے سیکولرازم سے بہتر نظام نہیں۔جبکہ اندر ہی اندر وہ ہندواتا کا پروگرام رکھتے تھے۔ بھارت میں ہندو مذہب کے نام پر حکومت قائم کرنے کے لیے بھارت میں پہلے ے ہی ایک متشد دہشت گرد تنظیم راشٹریہ سوامی سیکوک سنگھ( آر ایس ایس) موجود تھی۔ اس کی متشد سرگرمیوں کی وجہ سے تقسیم سے بہت پہلے برصغیر کی انگریز حکومت نے پابندی بھی لگائی تھی۔بھارت کے مسلمان کانگریس کے سیکولر ایجنڈے کی وجہ سے ہمیشہ ان کو ووٹ ڈالتے رہے۔ مگر ہندو ذہنیت کی وجہ سے سیکولرکانگریس نے مسلمان اقلیت کے حقوق کا کبھی بھی خیال نہیں رکھا۔ بھارت کے آئین میں درج ملازمتوں کے تناسب کے مطابق ان کو نوکریاں نہیں دی جاتی۔ ان کے عاہلی قوانین میں ان کی عدالتیں تک مداخلت کرتیں ہیں۔

ملازمتیں نہ ملنے کی وجہ سے مسلمان چھوٹے کاروبار کے لیے چھاپڑیاں لگاتے ہیں۔ اس میں ترقی کر کے بڑی دکانیں اور کارخانے قائم کرتے ہیں۔ جس علاقے میں مسلمانوں کا کاروبار ترقی کرتا ہے وہاں ہنگامے کروا کر ان کے کاروبار کو آگ لگا دی جاتی ہے۔ مسلمانوں کے کاروبار اور گھروں کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا جاتا ہے۔اس کا ظلم و تشدد کامظاہرہ دہشت گرد نریندر مودی وزیر اعلیٰ اپنی گجرات صوبہ کی حکمرانی کے دور میں کر چکا ہے۔ تشدد کے دوران ڈھائی ہزار مسلمان شہید کر دیے۔ اسی ظلم کی بنیادپر نمائشی طور پر امریکا نے دہشت گردموددی کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ تشدد کے دور ان مسلمانوں کا کا روبار اور گھر جلا دیے۔ ان کو شہر سے نکال کر مضافات میں رہنے کا حکم دیا، جہاں نہ صاف پانی، نہ گندے پانی کے نکاس کا انتظام ،نہ بجلی اور نہ گیس کا انتظام۔ کیونکہ نریندر مودی آرا یس ایس دہشت گرد تنظیم کا بنیادی رکن ہے۔ اس لیے بھارت کاوزیر اعظم بن کر آر ایس ایس کے ایجنڈے ہندوواتا کے پروگرام پر عمل کر رہا ہے۔ یہ ایسا ہی پروگرام ہے جیسے کہ اس قبل تاریخ میں برہمنوں نے ہندوستان کے قدیم باشندوں داروڑوں کے ساتھ کر چکے ہیں۔ آج وہ ہندوستان میں شودر بنا دیے گئے ہیں۔ ان کے رہنے کی کالونیاں علیحدہ ہیں۔ وہ ہندوئوں کی لیٹررنیں صاف کرتے ہیں۔ سڑکوں پر چھاڑو دیتے ہیں۔ ان کو مندروں کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں۔

پچھلے دنوںان میںسے ایک ایکسیڈنٹ میں مر گیا توبھارت کے وزیر داخلہ کہتے ہیں سڑک پر کتا مر گیا، کیا ہوا۔ دہشت گرد مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعدپورے بھارت میں پاکستان اور بھارت کے مسلمانوں کے خلاف مہم جاری ہے۔بھارت میں جب پاکستان سے کوئی مسلمان گلوکار جاتا ہے تو اسے پروگرام نہیں کرنے دیا جاتا۔ اس کو پاکستان واپس کر دیا جاتا ہے۔ جبکہ بھارت کے اداکار جب پاکستان آتے ہیں تو ان کو عزت دی جاتی ہے۔ اگر بھارت میںکسی لکھاری کی کتاب کی نمائش کی جاتی ہے تو بھارت ہی کے میزبان کے منہ پر کالک مل دی جاتی ہے۔ کوئی بھارت کا اداکار پاکستان کے ساتھ امن سے رہنے کی بات کرتا ہے تو اسے پراسرار طریقے سے قتل کر دیاجاتا ہے۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں میچ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ سوشل میڈیا پربھار ت کے ایک مذہبی رہنما کی ویڈیو کلپ میڈیا پر چل رہی ہے۔ وہ اپنے حکمرانوں کہتا ہے کہ دیکھو کس طرح برما سے مسلمانوں کو نکال دیا گیا۔ اس کے بعدوہاں امن وآ شتی آ گئی۔ سویٹ یونین میں مساجد پر بلڈوز چلا دیے ۔وہاں امن و آشتی آ گئی ۔ بھارت کے حکمران بزدل ہیں مسلمانوں کو جہاں سے کیوں نہیں نکال رہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو پر ایک بھارتی کہہ رہا ہے کہ ہندوئوں کے فلاں تہوار کے وقت بھارتی پولیس نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ باہر ٹوپی پہن کر نہ نکلنا ۔ورنہ تمھاری حفاظت کی ہماری ذمہ داری نہیں۔ اس دن کسی مسلمان نے ٹوپی نہیں پہنی نہ باہر نکلے۔ ایک ہندو مذہبی پروگرام کے دن مسلمانوں کو کہا گیا کہ اس دن مسجد میں نہ آذان دینا۔

مسجد میں بھی نہ آنا۔ مسلمانوں نے خوف سے اس دن نہ آذان دی نہ مسجدمیں آئے۔ مسجدوں پر تالے پڑھ گئے۔مشہور کر دیاکہ فلاں کے گھر گائے کا گوشت رکھا ہوا۔ اس کو تشدد سے ہلاک کر دیا گیا۔ تحقیق پر معلوم ہو ا اس کی فریج میں بکرے کا گوشت رکھا ہے۔کسی کو گائے لے جاتے وقت تشد کا نشانہ بنایاگیا۔ کشمیر کے مسلمان طالب علموںنے کھیل میں پاکستان کے جیتنے پر خوشی منائی تو انہیں بھارت کے تعلیمی اداروں سے نکال دیا گیا۔ مغل حکمران بابر کی بنائی ہوئی بابری مسجد کو کھرا دیا گیا۔ اب متشدد بھارتی ہندوتاج محل کے لیے کہتے ہیں یہ ہمارے ملک میںہمیں غلامی بنانے کی نشانی ہے اسے مٹانا چاہیے۔پاکستان اور مسلمان ملکوں سے نکالے گئے طارق فتح نامی اسلام دشمن شرابی کو بھارت کے الیکٹرونک میڈیا پر پیش کر مسلمانوں کے خلاف استعما ل کیا جارہا۔ بھارت کا پورا میڈیا پاکستان کے خلاف پروپریگنڈا مہم چلا رہا ہے۔ بھارت میں کہا جاتا ہے کہ مسلمانوںکے قبرستانوں کی وجہ سے بھارت میں زمین ختم ہو رہی ہے۔ مسلمانوں مردوں کو دفن کرنے کے بجائے آگ میں جلا دیں۔ کیا کیا بیان کیا جائے۔یہ چند واقعات ہیں جو اس وقت ہمارے ذہن میں تھے جو بیان کیے ہیں۔ ایسے ہزاروں مسلم دشمن پاکستان دشمن واقعات ہیں جو طوالت کی وجہ سے بیان نہیں کر رہے۔جبکہ پر امن پاکستان میں نہ کسی مندر کو ڈھایا گیا ہے ۔ نہ ہی ہندووں کو شراب پینے سے روکا جارہا ہے۔نہ ان سے کہا جاتا ہے کہ مسلمانوں کے فلاں تہوار پر بجن نہ پڑھو۔ نہ یہ کہا جاتا کہ فلاں دن یہ لباس نہ پہنوں۔ نہ یہ کہا جاتا ہے کہ کسی مذہبی جلوس پر مندروںپر تالے لگا دو اور بجن نہ پڑھو۔ نہ کسی مردے کو جلانے سے منہ کیا گیاہے۔ سیکولر جماعتوں کو تو چھوڑو، مذہبی جماعتوں مثلاًجماعت اسلامی جیسی جماعت کے اندر منارٹی ونگ کام کر رہے ہیں۔ نہ ہی پاکستان میںبھارت کے خلاف جنگ کرنے، اس کے ٹکڑے کرنے کی مہم چل رہی ہے۔

بھارت کے متشدد رویہ کے مقابلے میں پاکستان میں اسلام کا پرامن رویہ رو بہ عمل ہے۔ بھارت کے حکمرونو ں کے جارحانہ رویہ کے خلاف پاکستان کے حکمرانوںنے معزتانہ رویہ اختیار کیا ہوا۔ جہاں تک بین الاقوامی طور پر شیطان کبیر امریکا سے دفاعی معاہدہ کر لیا ہے۔یہ ایسا ہی معاہدہ ہے جیسیا مشرقی پاکستان کو توڑنے کے وقت اس وقت کی سویٹ یونین سے دفاعی معاہدہ کیا تھا۔ بھارت دنیا میں کسی بھی موقعہ پر پاکستان کو دہشت گرد ملک قراردلوانے کی کوشش سے بازنہیں آتا۔امریکا خود بھی اسلامی پاکستان اور ایٹمی پاکستان کو توڑنے کا پروگرام رکھتا ہے۔ اس کے تھنک ٹینکوں نے پاکستان کے بکھرنے کے نقشے بھی جاری کیے ہوئے ہیں۔ تکمیل پاکستان کی جاری کشمیر میں تحریک آزادی کے ساتھ فرعونی ظلم سے بھی زیادی ظلم روا رکھا جا رہے۔ پاکستان کے پانی روکنے کے پورے انتظام کر لیے گئے ہیں۔بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرو ا رہا ہے۔ موددی نے بین الاقوامی روایات کو رد کرتے ہوئے تکبر سے کہا کہ پاکستان کو ہم نے توڑا۔ آزادی کے دن کہتا ہے کہ مجھے گلگت اور بلوچستان سے مدد کے لیے فون آ رہے ہیں۔ بھارت کا وزیر داخلہ کہتا ہے پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کیے تھے اب دس ٹکڑے کریں گے۔ صاحبو!ان حالات کی روشنی میںہم اپنی حکمرانوں اور عوام کو اس بات پر ہوشیار رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔بھارت میں جاری جنگی جنوں کے مقابلے میں وقت پر تیاری کی بات کرتے ہیں۔ ملک کی ٩٥ فی صدخاموش اکژیت کی خواہش اور بانی پاکستان کے وژن کے مطابق فوراً پاکستان میں اسلامی نظام رائج کر دیا جائے۔ اس سے ٹکڑوں میں بٹی ہوئی پاکستانی قوم یک دم ایک جان ہو جائے گی۔ اپنے ایٹمی اور میزائل پروگرام کو مذید ترقی دینی چاہیے۔ بھارتی دہشت گرد وزیر اعظم کے بیانات کی روشنی میں اپنے عوام کا خوصلہ بڑھانے کے لیے ایٹمی اور میزائل ٹکنالوجی کے حامل پاکستان کے حکمرانوں کو بیان دینا چاہیے کہ بھارت پاکستان دشمن جنگی پروپیگنڈے کو فورااً بند کرے۔ اپنی عوام کو جنگ پر اُکسانے کے بجائے پر امن پڑوسیوں کی طرح رہنے کی تلقین کرے ۔ ورنہ اگر ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
government India Mir Afsar Aman pakistan بھارت پاکستان حکومت
Captain Mohammad Safdar,Nawaz Sharif, Maryam Nawaz
Previous Post نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد
Next Post 18 اکتوبر جمہوریت کی بقا کیلئے قربانی کا دن
Benazir Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close